Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 75
سورة الحجر
اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّلۡمُتَوَسِّمِیۡنَ ﴿۷۵﴾
Indeed in that are signs for those who discern.
بلاشبہ بصیرت والوں کے لئے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ۔
اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّلۡمُتَوَسِّمِیۡنَ ﴿۷۵﴾
Indeed in that are signs for those who discern.
بلاشبہ بصیرت والوں کے لئے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ۔
اِنَّ فِیۡ
بیشک
|
ذٰلِکَ
اس میں
|
لَاٰیٰتٍ
البتہ نشانیاں ہیں
|
لِّلۡمُتَوَسِّمِیۡنَ
گہری نظر سے دیکھنے والوں کے لیے
|
اِنَّ
یقیناً
|
فِیۡ ذٰلِکَ
اس میں
|
لَاٰیٰتٍ
بےشک نشانیاں ہیں
|
لِّلۡمُتَوَسِّمِیۡنَ
غوروفکرکرنےوالوں کےلیے
|
Indeed in that are signs for those who discern.
بلاشبہ بصیرت والوں کے لئے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ۔
بلاشبہ اس واقعہ میں بھی صاحب فراست لوگوں کے لئے کئی نشانیاں ہیں
Surely, in that there are signs for those who read signs.
بیشک اس میں نشانیاں ہیں دھیان کرنے والوں کو
There are great Signs in this for those endowed with intelligence.
اس واقعے میں بڑی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو صاحب فراست ہیں ۔
حقیقت یہ ہے کہ اس سارے واقعے میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں جو عبرت کی نگاہ سے دیکھتے ہوں ۔
بیشک اس قصے میں ٹوہ لگانے والوں کو (یا غور و فکر کرنے والوں کو حق تعالیٰ کی قدرت کی) نشانیاں ہیں
بیشک اس (واقعہ میں) عقل و سمجھ رکھنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں
Verily therein are signs for men of sagacity.
بیشک اس (واقعہ) میں اہل بصیرت کے لئے نشانیاں ہیں ۔
بے شک اس ( واقعہ ) میں حقیقت کی پہچان رکھنے والوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں ۔
بیشک اس میں غور کرنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں۔ “ (٧٥) ”
اس واقعے میں بڑی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو صاحب فراست ہیں۔