| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
جُرُزٌ: وہ زمین جس میں کچھ پیدا نہ ہوتا ہو، نیز فرمایا: (صَعِیۡدًا جُرُزًا ) (۱۸:۸) بنجر میدان … یعنی جس پر گھاس درخت وغیرہ کوئی چیز نہ ہو۔ اَرْضٌ مَجْرُوْزَۃٌ: زمین جس سے گھاس چر کر ختم کردیا گیا ہو۔ اَلْجَرُوْزُ: جو دسترخوان کو صاف کر ڈالنے۔ مثل مشہور ہے: لَاتَرْضٰی شَاٰنِیْہِ اِلَّا بِجِرْزِہٖ۔ یعنی اس کے دشمن اس کا استیصال کیے بغیر خوش نہیں ہوں گے۔ الْجَارِزُ: سخت کھانسی (اس میں معنی جرز کا تصور پایا جاتا ہے۔) اَلْجُرَاز: تلوار سے کاٹنا۔ سَیْفٌ جُرَازٌ شمشیر بڑان۔
Surah:18Verse:8 |
بنجر/ بالکل ہموار
barren
|
|
Surah:32Verse:27 |
بنجر
[the] barren
|