Surat Bani Isareel

Surah: 17

Verse: 103

سورة بنی اسراءیل

فَاَرَادَ اَنۡ یَّسۡتَفِزَّہُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ فَاَغۡرَقۡنٰہُ وَ مَنۡ مَّعَہٗ جَمِیۡعًا ﴿۱۰۳﴾ۙ

So he intended to drive them from the land, but We drowned him and those with him all together.

آخر فرعون نے پختہ ارادہ کر لیا کہ انہیں زمین سے ہی اکھیڑ دے تو ہم نے خود اسے اور اس کے تمام ساتھیوں کو غرق کر دیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاَرَادَ
تو اس نے ارادہ کیا
اَنۡ
کہ
یَّسۡتَفِزَّہُمۡ
وہ اکھاڑ پھینکے انہیں
مِّنَ الۡاَرۡضِ
زمین سے
فَاَغۡرَقۡنٰہُ
تو غرق کر دیا ہم نے اسے
وَمَنۡ
اور جو
مَّعَہٗ
اس کے ساتھ تھے
جَمِیۡعًا
سب کے سب کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاَرَادَ
تو ارادہ کیا اس نے
اَنۡ
یہ کہ
یَّسۡتَفِزَّہُمۡ
اکھاڑ پھینکے ان کو
مِّنَ الۡاَرۡضِ
زمین سے
فَاَغۡرَقۡنٰہُ
تو غرق کر دیا ہم نے اس کو
وَمَنۡ
اورجو
مَّعَہٗ
اس کے سا تھ تھے
جَمِیۡعًا
سب کو
Translated by

Juna Garhi

So he intended to drive them from the land, but We drowned him and those with him all together.

آخر فرعون نے پختہ ارادہ کر لیا کہ انہیں زمین سے ہی اکھیڑ دے تو ہم نے خود اسے اور اس کے تمام ساتھیوں کو غرق کر دیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اب فرعون نے یہ چاہا کہ بنی اسرائیل کو اس ملک سے اکھاڑ پھینکے تو ہم نے اسے اور جو اس کے ہمراہ تھے سب کو غرق کردیا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرفرعون نے ارادہ کیاکہ انہیں زمین سے اُکھاڑپھینکے،تو ہم نے اس کواورجواس کے ساتھ تھے سب کوغرق کردیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then he (the Pharaoh) tried to harass him out of the land, so We drowned him and those with him altogether,

پھر چاہا کہ بنی اسرائیل کو چین نہ دے اس زمین میں پھر ڈبا دیا ہم نے اس کو اور اس کے ساتھ والوں کو سب کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو اس نے ارادہ کیا کہ انہیں اکھاڑ پھینکے زمین سے لیکن ہم نے غرق کردیا اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

At last Pharaoh decided to uproot Moses and the Children of Israel from the land, but We drowned him together with all who were with him;

“ آخر کار فرعون نے ارادہ کیا کہ موسیٰ ( علیہ السلام ) اور بنی اسرائیل کو زمین سے اکھاڑ پھینکے ، مگر ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں کو اکٹھا غرق کر دیا

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر فرعون نے یہ ارادہ کیا تھا کہ ان سب ( بنو اسرائیل ) کو اس سرزمین سے اکھاڑ پھینکے ، لیکن ہم نے اسے اور جتنے لوگ اس کے ساتھ تھے ، ان سب کو غرق کردیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر فرعون نے چاہا کہ بنی اسرائیل کو (مصر کے) ملک سے اکھیڑ دیئے نکالدے یا مار ڈالے) آخر ہم نے اس کو اور اس کے ساتھ والوں کو ڈبو دیا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو اس نے چاہا کہ ان کو اس سرزمین سے نکال دے تو ہم نے اس (فرعون) کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو ڈبودیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر جب فرعون نے ان کو زمین سے اکھاڑنے (مصر سے نکالنے) کا ارادہ کیا تو ہم نے اس کو (فرعون کو) اور اس کے ساتھیوں کو غرق کردیا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو اس نے چاہا کہ ان کو سر زمین (مصر) سے نکال دے تو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو ڈبو دیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then he besought to unsettle them from the land; wherefore We drowned him and those with him, all together.

سو اس نے چاہا کہ ان کا قدم (اس) سرزمین سے اکھاڑ دے سو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو غرق کردیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس کے بعد اس نے ارادہ کیا کہ ان کے قدم اس سرزمین سے اکھاڑ دے تو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے ، سب کو غرق کردیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس اس ( فرعون ) نے ارادہ کیا کہ ان ( بنی اسرائیل ) کو سرزمین ( مصر ) سے اکھاڑ کر پھینک دے ( جلا وطن کردے ) تو ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں سب کو ڈبودیا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو اس نے چاہا کہ ان کو مصر سے نکال دے تو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو ڈبو دیا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو فرعون نے چاہا تھا کہ اکھاڑ پھینکے ان سب کو اس سرزمین سے، مگر اس کے نتیجے میں ہم نے غرق کردیا خود فرعون کو اور ان سب کو جو اس کے ساتھ تھے یکجا طور پر،

Translated by

Noor ul Amin

فرعون نے چاہاکہ بنی اسرائیل کو اس ملک سے اکھاڑ پھینکے توہم نے اسے اور اس کے تمام ساتھیوں کو غرق کردیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اس نے چاہا کہ ان کو ( ف۲۱٦ ) زمین سے نکال دے تو ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو سب کو ڈبو دیا ( ف۲۱۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ( فرعون نے ) ارادہ کیا کہ ان کو ( یعنی موسٰی علیہ السلام اور ان کی قوم کو ) سر زمینِ ( مصر ) سے اکھاڑ کر پھینک دے پس ہم نے اسے اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو غرق کردیا

Translated by

Hussain Najfi

اس ( فرعون ) نے ارادہ کیا کہ وہ ( موسیٰ اور بنی اسرائیل ) کو اس سر زمین سے نکال باہر کرے لیکن ہم نے اسے اور اس کے سب ساتھیوں کو غرق کر دیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So he resolved to remove them from the face of the earth: but We did drown him and all who were with him.

Translated by

Muhammad Sarwar

The Pharaoh wanted to expel the Israelites from the land so We drowned him and all who were with him.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So he resolved to turn them out of the land. But We drowned him and all who were with him.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So he desired to destroy them out of the earth, but We drowned him and those with him all together;

Translated by

William Pickthall

And he wished to scare them from the land, but We drowned him and those with him, all together.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अन्ततः उस ने चाहा कि उन को उस भूभाग से उखाड़ फेंके, किन्तु हम ने उसे और जो उस के साथ थे सभी को डूबो दिया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر اس نے چاہا بنی اسرائیل کا اس سرزمین سے قدم اکھاڑ دے (4) سو ہم نے اس (ہی) کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو غرق کردیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تو فرعون نے ارادہ کیا کہ انہیں اس سرزمین سے اکھاڑ دے تو ہم نے اسے اور جو اس کے ساتھی تھے سب کو غرق کردیا۔ “ ( ١٠٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آخر کار فرعون نے ارادہ کیا کہ موسیٰ اور بنی اسرائیل کو زمین سے اکھاڑ پھینکے ، مگر ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں کو اکٹھا غرق کردیا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر اس نے چاہا کہ انہیں زمین سے اکھاڑ دے سو ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو غرق کردیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر چاہا کہ بنی اسرائیل کو چین نہ دے اس زمین میں پھر ڈبا دیا ہم نے اس کو اور اس کے ساتھ والوں کو سب کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر فرعون نے ارادہ کیا کہ سر زمین مصر سے بنی اسرائیل کو ختم کر دے تو ہم نے فرعون کو اور جو اس کے ساتھی تھے سب کو غرق کردیا