Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 8

سورة الحجر

مَا نُنَزِّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃَ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَ مَا کَانُوۡۤا اِذًا مُّنۡظَرِیۡنَ ﴿۸﴾

We do not send down the angels except with truth; and the disbelievers would not then be reprieved.

ہم فرشتوں کو حق کے ساتھ ہی اتارتے ہیں اور اس وقت وہ مہلت دیئے گئے نہیں ہوتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مَا
نہیں
نُنَزِّلُ
ہم اتارا کرتے
الۡمَلٰٓئِکَۃَ
فرشتوں کو
اِلَّا
مگر
بِالۡحَقِّ
حق کے ساتھ
وَمَا
اور نہیں
کَانُوۡۤا
ہوتے وہ
اِذًا
تب
مُّنۡظَرِیۡنَ
مہلت دیئے گئے
Word by Word by

Nighat Hashmi

مَا
نہیں
نُنَزِّلُ
ہم نازل کرتے
الۡمَلٰٓئِکَۃَ
فرشتوں کو
اِلَّا
مگر
بِالۡحَقِّ
حق کے ساتھ
وَمَا کَانُوۡۤا
اور نہیں ہوتے وہ
اِذًا
اس وقت
مُّنۡظَرِیۡنَ
مہلت دیے گئے
Translated by

Juna Garhi

We do not send down the angels except with truth; and the disbelievers would not then be reprieved.

ہم فرشتوں کو حق کے ساتھ ہی اتارتے ہیں اور اس وقت وہ مہلت دیئے گئے نہیں ہوتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(حالانکہ) ہم فرشتے صرف حق (فیصلہ) کے وقت ہی اتارتے ہیں۔ پھر اس وقت انھیں مہلت نہیں دی جاتی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ہم فرشتوں کو حق کے ساتھ ہی نازل کرتے ہیں اوراُس وقت وہ مہلت دیے گئے نہیں ہوتے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

We do not send down the angels except with what is true and then they shall be given no res-pite.

ہم نہیں اتارتے فرشتوں کو مگر کام پورا کر کے اور اس وقت نہ ملے گی ان کو مہلت

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ہم نہیں اتارا کرتے فرشتوں کو مگر حق کے ساتھ اور (اگر فرشتے نازل ہوگئے تو) پھر انہیں مہلت نہیں دی جائے گی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We do not send down the angels (in frivolity); and when We do send them down, We do so with Truth; then people are granted no respite.

ہم فرشتوں کو یوں نہیں اتار دیا کرتے ۔ وہ جب اترتے ہیں تو حق کے ساتھ اترتے ہیں اور پھر لوگوں کو مہلت نہیں دی جاتی ۔ 5

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہم فرشتوں کو اتارتے ہیں تو برحق فیصلہ دے کر اتارتے ہیں ، اور ایسا ہوتا تو ان کو مہلت بھی نہ ملتی ۔ ( ٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو ہم عذاب دے کر اتارتی ہیں اور اگر فرشتیاتریں اس وقت ان کو مہلت نہ ملے گی 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ہم فرشتوں کو صرف حق (فیصلہ) کے ساتھ نازل کیا کرتے ہیں اور اس وقت ان کو مہلت نہیں دی جاتی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اللہ نے فرمایا کہ ) ہم فرشتوں کو یوں ہی نازل نہیں کرتے کیونکہ (فرشتوں کے آنے کے بعد) ان کو مہلت نہیں دی جاتی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(کہہ دو) ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملتی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

We send not the angels down save with judgment, and then they would not be respited.

ہم فرشتوں کو نہیں اتارتے مگر (فیصلہ) حق کے لئے اور اس وقت ان کو مہلت بھی نہ دی جاتی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ہم فرشتوں کو نہیں اتارتے مگر فیصلے کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملے گی ۔

Translated by

Mufti Naeem

ہم فرشتے تو حق ( کے فیصلے ) ہی کے لیے نازل کرتے ہیں اور اس وقت انہیںمہلت بھی نہ دی جاتی ۔ ( اس وقت وہ مہلت بھی نہ دیئے جاتے ) ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

فرمادیں ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملتی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(حالانکہ ہمارا دستور یہ ہے کہ) ہم فرشتوں کو نہیں اتارتے مگر حق کے ساتھ، اور اس وقت ایسے منکروں کو کوئی مہلت بھی نہیں ملتی،

Translated by

Noor ul Amin

( حالانکہ ) فرشتوں کو ہم ( صرف قوموں کو ) عذاب دینے کے لئے اتارتے ہیں اور اس وقت انہیں کوئی مہلت نہیں دی جاتی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ہم فرشتے بیکار نہیں اتارتے اور وہ اتریں تو انھیں مہلت نہ ملے ( ف۱۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ہم فرشتوں کو نہیں اتارا کرتے مگر ( فیصلۂ ) حق کے ساتھ ( یعنی جب عذاب کی گھڑی آپہنچے تو اس کے نفاذ کے لئے اتارتے ہیں ) اور اس وقت انہیں مہلت نہیں دی جاتی

Translated by

Hussain Najfi

ہم فرشتوں کو نہیں اتارتے مگر ( صحیح موقع پر فیصلہ ) حق کے ساتھ اور پھر لوگوں کو مہلت نہیں دی جاتی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

We send not the angels down except for just cause: if they came (to the ungodly), behold! no respite would they have!

Translated by

Muhammad Sarwar

We do not send down angels except for a genuine purpose, at which time none will be given any further respite.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

We do not send the angels down except with the truth, and in that case, they (the disbelievers) would have no respite!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

We do not send the angels but with truth, and then they would not be respited.

Translated by

William Pickthall

We send not down the angels save with the Fact, and in that case (the disbelievers) would not be tolerated.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हम फ़रिश्तों को सिर्फ़ फ़ैसले के लिए उतारते हैं और उस वक़्त लोगों को मोहलत नहीं दी जाती।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہم فرشتوں کو (جس طریق پر یہ درخواست کرتے ہیں) صرف فیصلہ ہی کے لیے نازل کرتے ہیں اور اگر ایسا ہوتا ہو تو) اس وقت ان کو مہلت نہ دی جاتی۔ (8)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم فرشتوں کو نہیں نازل کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت وہ مہلت نہیں دیے جاتے۔ “ (٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم فرشتوں کو یوں ہی نہیں اتار دیا کرتے۔ وہ جب اترتے ہیں تو حق کے ساتھ اترتے ہیں ، اور پھر لوگوں کو مہلت نہیں دی جاتی۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

فرشتوں کو ہم فیصلہ کے ساتھ ہی نازل کیا کرتے ہیں اور اس وقت لوگوں کو مہلت بھی نہیں دی جاتی،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ہم نہیں اتارتے فرشتوں کو مگر کام پورا کرے اور اس وقت نہ ملے گی ان کو مہلت

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم فرشتوں کو صرف آخری فیصلے کی غرض سے بھیجا کرتے ہیں اور فرشتے آنے کے بعد ان کو مہلت بھی نہ دی جاتی