Surat ul Kaahaf

Surah: 18

Verse: 4

سورة الكهف

وَّ یُنۡذِرَ الَّذِیۡنَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰہُ وَلَدًا ٭﴿۴﴾

And to warn those who say, " Allah has taken a son."

اور ان لوگوں کو بھی ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی اولاد رکھتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّیُنۡذِرَ
اور وہ ڈرائے
الَّذِیۡنَ
ان کو جنہوں نے
قَالُوا
کہا
اتَّخَذَ
بنالی
اللّٰہُ
اللہ نے
وَلَدًا
کوئی اولاد
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّیُنۡذِرَ
اوروہ ڈرائے
الَّذِیۡنَ
ان کو جنھوں نے
قَالُوا
کہا
اتَّخَذَ
بنالیا ہے
اللّٰہُ
اللہ تعالی نے
وَلَدًا
کوئی اولاد
Translated by

Juna Garhi

And to warn those who say, " Allah has taken a son."

اور ان لوگوں کو بھی ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی اولاد رکھتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ان لوگوں کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنا لیا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور ان لوگوں کو وہ ڈرائے جوکہتے ہیں کہ اﷲ تعالیٰ نے کوئی اولادبنالی ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and to warn those who have said that Allah has taken to Him-self a son,

اور ڈر سنا وے ان کو جو کہتے ہیں اللہ رکھتا ہے اولاد

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور خبردار کر دے ان لوگوں کو جنہوں نے کہا کہ اللہ نے بیٹا بنایا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اور ان لوگوں کو ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے ۔ 2

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تاکہ ان لوگوں کو متنبہ کرے جو یہ کہتے ہیں کہ اللہ نے کوئی بیٹا بنا رکھا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ان لوگوں کو (بھی) ڈرائے جو کہتے ہیں اللہ اولاد رکھتا ہے 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان لوگوں کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ اولاد رکھتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور تاکہ ان لوگوں کو بھی ڈر سنا دیا جائے جنہوں نے اللہ کا بیٹا تجویز کر رکھا ہے ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ان لوگوں کو بھی ڈرائے جو کہتے ہیں کہ خدا نے (کسی کو) بیٹا بنا لیا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And that it may warn those who say: God hath taken a son.

اور ان لوگوں کو ڈرائیے جو کہتے ہیں کہ خدا نے ایک بیٹابنایا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان لوگوں کو جو کہتے ہیں کہ خدا نے اولاد بنائی ہوئی ہے ، آگاہ کردے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( کتاب کے نازل کرنے کا مقصد یہ بھی ہے کہ ) ڈرائے ان لوگوں کو جو کہتے ہیں کہ ( نعوذباللہ ) اللہ ( تعالیٰ ) نے اولاد بنارکھی ہے۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ان لوگوں کو بھی ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے بیٹا بنا لیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور تاکہ (خاص طور پر) وہ خبردار کرے ان لوگوں کو جنہوں نے کہا کہ اللہ کی کوئی اولاد ہے،

Translated by

Noor ul Amin

اوران لوگوں کو ڈرائےجو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹابنالیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان ( ف٦ ) کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے اپنا کوئی بچہ بنایا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( نیز ) ان لوگوں کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اﷲ نے ( اپنے لئے ) لڑکا بنا رکھا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور تاکہ وہ ان لوگوں کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو اپنا بیٹا بنا لیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Further, that He may warn those (also) who say, "Allah hath begotten a son":

Translated by

Muhammad Sarwar

and admonish those who say that God has begotten a son.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And to warn those who say, "Allah has begotten a child."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And warn those who say: Allah has taken a son.

Translated by

William Pickthall

And to warn those who say: Allah hath chosen a son,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उन को सावधान कर दे, जो कहते हैं, "अल्लाह सन्तान वाला है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور تاکہ ان لوگوں کو ڈرائے جو یوں کہتے ہیں کہ (نعوذ بالله) اللہ تعالیٰ اولاد رکھتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور ان لوگوں کو ڈرائیں جو کہتے کہ اللہ نے اولاد بنا رکھی ہے۔ “ (٤) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ان لوگوں کو ڈراوے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور تاکہ ان لوگوں کو ڈرائے جنہوں نے کہا کہ اللہ اولاد رکھتا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ڈر سناوے ان کو جو کہتے ہیں اللہ رکھتا ہے اولاد

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور تاکہ ان کو بھی ڈرائے جو یوں کہتے ہیں کہ خدا اولاد رکھتا ہے