Surat un Nahal

Surah: 16

Verse: 6

سورة النحل

وَ لَکُمۡ فِیۡہَا جَمَالٌ حِیۡنَ تُرِیۡحُوۡنَ وَ حِیۡنَ تَسۡرَحُوۡنَ ﴿۪۶﴾

And for you in them is [the enjoyment of] beauty when you bring them in [for the evening] and when you send them out [to pasture].

اوران میں تمہاری رونق بھی ہے جب چرا کر لاؤ تب بھی اور جب چرانے لے جاؤ تب بھی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَکُمۡ
اور تمہارے لیے
فِیۡہَا
ان میں
جَمَالٌ
خوبصورتی ہے
حِیۡنَ
جس وقت
تُرِیۡحُوۡنَ
تم شام کو چرا کر لاتے ہو
وَحِیۡنَ
اور جس وقت
تَسۡرَحُوۡنَ
تم صبح چرانے جاتے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَکُمۡ
اور تمہارے لیے
فِیۡہَا
ان میں
جَمَالٌ
جمال ہے
حِیۡنَ
جب
تُرِیۡحُوۡنَ
تم شام کو چرا کرلاتے ہو
وَحِیۡنَ
اور جب
تَسۡرَحُوۡنَ
صبح کے وقت چرا نےجاتے ہو
Translated by

Juna Garhi

And for you in them is [the enjoyment of] beauty when you bring them in [for the evening] and when you send them out [to pasture].

اوران میں تمہاری رونق بھی ہے جب چرا کر لاؤ تب بھی اور جب چرانے لے جاؤ تب بھی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز جب تم انھیں شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب صبح چرانے لے جاتے ہو تو اس میں تمہارے ۔ لئے ٹھاٹھ بھی ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوران میں تمہارے لیے جمال ہے جب شام کے وقت تم چراکرلاتے ہواورجب صبح کے وقت تم انہیں چرانے لے جاتے ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And for you there is beauty in them when you drive them (home) in the evening and take them out to graze.

اور تم کو ان سے عزت ہے جب شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب چرانے لیجاتے ہو ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور تمہارے لیے ان میں بڑی شان و شوکت ہے جب تم شام کو انہیں چرا کر لاتے ہو اور جب (صبح کے وقت) چرانے کے لیے لے جاتے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And you find beauty in them as you drive them to pasture in the morning and as you drive them back home in the evening;

ان میں تمہارے لیے جمال ہے جبکہ صبح تم انہیں چرنے کے لیے بھیجتے ہو اور جبکہ شام انہیں واپس لاتے ہو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جب تم انہیں شام کے وقت گھر واپس لاتے ہو ، اور جب انہیں صبح کو چرانے لے جاتے ہو تو ان میں تمہارے لیے ایک خوشنما منظر بھی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور تم کو ان سے رونق ہوتی ہے جب شام کو (چرا کر واپس) لاتے ہو اور جب صبح کو (چروانے) لے جاتے ہو (ف 10)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب تم ان کو شام کو لاتے ہو اور جب ان کو صبح کو چرانے کے لئے لے جاتے ہو تو اس میں تمہاری شان بھی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان میں تمہارے لئے خوبصورتی اور شان ہے جب تم شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب صبح کو تم چرانے لے جاتے ہو

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جب شام کو انہیں (جنگل سے) لاتے ہو اور جب صبح کو (جنگل) چرانے لے جاتے ہو تو ان سے تمہاری عزت وشان ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And for you there is beauty in them as ye drive them at eventide and as ye drive them out to pasture.

اور ان کی وجہ سے تمہارے رونق بھی ہے جس کہ (ان کو) شام کے وقت (گھر) لاتے ہو اور جب کہ (انہیں) صبح کے وقت (چرنے) چھوڑدیتے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان کے اندر تمہارے لئے ایک شان بھی ہے ، جبکہ تم ان کو شام کو گھر واپس لاتے ہو اور جس وقت کہ ان کو چرنے کو چھوڑتے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ان جانوروں میںتمہارے لیے خوشنما منظر ہے جب تم انہیں شام کے وقت واپس گھر لاتے ہو اورصبح کے وقت چَرانے کے لیے لے جاتے ہو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جب شام کو انہیں چرا کر لاتے ہو اور جب صبح ان کو چرانے لے جاتے ہو تو ان سے تمہاری عزت و شان ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور تمہارے لئے ان میں رونق بھی ہے (خاص کر اس وقت) جب کہ تم شام کے وقت انھیں چرا کر گھر واپس لاتے ہو، اور جب کہ تم (صبح کے وقت) ان کو چرانے کے لئے چھوڑتے ہو،

Translated by

Noor ul Amin

نیز جب انہیں شام کو اور صبح چرانے لاتے اور لے جاتے ہوتو اس میں تمہارے لئے زینت وجمال کاسامان بھی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور تمہارا ان میں تجمل ہے جب انھیں شام کو واپس لاتے ہو اور جب چرنے کو چھوڑتے ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ان میں تمہارے لئے رونق ( اور دل کشی بھی ) ہے جب تم شام کو چراگاہ سے ( واپس ) لاتے ہو اور جب تم صبح کو ( چرانے کے لئے ) لے جاتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور ان ( چوپاؤں ) میں تمہارے لئے زیب و زینت بھی ہے جب شام کو واپس لاتے ہو اور صبح جب ( چراگاہ کی طرف ) لے جاتے ہو ( اس وقت ان کا منظر کیسا خوش آئند ہوتا ہے ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And ye have a sense of pride and beauty in them as ye drive them home in the evening, and as ye lead them forth to pasture in the morning.

Translated by

Muhammad Sarwar

How beautiful you find them when you bring them home and when you drive them out to graze.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And there is beauty in them for you, when you bring them home in the evening, and as you lead them forth to pasture (in the morning).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And there is beauty in them for you when you drive them back (to home), and when you send them forth (to pasture).

Translated by

William Pickthall

And wherein is beauty for you, when ye bring them home, and when ye take them out to pasture.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उनमें तुम्हारे लिए रौनक़ है जबकि शाम के वक़्त उनको लाते हो और जब सुबह के वक़्त छोड़ते हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان کی وجہ سے تمہاری رونق بھی ہے جب کہ (ان کو) شام کے وقت لاتے ہو اور جب کہ (ان کو) صبح کے وقت چھوڑ دیتے ہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور تمہارے لیے ان میں ایک جمال ہے، جب تم شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب صبح کو چرانے کو لے جاتے ہو۔ “ (٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور طرح طرح کے دوسرے فائدے بھی ۔ ان میں تمہارے لیے جمال ہے جب کہ صبح تم انہیں چرنے کے لئے بھیجتے ہو اور جب کہ شام انہیں واپس لاتے ہو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور تمہارے لیے ان میں رونق ہے جب تم شام کو لاتے ہو اور صبح کو چھوڑتے ہو،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تم کو ان سے عزت ہے جب شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب چرانے لے جاتے ھو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور علاوہ ان منافع کے ان میں تمہاری رونق و آبرو بھی ہے جب شام اور صبح تم ان کو چراہ گاہ سے لاتے اور لے جاتے ہو ،