Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 86
سورة الحجر
اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ الۡخَلّٰقُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۸۶﴾
Indeed, your Lord - He is the Knowing Creator.
یقیناً تیرا پروردگار ہی پیدا کرنے والا اور جاننے والا ہے ۔
اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ الۡخَلّٰقُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۸۶﴾
Indeed, your Lord - He is the Knowing Creator.
یقیناً تیرا پروردگار ہی پیدا کرنے والا اور جاننے والا ہے ۔
اِنَّ
بیشک
|
رَبَّکَ
رب آپ کا
|
ہُوَ
وہی ہے
|
الۡخَلّٰقُ
خوب پیدا کرنے والا
|
الۡعَلِیۡمُ
خوب جاننے والا
|
اِنَّ
یقیناً
|
رَبَّکَ
آپ کا رب ہی
|
ہُوَ
وہ
|
الۡخَلّٰقُ
کمال درجے کا پیدا کرنے والا
|
الۡعَلِیۡمُ
سب کچھ جاننے والا ہے
|
Indeed, your Lord - He is the Knowing Creator.
یقیناً تیرا پروردگار ہی پیدا کرنے والا اور جاننے والا ہے ۔
بلاشبہ آپ کا پروردگار ہی سب کا پیدا کرنے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے
یقیناًآپ کا رب ہی کمال درجے کاپیداکرنے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔
Surely, your Lord is the Master - Crea¬tor, the All-Knowing.
تیرا رب جو ہے وہی ہے پیدا کرنے والا خبر دار۔
Your Lord is indeed the Creator of all, the All-Knowing.
یقینا تمہارا رب سب کا خالق ہے اور سب کچھ جانتا ہے ۔ 48
یقین رکھو کہ تمہارا رب ہی سب کو پیدا کرنے والا ، سب کچھ جاننے والا ہے ۔
کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے
Verify thy Lord! He is the Great Creator, the Knower.
بیشک آپ کا پروردگار تو خالق اعظم ہے بڑا علم والا ہے ۔
کچھ شک نہیں کہ تمہارا رب سب کچھ پیدا کرنے والا اور جاننے والا ہے۔
بیشک آپ کا رب ہی ہے، سب کچھ پیدا کرنے والا، سب کچھ (پوری طرح) جاننے والا
For verily it is thy Lord who is the Master-Creator, knowing all things.
بیشک آپ کا رب کمال درجے کا پیدا کرنے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے۔ “ (٨٦)