Surat Marium

Surah: 19

Verse: 13

سورة مريم

وَّ حَنَانًا مِّنۡ لَّدُنَّا وَ زَکٰوۃً ؕ وَ کَانَ تَقِیًّا ﴿ۙ۱۳﴾

And affection from Us and purity, and he was fearing of Allah

اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی وہ پرہیزگار شخص تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّحَنَانًا
اور نرم دلی
مِّنۡ لَّدُنَّا
اپنے پاس سے
وَزَکٰوۃً
اور پاکیزگی
وَکَانَ
اور تھا وہ
تَقِیًّا
پرہیز گار
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّحَنَانًا
اور نرم دلی
مِّنۡ لَّدُنَّا
اپنی جناب سے
وَزَکٰوۃً
اور پاکیزگی
وَکَانَ
اور وہ تھا
تَقِیًّا
اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا
Translated by

Juna Garhi

And affection from Us and purity, and he was fearing of Allah

اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی وہ پرہیزگار شخص تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہم نے اسے اپنی مہربانی سے نرم دل اور پاک سیرت بنایا اور وہ فی الواقع پرہیزگار تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراپنی جناب سے اسے نرم دلی اورپاکیزگی عطاکی تھی اوروہ اﷲ تعالیٰ سے ڈرنے والا تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and love from our own, and purity; and he was God-fearing,

اور شوق دیا اپنی طرف سے اور ستھرائی اور تھا پرہیزگار

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہماری طرف سے سوزو گداز والی محبت اور پاکیزگی ( اسے عطا ہوئی) اور وہ بہت متقی تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and We also endowed him with tenderness and purity, and he was exceedingly pious

اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی 11 اور پاکیزگی عطا کی ، اور وہ بڑا پرہیزگار

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور خاص اپنے پاس سے نرم دلی اور پاکیزگی بھی ۔ اور وہ بڑے پرہیزگار تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اپنے پاس سے رحم دلی (لوگوں پر شفقت اور مہربانی اور ستھرائی اور وہ پرہیز گار تھا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی عطا کی تھی اور وہ پرہیزگار تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

شفقت و محبت، پاکیزگی عطا کی تھی اور وہ پرہیز گار تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اپنے پاس شفقت اور پاکیزگی دی تھی۔ اور پرہیزگار تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And tenderness from Our presence and purity, and he was God-fearing.

اور ہم نے ان کو لڑکپن ہی میں سمجھ دے دی تھی۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور خاص اپنے پاس سے سوز وگداز اور پاکیزگی اور وہ نہایت پرہیزگار تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اپنے پاس سے دل کی نرمی اور نفس کی پاکیزگی ( عطا فرمادی تھی ) اور وہ بڑے پرہیز گار تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی دی تھی اور پرہیزگار تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور نہیں ہم نے اپنی طرف سے ایک عظیم رحمدلی بھی عطا کی تھی اور پاکیزگی بھی اور وہ بڑے پرہیزگار تھے

Translated by

Noor ul Amin

اور ہم نے اسے اپنی مہربانی سے نرم دل اور پاکیزہ بنایا اور وہ پرہیزگارتھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اپنی طرف سے مہربانی ( ف۱۸ ) اور ستھرائی ( ف۱۹ ) اور کمال ڈر والا تھا ( ف۲۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اپنے لطفِ خاص سے ( انہیں ) درد و گداز اور پاکیزگی و طہارت ( سے بھی نوازا تھا ) ، اور وہ بڑے پرہیزگار تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ اپنے والدین سے نیکی کرنے والا تھا وہ سرکش اور نافرمان نہ تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And piety (for all creatures) as from Us, and purity: He was devout,

Translated by

Muhammad Sarwar

We gave him compassion and purity. He was a pious human being,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And Hananan from Us, and Zakatan, and he was pious,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And tenderness from Us and purity, and he was one who guarded (against evil),

Translated by

William Pickthall

And compassion from Our presence, and purity; and he was devout,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अपने पास से नरमी और शौक़ और आत्मविश्वास। और वह बड़ा डरने वाला था

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور خاص اپنے پاس سے رقت قلب اور پاکیزگی (اخلاق کی) عطا فرمائی تھی (3) اور وہ بڑے پرہیزگار۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور اپنی طرف سے اس کو نرمی اور پاکیزگی عطا کی اور وہ بڑا پرہیزگار تھا۔ (١٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی اور پاکیزگی عطا کی اور وہ بڑا پرہیز گار

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان کو اپنے پاس سے رقت قلبی کی صفت اور پاکیزگی عطا فرمائی اور وہ پرہیزگار تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور شوق دیا اپنی طرف سے اور ستھرائی اور تھا پرہیزگار

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اپنے پاس سے رحم دلی اور پاکیزگی عطا کی تھی اور وہ بہت پرہیز گار