Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 45
سورة الحجر
اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ؕ۴۵﴾
Indeed, the righteous will be within gardens and springs.
پرہیزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہونگے ۔
اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ؕ۴۵﴾
Indeed, the righteous will be within gardens and springs.
پرہیزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہونگے ۔
اِنَّ
بیشک
|
الۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لوگ
|
فِیۡجَنّٰتٍ
باغوں میں ہوں گے
|
وَّعُیُوۡنٍ
اور چشموں میں
|
اِنَّ
بلا شبہ
|
الۡمُتَّقِیۡنَ
متقی
|
فِیۡجَنّٰتٍ
با غوں میں ہوں گے
|
وَّعُیُوۡنٍ
اور چشموں(میں)
|
Indeed, the righteous will be within gardens and springs.
پرہیزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہونگے ۔
Surely, the God-fearing are in Gardens and streams:
پرہیزگار ہیں باغوں میں اور چشموں میں
As for the God-fearing, they shall be amid gardens and springs.
بخلاف اس کے متقی لوگ 27 باغوں اور چشموں میں ہوں گے
۔ ( دوسری طرف ) متقی لوگ باغات اور چشموں کے درمیان رہیں گے ۔
جو پرہیز گار ہیں (شرک اور کفر سے بچتے ہیں) وہ باغوں اور چشموں میں ہونگے
Verily the God-fearing shall be amidst gardens and springs.
بیشک پرہیزگار باغوں اور چشموں میں (بستے) ہوں گے
(اس کے برعکس) پرہیزگار لوگ یقینی طور پر عظیم الشان جنتوں اور چشموں میں ہوں گے
The righteous (will be) amid gardens and fountains (of clear-flowing water).
Truly, those who have Taqwa, will dwell in Gardens and water springs.
Surely those who guard (against evil) shall be in the midst of gardens and fountains:
بیشک خدا سے ڈرنے والے (یعنی اہل ایمان) باغوں اور چشموں میں (بستے) ہوں گے۔ (45)
بلاشبہ تقویٰ اختیار کرنے والے باغوں میں اور چشموں میں ہونگے،