Surat Marium

Surah: 19

Verse: 14

سورة مريم

وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَیۡہِ وَ لَمۡ یَکُنۡ جَبَّارًا عَصِیًّا ﴿۱۴﴾

And dutiful to his parents, and he was not a disobedient tyrant.

اور اپنے ماں باپ سے نیک سلوک کرنے والا تھا وہ سرکش اور گناہ گار نہ تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّبَرًّۢا
اور نیکوکار
بِوَالِدَیۡہِ
ساتھ اپنے والدین کے
وَلَمۡ
اور نہ
یَکُنۡ
تھاوہ
جَبَّارًا
سرکش
عَصِیًّا
نافرمان
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّبَرًّۢا
اور نیکی کرنے والا
بِوَالِدَیۡہِ
اپنے والدین سے
وَلَمۡ یَکُنۡ
اوروہ نہیں تھا
جَبَّارًا
سرکش
عَصِیًّا
نا فرمان
Translated by

Juna Garhi

And dutiful to his parents, and he was not a disobedient tyrant.

اور اپنے ماں باپ سے نیک سلوک کرنے والا تھا وہ سرکش اور گناہ گار نہ تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ اپنے والدین سے ہمیشہ اچھا سلوک کرتے تھے اور کسی وقت بھی جابر اور نافرمان نہ ہوئے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراپنے والدین سے نیکی کرنے والا تھااور سرکش، نافرمان نہیں تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and he was good to his parents; and he was not oppressive nor disobedient.

اور نیکی کرنے والا اپنے ماں باپ سے اور نہ تھا زبردست خود سر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے والا تھا اور خود سر و نافرمان نہیں تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and cherishing to his parents. Never was he insolent or rebellious.

اور اپنے والدین کا حق شناس تھا ۔ وہ جبار نہ تھا اور نا فرمان ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اپنے والدین کے خدمت گذار ! نہ وہ سرکش تھے ، نہ نافرمان ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اپنے ماں باپ کا تابعدار اور مگر ا (غاٹا) نافرمان نہ تھا (کہ ماں باپ کو کچھ نہ سمجھے اور خدا کی نافرمانی کیر )

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے اور سرکش (اور) نافرمان نہیں تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ اپنے والدین سے اچھا سلوک کرتے اور سرکش و نافرمان نہ تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے اور سرکش اور نافرمان نہیں تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And duteous unto his parents, and Was not high-handed rebel.

اور خاص اپنے پاس سے رقت قلب اور پاکیزگی ۔ اور وہ بڑے پرہیزگار تھے اور نیکی کرنے والے تھے اپنے والدین کے ساتھ اور سرکش ونافرمان نہ تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہ اپنے والدین کا فرمانبردار تھا ، سرکش ونافرمان نہ تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے اور سرکش نافرمان نہیں تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے، اور سرکش اور نافرمان نہیں تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وہ بڑے نیکوکار اور خدمت گزار تھے اپنے ماں باپ کے ساتھ، اور ان میں کسی بھی طرح کی نہ کوئی سرکشی تھی نہ نافرمانی،

Translated by

Noor ul Amin

وہ اپنے والدین سے حسن سلوک کرتے اور کسی وقت بھی جابر و نافرمان نہ ہوئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اپنے ماں باپ سے اچھا سلوک کرنے والا تھا زبردست و نافرمان نہ تھا ( ف۲۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اپنے ماں باپ کے ساتھ بڑی نیکی ( اور خدمت ) سے پیش آنے والے ( تھے ) اور ( عام لڑکوں کی طرح ) ہرگز سرکش و نافرمان نہ تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے خاص اپنے پاس سے ( اسے ) رحمدلی اور پاکیزگی عطا کی اور وہ پرہیزگار تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And kind to his parents, and he was not overbearing or rebellious.

Translated by

Muhammad Sarwar

kind to his parents, not arrogant or a rebellious person.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And dutiful to his parents, and he was not arrogant or disobedient.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And dutiful to his parents, and he was not insolent, disobedient.

Translated by

William Pickthall

And dutiful toward his parents. And he was not arrogant, rebellious.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अपने माँ-बाप का हक़ पहचाने वाला था। और वह सरकश अवज्ञाकारी न था

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اپنے والدین کے خدمت گزار تھے (4) اور وہ (خلق کے ساتھ) سرکشی کرنے والے (یا حق تعالیٰ کی) نافرمانی کرنے والے نہ تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرنے والا تھا۔ وہ سخت طبیعت اور نہ فرمان نہ تھا۔ “ (١٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اپنے والدین کا حق شناس تھا۔ وہ جبار نہ تھا اور نہ نافرمان۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے والے تھے اور وہ سرکشی کرنے والے نافرمانی کرنے والے نہ تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور نیکی کرنے والا اپنے ماں باپ سے اور نہ تھا زبردست خود سر  

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اپنے ماں باپ کا بڑا خدمت گزار تھا اور وہ سرکشی کرنے والا نافرمانی کرنے والا نہ تھا