Surat Marium
Surah: 19
Verse: 3
سورة مريم
اِذۡ نَادٰی رَبَّہٗ نِدَآءً خَفِیًّا ﴿۳﴾
When he called to his Lord a private supplication.
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی ۔
اِذۡ نَادٰی رَبَّہٗ نِدَآءً خَفِیًّا ﴿۳﴾
When he called to his Lord a private supplication.
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی ۔
اِذۡ
جب
|
نَادٰی
اس نے پکارا
|
رَبَّہٗ
اپنے رب کو
|
نِدَآءً
پکارنا
|
خَفِیًّا
چھپی(آواز)سے
|
اِذۡ
جب
|
نَادٰی
پکارا اس نے
|
رَبَّہٗ
اپنے رب کو
|
نِدَآءً
پکارنا
|
خَفِیًّا
چپکے چپکے
|
When he called to his Lord a private supplication.
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی ۔
When he called his Lord in a low voice.
جب پکارا اس نے اپنے رب کو چھپی آواز سے بولا
when he cried to his Lord in secret.
جبکہ اس نے اپنے رب کو چپکے چپکے پکارا ۔
یہ اس وقت کی بات ہے جب انہوں نے اپنے پروردگار کو آہستہ آہستہ آواز سے پکارا تھا ۔
اس کے بندے زکریا پر۔ جب انہوں نے اپنے پروردگار کو آہستہ سے پکارا
Recall what time he cried unto his Lord with a cry secret.
(قابل ذکر ہے) وہ وقت جب انہوں نے اپنے پروردگار کو خفیہ طور پر پکارا ۔