Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
بَذَّرَ |
يُبَذِّرُ |
بَذِّرْ |
مُبَذِّر |
مُبَذَّر |
تَبْذِيْر |
اَلتَّبْذِیْرُ: تفعیل) کے معنی پراگندہ کرنے اور بکھیر دینے کے ہیں، اصل میں ’’تَبْذِیْرٌ‘‘ کے معنی زمین میں بیج ڈالنے کے ہیں اور چونکہ زمین میں بیج ڈالنا ناعاقبت اندیش لوگوں کی نظر میں بطاہر ضائع کرنا ہوتا ہے، اس لیے تَبْذِیْر کا لفظ بطور استعارہ مال ضائع کردینے کے لیے استعمال ہونے لگا ہے۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (اِنَّ الۡمُبَذِّرِیۡنَ کَانُوۡۤا اِخۡوَانَ الشَّیٰطِیۡنِ ) (۱۷:۲۷) فضول خرچ لوگ شیطان کے بھائی ہیں۔ (وَ لَا تُبَذِّرۡ تَبۡذِیۡرًا ) (۱۷:۲۶) اور فضول خرچی سے مال نہ اڑاؤ۔
Surah:17Verse:26 |
تو بےجا خرچ کر
spend
|