Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 74

سورة الحجر

فَجَعَلۡنَا عَالِیَہَا سَافِلَہَا وَ اَمۡطَرۡنَا عَلَیۡہِمۡ حِجَارَۃً مِّنۡ سِجِّیۡلٍ ﴿ؕ۷۴﴾

And We made the highest part [of the city] its lowest and rained upon them stones of hard clay.

بالآخر ہم نے اس شہر کو اوپر تلے کر دیا اور ان لوگوں پر کنکر والے پتھر برسائے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَجَعَلۡنَا
تو کردیا ہم نے
عَالِیَہَا
اوپر والا اسکا
سَافِلَہَا
نچلا اس کا
وَ اَمۡطَرۡنَا
اور برسائے ہم نے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
حِجَارَۃً
پتھر
مِّنۡ سِجِّیۡلٍ
پکی ہوئی مٹی کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَجَعَلۡنَا
تو کردیا ہم نے
عَالِیَہَا
اوپر کا حصہ اس کا
سَافِلَہَا
اس کے نیچے
وَ اَمۡطَرۡنَا
اور بارش برسائی ہم نے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
حِجَارَۃً
پتھروں کی
مِّنۡ سِجِّیۡلٍ
پکی ہوئی مٹی کے
Translated by

Juna Garhi

And We made the highest part [of the city] its lowest and rained upon them stones of hard clay.

بالآخر ہم نے اس شہر کو اوپر تلے کر دیا اور ان لوگوں پر کنکر والے پتھر برسائے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ہم نے اس بستی کے اوپر کے حصہ کو نیچے کردیا اور ان پر کھنگر کی قسم کے پتھر برسائے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

توہم نے اس بستی کے اوپر کو اس کے نیچے کردیااوران پرپکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسائی۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then, We turned it (the city) upside down and sent over them rain of stones made of clay.

پھر کر ڈالی ہم نے وہ بستی اوپر تلے اور برسائے ان پر پتھر کھنگر کے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر ہم نے اس کے اوپر والے حصے کو بنا دیا اس کے نچلے والا اور ہم نے برسائے ان کے اوپر پکی ہوئی مٹی کے کنکر

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and turned the land upside down, and rained down stones of baked clay.

اور ہم نے اس بستی کو تلپٹ کر کے رکھ دیا اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی ۔ 41

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر ہم نے اس زمین کو تہ و بالا کر کے رکھ دیا ، اور ان پر پکی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

حضرت جبریل نے ایک چیلنج ماری پھر ہم نے اس بستی کو الٹ کر) اوپر تلے کردیا اور لاوپر سے ہم نے ان پر کھنگر کے پتھر برسائے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ہم نے اس (بستی) کا اوپر کا تختہ (الٹ کر) اس کے نیچے کردیا اور ان لوگوں پر کھنگر کے پتھر برسانے شروع کیے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم نے اس بستی کا اوپر کا حصہ نیچے کردیا (یعنی تہہ وبالا کردیا) اور پھر ہم نے ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسانے شروع کردیئے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We made the upside there of downwards, and We rained on them stones of baked clay.

چناچہ ہم نے اس (بستی) کا اوپر کا تختہ نیچے کردیا اور ان لوگوں پر کھنگر کے پتھر برسا دیئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس سرزمین کا اوپر کا تختہ نیچے کردیا اور ان پر سنگ گل کی بارش کردی ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر ہم نے زمین کے اوپر کے حصے کو نیچے کاحصہ بنادیا ( یعنی بستی کوالٹ دیا ) اور ان پر سخت پتھروںکی بارش برسادی

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے اس شہر کو الٹ کر نیچے اوپر کردیا اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو پلٹ کرکے رکھدیا ہم نے اس (بستی) کو، اور برسادی اس پر بارش کھنگر کے پتھروں کی،

Translated by

Noor ul Amin

پھرہم نے اس بستی کے اوپرکے حصہ کو نیچے کردیا اور ان پر کنکر یلے پتھروں کی بارش کردی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو ہم نے اس بستی کا اوپر کا حصہ اس نے نیچے کا حصہ کردیا ( ف۸۰ ) اور ان پر کنکر کے پتھر برسائے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

سو ہم نے ان کی بستی کو زِیر و زَبر کر دیا اور ہم نے ان پر پتھر کی طرح سخت مٹی کے کنکر برسائے

Translated by

Hussain Najfi

پس ہم نے اس ( بستی ) کو تہہ و بالا کر دیا ( اوپر کا طبقہ نیچے کر دیا ) ۔ اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش کر دی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We turned (the cities) upside down, and rained down on them brimstones hard as baked clay.

Translated by

Muhammad Sarwar

We turned the town upside-down and showered on them lumps of baked clay.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We turned them upside down and rained stones of baked clay upon them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Thus did We turn it upside down, and rained down upon them stones of what had been decreed.

Translated by

William Pickthall

And We utterly confounded them, and We rained upon them stones of heated clay.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

बिल-आख़िर हमने उस शहर को उलट-पलट कर दिया और उन लोगों पर कंकर वाले पत्थर बरसाए।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ہم نے ان بستیوں کا اوپر کا تختہ تونیچے کردیا اور ان لوگوں پر کنکر کے پتھر برسانا شروع کیے۔ (74)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم نے اس کا اوپر کا حصہ اس کا نیچے کا حصہ کردیا اور ان پرکھنگر کے پتھروں کی بارش کی۔ “ (٧٤) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ہم نے اس بستی کو تلپٹ کر کے رکھ دیا اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو ہم نے اس کے اوپر کے حصہ کو نیچے والا حصہ کردیا اور ہم نے ان پر کنکر کے پتھر برسا دئیے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر کر ڈالی ہم نے وہ بستی اوپر تلے اور برسائے ان پر پتھر کھنکر (کنکر) کے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ہم نے ان کی بستیوں کے بالائی حصہ کو الٹ کر نیچے کا حصہ کردیا اور ہم نے ان لوگوں پر کھنگر کے پتھربرسائے