Surat un Nahal

Surah: 16

Verse: 128

سورة النحل

اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا وَّ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مُّحۡسِنُوۡنَ ﴿۱۲۸﴾٪  22

Indeed, Allah is with those who fear Him and those who are doers of good.

یقین مانو کہ اللہ تعالٰی پرہیزگاروں اور نیک کاروں کے ساتھ ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بیشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
مَعَ
ساتھ ہے
الَّذِیۡنَ
ان کے جو
اتَّقَوۡا
تقویٰ کریں
وَّالَّذِیۡنَ
اور وہ لوگ جو
ہُمۡ
وہ
مُّحۡسِنُوۡنَ
احسان کرنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
مَعَ
ساتھ ہے
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں کے جو
اتَّقَوۡا
ڈر گئے
وَّالَّذِیۡنَ
اور ان لوگوں کے جو
ہُمۡ
وہ
مُّحۡسِنُوۡنَ
نیکی کرنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Indeed, Allah is with those who fear Him and those who are doers of good.

یقین مانو کہ اللہ تعالٰی پرہیزگاروں اور نیک کاروں کے ساتھ ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بلاشبہ اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو اس سے ڈرتے ہیں اور جو اچھے کام کرتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقینااﷲ تعالیٰ اُن کے ساتھ ہے جواس سے ڈرگئے اوران لوگوں کے جونیکی کرنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, Allah is with those who fear Him and those who are good in deeds.

اللہ ساتھ ہے ان کے جو پرہیزگار ہیں اور جو نیکی کرتے ہیں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً اللہ اہل تقویٰ اور نیکو کاروں کے ساتھ ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

For surely Allah is with those who hold Him in fear and do good.

اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقوٰی سے کام لیتے ہیں اور احسان پر عمل کرتے ہیں ۔ 124 ؏ ١٦

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقین رکھو کہ اللہ ان لوگوں کا ساتھی ہے جو تقوی اختیار کرتے ہیں اور جو احسان پر عمل پیرا ہیں ۔ ( ٥٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اللہ تیرا بچانے والا اور نگہبان ہے) کیونکہ اللہ تعالیٰ ان یہ لوگوں کے ساتھ ہی جو پرہیز گار ہیں (شرک اور کفر اور گناہوں سے بچتے ہیں) اور جو نیک ہیں 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو پرہیز گار ہوتے ہیں اور جو خلوص دل سے نیک کام کرنے والے ہوتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک اللہ تو ان کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور ان کے ساتھ ہے جو بھلے کام کرنے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کچھ شک نہیں کہ جو پرہیزگار ہیں اور جو نیکوکار ہیں خدا ان کا مددگار ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily Allah is with those who fear and those who are well- doers.

بیشک اللہ ان لوگوں کے ساتھ (رہتا) ہے جو تقوی اختیار کئے رہتے ہیں اور جو لوگ کہ حسن سلوک کرتے رہتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے ، جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا اور جو خوب کار ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک اللہ ( تعالیٰ ) متقیوں کے ساتھ ہے اور ( ان لوگوں کے ساتھ ہے ) جو احسان کرنے والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کچھ شک نہیں کہ جو پرہیزگار ہیں اور نیکوکار اللہ ان کے ساتھ ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک اللہ ساتھ ہے ان لوگوں کے جو تقویٰ (و پرہیزگاری) کو اپنائے رکھتے ہیں، اور جو نیکوکار ہیں۔

Translated by

Noor ul Amin

یقین مانو کہ اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں اور نیک لوگوں کے ساتھ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک اللہ ان کے ساتھ ہے جو ڈرتے ہیں اور جو نیکیاں کرتے ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک اللہ اُن لوگوں کو اپنی معیتِ ( خاص ) سے نوازتا ہے جو صاحبانِ تقوٰی ہوں اور وہ لوگ جو صاحبانِ اِحسان ( بھی ) ہوں

Translated by

Hussain Najfi

بے شک اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور جو ( خلقِ خدا سے ) حسنِ سلوک کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

For Allah is with those who restrain themselves, and those who do good.

Translated by

Muhammad Sarwar

God is certainly with the pious and the righteous ones.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Truly, Allah is with those who have Taqwa, and the doers of good.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely Allah is with those who guard (against evil) and those who do good (to others).

Translated by

William Pickthall

Lo! Allah is with those who keep their duty unto Him and those who are doers of good.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

बेशक अल्लाह उन लोगों के साथ है जो परहेज़गार हैं और जो नेकी करने वाले हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو پرہیزگار ہوتے ہیں اور جو نیک دار ہوتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو پرہیزگاری اختیار کرتے ہیں اور ان لوگوں کے جو نیکی کرنے والے ہیں۔ “ (١٢٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ سے کام لیتے ہیں اور احسان پر عمل کرتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا اور جو خوبی کا طریقہ اختیار کرنے والے ہوں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اللہ ساتھ ہے ان کے جو پرہیزگار ہیں اور جو نیکی کرتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بلا شبہ اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو گناہوں سے بچنے اور نیک روش اختیار کرتے ہیں