Surat un Nahal

Surah: 16

Verse: 121

سورة النحل

شَاکِرًا لِّاَنۡعُمِہٖ ؕ اِجۡتَبٰہُ وَ ہَدٰىہُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۱۲۱﴾

[He was] grateful for His favors. Allah chose him and guided him to a straight path.

اللہ تعالٰی کی نعمتوں کے شکر گزار تھے ، اللہ نے انہیں اپنا برگزیدہ کر لیا تھا اور انہیں راہ راست سجھا دی تھی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

شَاکِرًا
شکر کرنے تھا
لِّاَنۡعُمِہٖ
اس کی نعمتوں پر
اِجۡتَبٰہُ
اس نے چن لیا اسے
وَہَدٰىہُ
اور اس نے ہدایت دی اسے
اِلٰی صِرَاطٍ
طرف راستے
مُّسۡتَقِیۡمٍ
سیدھے کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

شَاکِرًا
شکر ادا کرنے والے
لِّاَنۡعُمِہٖ
اس کے انعامات کا
اِجۡتَبٰہُ
۔ ( اللہ تعالیٰ نے) اسے منتخب کیا
وَہَدٰىہُ
اور اسے ہدایت دی
اِلٰی صِرَاطٍ
راستے کی طرف
مُّسۡتَقِیۡمٍ
سیدھے
Translated by

Juna Garhi

[He was] grateful for His favors. Allah chose him and guided him to a straight path.

اللہ تعالٰی کی نعمتوں کے شکر گزار تھے ، اللہ نے انہیں اپنا برگزیدہ کر لیا تھا اور انہیں راہ راست سجھا دی تھی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ اللہ کی نعمتوں کے شکرگزار تھے اللہ نے انھیں منتخب کرلیا اور سیدھی راہ دکھادی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ کے انعامات کاشکر ادا کرنے والے تھے اللہ تعالیٰ نے اُسے منتخب کیا اورسیدھے راستے کی طرف اسے ہدایت دی۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

while he was grateful to His boun¬ties. He chose him and led him to the straight path.

حق ماننے والا اس کے احسانوں کا، اس کو اللہ نے چن لیا اور چلایا سیدھی راہ پر ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

شکر گزار تھے اس کی نعمتوں کے۔ اللہ نے ان کو پسند کرلیا تھا اور ان کو ہدایت دی تھی سیدھی راہ کی طرف

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He rendered thanks to Allah for His bounties so that Allah chose him (for His favours) and directed him to the Right Way.

اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا تھا ۔ اللہ نے اس کو منتخب کر لیا اور سیدھا راستہ دکھایا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ اللہ کی نعمتوں کے شکر گذار تھے ۔ اس نے انہیں چن لیا تھا ، اور ان کو سیدھے راستے تک پہنچا دیا تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر گزار خدا نے اس کو (پیغمبری سے سرفراز کرنے کے لئے چن لیا تھا اور سیدھی راہ سمجھائی تھی

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اس کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والے تھے اور اس نے ان کو منتخب کرلیا تھا اور سیدھی راہ پر ڈال دیا تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والے۔ اللہ نے ان کو منتخب کیا اور صراط مستقیم کی طرف ہدایت دی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس کی نعمتوں کے شکرگزار تھے۔ خدا نے ان کو برگزیدہ کیا تھا اور (اپنی) سیدھی راہ پر چلایا تھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Grateful for His favours: He chose him and guided him to a straight path.

) اللہ کی) نعمتوں کے بڑے شکر گزار (اللہ نے) ان کو چن لیا تھا اور انہیں سیدھی راہ پر ڈال دیا تھا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ اس کی نعمتوں کے شکرگذار تھے ۔ اللہ نے ان کو برگزیدہ کیا اور ان کی رہنمائی ایک سیدھی راہ کی طرف فرمائی ۔

Translated by

Mufti Naeem

اللہ ( تعالیٰ ) کی نعمتوں کا شکرادا کرنے والے تھے اللہ ( تعالیٰ ) نے انہیں چن لیا تھا اور انہیں اس نے سیدھے راستے پررکھا تھا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس کی نعمتوں کے شکر گزار تھے اللہ نے ان کو برگزیدہ کیا تھا اور اپنی سیدھی راہ پر چلایا تھا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ شکر ادا کرنے والا تھا اپنے رب کی نعمتوں کا، اس کو اللہ نے چن لیا تھا، اور ڈال دیا تھا اس کو سیدھی راہ پر

Translated by

Noor ul Amin

وہ اللہ کی نعمتوں کے شکرگزارتھے اللہ نے انہیں منتخب کرلیا اور صراط مستقیم کی ہدایت دی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اس کے احسانوں پر شکر کرنے والا ، اللہ نے اسے چن لیا ( ف۲۷۸ ) اور اسے سیدھی راہ دکھائی ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اس ( اللہ ) کی نعمتوں پر شاکر تھے ، اللہ نے انہیں چن ( کر اپنی بارگاہ میں خاص برگزیدہ بنا ) لیا اور انہیں سیدھی راہ کی طرف ہدایت فرما دی

Translated by

Hussain Najfi

وہ اللہ کی نعمتوں کے شکر گزار تھے اللہ نے انہیں منتخب کر لیا تھا اور انہیں سیدھے راستہ پر لگا دیا تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He showed his gratitude for the favours of Allah, who chose him, and guided him to a Straight Way.

Translated by

Muhammad Sarwar

He was thankful to God for His bounties. God chose him and guided him to the right path.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(He was) thankful for His favors. He (Allah) chose him and guided him to a straight path.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Grateful for His favors; He chose him and guided him on the right path.

Translated by

William Pickthall

Thankful for His bounties; He chose him and He guided him unto a straight path.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह उसकी नेमतों का शुक्र करने वाले थे, अल्लाह ने उसको चुन लिया और सीधे रास्ते की तरफ़ उसकी रहनुमाई की।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے شکر گزار تھے اللہ تعالیٰ نے ان کو منتخب کرلیا تھا اور ان کو سیدھے رستے پر ڈال دیا تھا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس کی نعمتوں کا شکر کرنے والا۔ اس نے اسے چن لیا اور اسے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دی۔ “ (١٢١) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا تھا۔ اللہ نے اس کو منتخب کرلیا اور سیدھا راستہ دکھایا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والے تھے، اللہ نے انہیں چن لیا اور انہیں سیدھے راستے کی ہدایت دی

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

حق ماننے والا اس کے احسانوں کا اس کو اللہ نے چن لیا اور چلایا سیدھی راہ پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ خدا کی نعمتوں کا شکر گزار تھا خدا نے اس کو منتخب کرلیا تھا اور سیدھی راہی کی طرف خدا ہی نے اسکی رہنمائی کی تھی