Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 87

سورة الحجر

وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنٰکَ سَبۡعًا مِّنَ الۡمَثَانِیۡ وَ الۡقُرۡاٰنَ الۡعَظِیۡمَ ﴿۸۷﴾

And We have certainly given you, [O Muhammad], seven of the often repeated [verses] and the great Qur'an.

یقیناً ہم نے آپ کو سات آیتیں دے رکھی ہیں کہ وہ دہرائی جاتی ہیں اور عظیم قرآن بھی دے رکھا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
اٰتَیۡنٰکَ
دیں ہم نے آپ کو
سَبۡعًا
سات
مِّنَ الۡمَثَانِیۡ
دہرائی جانے والی (آیات)
وَالۡقُرۡاٰنَ
اور قرآن
الۡعَظِیۡمَ
عظیم
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور بلاشبہ یقیناً
اٰتَیۡنٰکَ
عطا کیا ہم نے آپ کو
سَبۡعًا
سات
مِّنَ الۡمَثَانِیۡ
بار بار دہرائی جانے والی
وَالۡقُرۡاٰنَ
اور قرآن
الۡعَظِیۡمَ
عظیم
Translated by

Juna Garhi

And We have certainly given you, [O Muhammad], seven of the often repeated [verses] and the great Qur'an.

یقیناً ہم نے آپ کو سات آیتیں دے رکھی ہیں کہ وہ دہرائی جاتی ہیں اور عظیم قرآن بھی دے رکھا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز ہم نے آپ کو سات ایسی آیات دی ہیں جو بار بار دھرائی جاتی ہیں اور قرآن عظیم بھی دیا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور بلاشبہ یقیناہم نے آپ کوسات بار بار دُہرائی جانے والی آیات اورقرآنِ عظیم عطا کیا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We have given you the seven oft-repeated verses and the glorious Qur’ an.

اور ہم نے دی ہیں تجھ کو سات آیتیں وظیفہ اور قرآن بڑے درجہ کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے آپ کو دی ہیں سات بار بار پڑھی جانے والی آیات اور عظمت والا قرآن

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We have indeed bestowed on you the seven oft-repeated verses and the Great Qur'an.

ہم نے تم کو سات ایسی آیتیں دے رکھی ہیں جو بار بار دہرائی جانے کے لائق ہیں 49 اور تمہیں قرآن عظیم عطا کیا ہے ۔ 50

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے تمہیں سات ایسی آیتیں دے رکھی ہیں جو بار بار پڑھی جاتی ہیں ، ( ٣١ ) اور عظمت والا قرآن عطا کیا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے (اے پیغمبر) تجھ کو سات (سورتیں یا آیتیں) دیں جو دہرائی جاتی ہیں اور بڑا قرآن دیا (ف 6)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یقینا ہم نے آپ کو سات آیات جو (نماز میں) دہرا کر پڑھی جاتی ہیں اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور یقیناً ہم نے آپ کو بار بار دھرائی جانے والی سات آیتیں اور عظیم قرآن عطا کیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے تم کو سات (آیتیں) جو (نماز میں) دہرا کر پڑھی جاتی ہیں (یعنی سورہٴ الحمد) اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly We have vouchsafed unto thee seven of the repetitions and the mighty Qur'an.

اور بالیقین ہم نے آپ کو (وہ) سات (آیتیں) دیں (جو) مکرر (پڑھی جاتی ہیں) اور قرآن عظیم (دیا) ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے تم کو سات مثانی اور قرآنِ عظیم عطا کیے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اوربالتحقیق ہم نے تمہیں باربار دھرائی جانے والی سات آیتیں اورقرآن عظیم عطا فرمایا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہم نے آپ کو سات ایسی آیتیں دے رکھی ہیں جو بار بار دہرائی جانے کے لائق ہیں اور آپ کو قرآن عظیم عطا کیا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ ہم ہی نے عطا کیں آپ کو (اے پیغمبر ! ) بار بار دہرائی جانے والی سات آیتیں اور عظمتوں بھرا یہ قرآن،

Translated by

Noor ul Amin

نیز ہم نے آپ کو سات ایسی آیات دی ہیںجو بارباردہرائی جاتی ہیں اور قرآن عظیم دیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہم نے تم کو سات آیتیں دیں جو دہرائی جاتی ہیں ( ف۹۵ ) اور عظمت والا قرآن ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے آپ کو بار بار دہرائی جانے والی سات آیتیں ( یعنی سورۂ فاتحہ ) اور بڑی عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور بلاشبہ ہم نے آپ کو دہرائی جانے والی سات آیتیں عطا کی ہیں اور قرآنِ عظیم بھی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We have bestowed upon thee the Seven Oft-repeated (verses) and the Grand Qur'an.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), We have given you the seven most repeated (verses) and the great Quran.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed, We have bestowed upon you seven of the Mathani, and the Grand Qur'an.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And certainly We have given you seven of the oft-repeated (verses) and the grand Quran.

Translated by

William Pickthall

We have given thee seven of the oft-repeated (verses) and the great Qur'an.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और यक़ीनन हमने आपको सात आयतें दे रखी हैं कि दोहराई जाती हैं और अज़मत वाला क़ुरआन भी दे रखा है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے آپ کو سات آیتیں دیں جو (نماز میں) مکرر پڑھی جاتی ہیں (9) اور قرآن عظیم دیا۔ (87)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور بلا شبہ یقیناً ہم نے آپکو باربار دہرائی جانے والی سات آیات اور عظیم قرآن عطا کیا ہے۔ “ (٨٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم نے تم کو سات ایسی آیتیں دے رکھی ہیں جو بار بار دہرائی جانے کے لائق ہیں ، اور تمہیں قرآن عظیم عطا کیا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے آپ کو سات آیتیں دی ہیں جو بار بار پڑھی جاتی ہیں اور قرآن عظیم دیا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم نے دی ہیں تجھ کو سات آیتیں وظیفہ اور قرآن بڑے درجہ کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بلا شبہ ہم نے آپکو وہ سات آیتیں جو مکرر پڑھی جاتی ہیں یعنی سورة فاتحہ اور قرآن عظیم عطا فرمایا ہے