Surat Marium

Surah: 19

Verse: 2

سورة مريم

ذِکۡرُ رَحۡمَتِ رَبِّکَ عَبۡدَہٗ زَکَرِیَّا ۖ﴿ۚ۲﴾

[This is] a mention of the mercy of your Lord to His servant Zechariah

یہ ہے تیرے پروردگار کی اس مہربانی کا ذکر جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ذِکۡرُ
ذکر ہے
رَحۡمَتِ
رحمت کا
رَبِّکَ
آپ کے رب کی
عَبۡدَہٗ
اپنے بندے
زَکَرِیَّا
زکریا پر
Word by Word by

Nighat Hashmi

ذِکۡرُ
ذکر
رَحۡمَتِ
رحمت کا
رَبِّکَ
آپ کے رب کی
عَبۡدَہٗ
اپنے بندے
زَکَرِیَّا
زکریا پر
Translated by

Juna Garhi

[This is] a mention of the mercy of your Lord to His servant Zechariah

یہ ہے تیرے پروردگار کی اس مہربانی کا ذکر جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ آپ کے پروردگار کی اس رحمت کا ذکر ہے جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ذکرہے آپ کے رب کی رحمت کا،اپنے بندے زکر یا پر۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

This is a narration of your Lord&s mercy to His servant Zakariyya,

یہ مذکور ہے تیرے رب کی رحمت کا اپنے بندہ زکریا پر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ ذکر ہے آپ کے رب کی رحمت کا جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

This is an account of the mercy of your Lord to His servant Zechariah

اس رحمت کا جو تیرے رب نے اپنے بندے زکریا 2 پر کی تھی ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ تذکرہ ہے اس رحمت کا جو تمہارے پروردگار نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) یہ بیان ہے اس مہربانی کا جو تیرے مالک نے اپنے بندے زکریا پر کی 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ تذکرہ ہے آپ کے پروردگار کی مہربانی فرمانے کا اپنے بندے زکریا (علیہ السلام) پر

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ آپ کے رب کی رحمت کا تذکرہ ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یہ) تمہارے پروردگار کی مہربانی کا بیان (ہے جو اس نے) اپنے بندے زکریا پر (کی تھی)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Mention of the mercy of thy Lord to His bondman Zakariyya.

(یہ) تذکرہ ہے آپ کے پروردگار کی رحمت (فرمانے) کا اپنے بندہ زکریا پر ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ تیرے رب کے اس فضل کی یاد دہانی ہے ، جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ کے رب کی ( خاص ) رحمت کا بیان ( ہے جو اس نے ) اپنے بندے زکریا ( علیہ السلام ) پر فرمائی تھی

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ تمہارے رب کی مہربانی کا بیان ہے جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ ذکر ہے تیرے رب کی اس رحمت کا جو اس نے اپنے ایک خاص بندے زکریا پر فرمائی

Translated by

Noor ul Amin

یہ آپ کے رب کی رحمت کاذکرہےجو اس نے اپنے بندے زکریاپرکی تھی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ مذکور ہے تیرے رب کی اس رحمت کا جو اس نے اپنے بندہ زکریا پر کی ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ آپ کے رب کی رحمت کا ذکر ہے ( جو اس نے ) اپنے ( برگزیدہ ) بندے زکریا ( علیہ السلام ) پر ( فرمائی تھی )

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) آپ کے پروردگار نے اپنے ( خاص ) بندے زکریا ( ع ) پر جو ( خاص ) رحمت کی تھی یہ اس کا تذکرہ ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(This is) a recital of the Mercy of thy Lord to His servant Zakariya.

Translated by

Muhammad Sarwar

This is the story of the blessing of your Lord to His servant Zachariah.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

A reminder of the mercy of your Lord to His servant Zakariyya.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

A mention of the mercy of your Lord to His servant Zakariya.

Translated by

William Pickthall

A mention of the mercy of thy Lord unto His servant Zachariah.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वर्णन है तेरे रब की दयालुता का, जो उस ने अपने बन्दे ज़करीया पर दर्शाई,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ تذکرہ ہے آپ کے پروردگار کے مہربانی کا اپنے بندے زکریا (علیہ السلام) پر۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس رحمت کا ذکر ہے جو آپ کے رب نے اپنے بندے زکریا پر فرمائی۔ “ (٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ذکر ہے اس رحمت کا جو تیرے رب نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ آپ کے رب کی رحمت کا ذکر ہے جو اس نے اپنے بندہ زکریا پر فرمائی

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ مذکور ہے تیرے رب کی رحمت کا اپنے بندہ زکریا پر رف

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر ! یہ آپ کے رب کی اس مہربانی کا ذکر ہے جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی۔