Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 80
سورة الحجر
وَ لَقَدۡ کَذَّبَ اَصۡحٰبُ الۡحِجۡرِ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿ۙ۸۰﴾
And certainly did the companions of Thamud deny the messengers.
اور حجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا ۔
وَ لَقَدۡ کَذَّبَ اَصۡحٰبُ الۡحِجۡرِ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿ۙ۸۰﴾
And certainly did the companions of Thamud deny the messengers.
اور حجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا ۔
|
وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
|
کَذَّبَ
جھٹلایا
|
اَصۡحٰبُ الۡحِجۡرِ
حجر والوں نے
|
الۡمُرۡسَلِیۡنَ
رسولوں کو
|
|
وَلَقَدۡ
اور بلا شبہ یقیناً
|
کَذَّبَ
جھٹلا یا
|
اَصۡحٰبُ الۡحِجۡرِ
حجر والوں نے
|
الۡمُرۡسَلِیۡنَ
رسولوں کو
|
And certainly did the companions of Thamud deny the messengers.
اور حجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا ۔
And the people of Al-Hijr did belie the messengers.
اور بیشک جھٹلایا حجر والوں نے رسولوں کو
Surely the people of al-Hijr also rejected the Messengers, calling them liars.
حجر 45 کے لوگ بھی رسولوں کی تکذیب کر چکے ہیں ۔
اور حجر کے باشندوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا تھا ۔ ( ٢٨ )
اور (اسی طرح) حجر کے 11 رہنے والے بھی پیغمبروں کو جھٹلا چکے ہیں 12
اور بیشک (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کو جھوٹا قرار دیا
And assuredly the dwellers of Hijr belied the sent ones.
اور بالیقین حجر والوں نے (بھی ہمارے) فرستادوں کو جھٹلایا ۔
اور حجر کے لوگوں ( قوم ثمود ) نے ( بھی ) انبیاء ( علیہم السلام ) کوجھٹلایا
اور وادیٔ حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی (جھٹلایا۔ )
اور حجر والوں نے (بھی) پیغمبروں کو جھوٹا بتلایا۔ (5) (80)