Surat un Nahal

Surah: 16

Verse: 21

سورة النحل

اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾  8

They are, [in fact], dead, not alive, and they do not perceive when they will be resurrected.

مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمۡوَاتٌ
مردے ہیں
غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ
زندہ نہیں ہیں
وَمَا
اور نہیں
یَشۡعُرُوۡنَ
وہ شعور رکھتے
اَیَّانَ
کہ کب
یُبۡعَثُوۡنَ
وہ اٹھائے جائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمۡوَاتٌ
مردہ ہیں
غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ
زندہ نہیں ہیں
وَمَا
اور نہیں
یَشۡعُرُوۡنَ
وہ جانتے
اَیَّانَ
کب
یُبۡعَثُوۡنَ
وہ اٹھائے جا ئیں گے
Translated by

Juna Garhi

They are, [in fact], dead, not alive, and they do not perceive when they will be resurrected.

مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ مردے ہیں زندہ نہیں۔ انھیں یہ بھی پتا نہیں کہ کب دوبارہ اٹھائے جائیں گے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ مُردہ ہیں زندہ نہیں ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ وہ کب اُٹھائے جائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

dead, having no life. And they do not know when they shall be raised again.

مردے ہیں جن میں جان نہیں اور نہیں جانتے کب اٹھائے جائیں گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

مردہ ہیں زندہ نہیں ہیں۔ اور وہ نہیں جانتے کہ کب اٹھائے جائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

they are dead, not living. They do not even know when they will be resurrected.

مردہ ہیں نہ کہ زندہ ۔ اور ان کو کچھ معلوم نہیں ہے کہ انہیں کب﴿دوبارہ زندہ کر کے﴾ اٹھایا جائے گا ۔ 19 ؏ ۲

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ بے جان ہیں ، ان میں زندگی نہیں ، اور ان کو اس بات کا بھی احساس نہیں ہے کہ ان لوگوں کو کب زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ۔ ( ١٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مردے ہیں ان میں (آدمی کی طرح بھی) جان نہیں ہے اور ان کو یہ بھی معلوم نہیں کہ وہ کب زندہ ہوں گے (ف 7)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

مردہ ہیں ، زندہ نہیں ہیں اور نہ ان کو یہ پتہ ہے کہ وہ (لوگ) کب اٹھائے جائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ مردہ ہیں زندہ نہیں ہیں۔ وہ نہیں جانتے کہ ایک دن وہ اٹھائے جائیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

لاشیں ہیں بےجان۔ ان کو یہ بھی تو معلوم نہیں کہ اٹھائے کب جائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Dead are they, not alive; and they perceive not when they will be raised up.

اور وہ مردے ہیں نہ کہ زندہ اور ان کو اتنی بھی خبر نہیں کہ (مردے) کب اٹھائے جائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

مردہ غیر زندہ ، اور ان کو احساس بھی نہیں کہ وہ کب اٹھائے جائیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( وہ ) مردے ہیں زندہ نہیں اور انہیں تو یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ لوگ کب دوبارہ اٹھائے جائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ مردے ہیں زندہ تو نہیں، ان کو یہ بھی تو معلوم نہیں کہ اٹھائے کب جائیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلکہ وہ تو خود (ایک عاجز) مخلوق ہیں، وہ تو مردہ ہیں نہ کہ زندہ، اور ان کو اس کی بھی کچھ خبر نہیں کہ لوگ کب (دوبارہ زندہ کرکے) اٹھائے جائیں گے،

Translated by

Noor ul Amin

وہ مردے بے جان ہیں زندہ نہیں انہیں یہ بھی پتا نہیں کہ کب وہ دوبارہ اٹھائے جائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

مردے ہیں ( ف۳۵ ) زندہ نہیں اور انھیں خبر نہیں لوگ کب اٹھائے جایں گے ( ف۳٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( وہ ) مُردے ہیں زندہ نہیں ، اور ( انہیں اتنا بھی ) شعور نہیں کہ ( لوگ ) کب اٹھائے جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

وہ مردہ ہیں زندہ نہیں ہیں ۔ انہیں تو یہ بھی خبر نہیں ہے کہ انہیں یا ان کے پجاریوں کو ( دوبارہ ) کب اٹھایا جائے گا؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(They are things) dead, lifeless: nor do they know when they will be raised up.

Translated by

Muhammad Sarwar

They are not living but are dead. They can not know when they will be raised.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(They are) dead, not alive; and they do not know when they will be resurrected.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Dead (are they), not living, and they know not when they shall be raised.

Translated by

William Pickthall

(They are) dead, not living. And they know not when they will be raised.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे मुर्दा हैं जिनमें जान नहीं, और वे नहीं जानते कि वे कब उठाए जाएंगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ (معبودین) مردے (بےجان) ہیں (3) زندہ نہیں اور ان کو خبر نہیں کہ وہ مردے کب اٹھائے جائیں گے۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

زندہ نہیں مردے ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ کب اٹھائے جائیں گے۔ “ (٢١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

مردہ ہیں نہ کہ زندہ۔ اور ان کو کچھ معلوم نہیں کہ انہیں کب اٹھایا جائے گا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بےجان ہیں زندہ نہیں ہیں، اور انہیں خبر نہیں ہے کہ کب اٹھائے جائیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

مردے ہیں جن میں جان نہیں اور نہیں جانتے کب اٹھائے جائیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ مردے ہیں زندہ نہیں ہیں اور ان کو یہ بھی خبر نہیں کہ مردے کب اٹھائے جائیں گے