Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 52

سورة الحجر

اِذۡ دَخَلُوۡا عَلَیۡہِ فَقَالُوۡا سَلٰمًا ؕ قَالَ اِنَّا مِنۡکُمۡ وَجِلُوۡنَ ﴿۵۲﴾

When they entered upon him and said, "Peace." [Abraham] said, "Indeed, we are fearful of you."

کہ جب انہوں نے ان کے پاس آکر سلام کہا تو انہوں نے کہا کہ ہم کو تو تم سے ڈر لگتا ہے

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِذۡ
جب
دَخَلُوۡا
وہ داخل ہوئے
عَلَیۡہِ
اس پر
فَقَالُوۡا
تو انہوں نے کہا
سَلٰمًا
سلام (ہو تم پر)
قَالَ
اس نے کہا
اِنَّا
بیشک ہم
مِنۡکُمۡ
تم سے
وَجِلُوۡنَ
خوف زدہ ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِذۡ
جب
دَخَلُوۡا
وہ داخل ہوئے
عَلَیۡہِ
اس پر
فَقَالُوۡا
تو انہوں نے کہا
سَلٰمًا
سلام ہو
قَالَ
اس نے کہا
اِنَّا
یقیناً ہم
مِنۡکُمۡ
تم سے
وَجِلُوۡنَ
ڈرنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

When they entered upon him and said, "Peace." [Abraham] said, "Indeed, we are fearful of you."

کہ جب انہوں نے ان کے پاس آکر سلام کہا تو انہوں نے کہا کہ ہم کو تو تم سے ڈر لگتا ہے

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جب وہ اس کے ہاں آئے تو ابراہیم کو سلام کہا۔ ابراہیم نے کہا : ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جب وہ اس کے ہاں داخل ہوئے توانہوں نے سلام کیا،‘‘ابراہیم نے کہا:’’یقیناہم تم سے ڈرنے والے ہیں۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

When they visited him, they greeted him with Salam (peace on you). He said, |"We are scared of you.|"

جب چلے آئے اس کے گھر میں اور بولے سلام وہ بولا ہم کو تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جب وہ داخل ہوئے آپ کے ہاں تو انہوں نے سلام کیا آپ نے کہا کہ ہمیں تو تم سے خوف آ رہا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

جب وہ آئے اس کے ہاں اور کہا سلام ہو تم پر تو اس نے کہا ہمیں تم سے ڈر لگتا ہے ۔ 31

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس وقت کا حال جب وہ ان کے پاس پہنچے ، اور سلام کیا ۔ ابراہیم نے کہا کہ : ہمیں تو تم سے ڈر لگ رہا ہے ( ٢٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب وہ ابراہیم کے پاس پہنچے تو سلام کیا ابراہیم نے 5 کہا ہم کو تو تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا (ابراہیم علیہ السلام) نے فرمایا بیشک ہم تم سے ڈر لگ رہا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جب وہ اس کے پاس آئے تو انہوں نے اس کو سلام کیا۔ ابراہیم نے کہا کہ بیشک ہمیں تم سے ڈر محسوس ہو رہا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

When they entered unto him, and said; peace! He said: verily we are afraid of you.

اور انہیں ابراہیم (علیہ السلام) کے مہمانوں (کے قصہ) کی خبر کردیجیے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جب وہ اس کے پاس آئے تو انہوں نے سلام کہا ۔ اس نے کہا: ہم تو آپ لوگوں سے اندیشہ ناک ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

جب وہ ان کے پاس آئے اورسلام کیا ابراہیم ( علیہ السلام ) نے فرمایااس میں تو تم لوگوں سے ڈر محسوس ہورہا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب وہ (فرشتے) ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کو تو تم سے ڈر لگتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جب کہ وہ ان کے پاس آئے اور انھیں سلام کہا، تو ابراہیم نے ان سے کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگ رہا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

جب وہ ( فرشتے ) اس کے ہاں آ ئے توابراہیم کو سلام کہاابراہیم نے کہا:ہمیں توتم سے خوف آتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جب وہ اس کے پاس آئے تو بولے سلام ( ف۵٦ ) کہا ہمیں تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے ، ( ف۵۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جب وہ ابراہیم ( علیہ السلام ) کے پاس آئے تو انہوں نے ( آپ کو ) سلام کہا ۔ ابراہیم ( علیہ السلام ) نے کہا کہ ہم آپ سے کچھ ڈر محسوس کر رہے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

جبکہ وہ ان کے پاس آئے اور سلام کیا اور انہوں نے ( جوابِ سلام کے بعد ) کہا ہم کو تم سے ڈر لگ رہا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When they entered his presence and said, "Peace!" He said, "We feel afraid of you!"

Translated by

Muhammad Sarwar

who came to him saying, "Peace be with you." Abraham said, "We are afraid of you".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

When they entered upon him, and said: "Salaman (peace!)." He said: "Indeed we are frightened of you."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

When they entered upon him, they said, Peace. He said: Surely we are afraid of you.

Translated by

William Pickthall

(How) when they came in unto him, and said: Peace. He said: Lo! we are afraid of you.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जब वे उसके पास आए फिर उन्होंने सलाम किया, इब्राहीम (अलै॰) ने कहा कि हमें तो तुम से डर लग रहा है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جب کہ وہ ان کے پاس آئے پھر ( آ کر) انہوں نے السلام علیکم کہا ابراہیم (علیہ السلام) کہنے لگے کہ ہم تو تم سے خائف ہیں۔ (7) (52)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جب اس کے پاس آئے تو انہوں نے اسے سلام کہا، اس نے کہا ہم تم سے خوف محسوس کرتے ہیں۔ “ (٥٢) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جب وہ آئے اس کے ہاں اور کہا سلام ہو تم پر ۔ تو اس نے کہا ہمیں تم سے ڈر لگتا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جب وہ ان پر داخل ہوئے تو انہوں نے سلام کیا، ابراہیم نے کہا کہ بلاشبہ ہم تو تم سے ڈر رہے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جب چلے آئے اس کے گھر میں اور بولے سلام وہ بولا ہم کو تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جس وقت وہ مہمان ابراہیم (علیہ السلام) کے پاس آئے تو انہوں نے السلام علیکم کہا ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا ہم کو تم سے خوف معلوم ہوتا ہے