Surat Marium

Surah: 19

Verse: 31

سورة مريم

وَّ جَعَلَنِیۡ مُبٰرَکًا اَیۡنَ مَا کُنۡتُ ۪ وَ اَوۡصٰنِیۡ بِالصَّلٰوۃِ وَ الزَّکٰوۃِ مَا دُمۡتُ حَیًّا ﴿۪ۖ۳۱﴾

And He has made me blessed wherever I am and has enjoined upon me prayer and zakah as long as I remain alive

اور اس نے مجھے بابرکت کیا ہے جہاں بھی میں ہوں ، اور اس نے مجھے نماز اور زکوۃ کا حکم دیا ہے جب تک بھی میں زندہ رہوں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّجَعَلَنِیۡ
اور اس نے بنایا مجھے
مُبٰرَکًا
مبارک
اَیۡنَ مَا
جہاں کہیں
کُنۡتُ
میں ہوں
وَاَوۡصٰنِیۡ
اور اس نے تاکید کی مجھے
بِالصَّلٰوۃِ
نماز کی
وَالزَّکٰوۃِ
اور زکوۃ کی
مَادُمۡتُ
جب تک میں رہوں
حَیًّا
زندہ
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّجَعَلَنِیۡ
اور اس نے بنا یا مجھے
مُبٰرَکًا
برکت والا
اَیۡنَ مَا
جہاں کہیں بھی
کُنۡتُ
میں ہوں
وَاَوۡصٰنِیۡ
اور اس نے حکم دیا مجھے
بِالصَّلٰوۃِ
نماز کا
وَالزَّکٰوۃِ
اور زکوٰۃ کا
مَادُمۡتُ
جب تک رہوں میں
حَیًّا
زندہ
Translated by

Juna Garhi

And He has made me blessed wherever I am and has enjoined upon me prayer and zakah as long as I remain alive

اور اس نے مجھے بابرکت کیا ہے جہاں بھی میں ہوں ، اور اس نے مجھے نماز اور زکوۃ کا حکم دیا ہے جب تک بھی میں زندہ رہوں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جہاں کہیں بھی میں رہوں اس نے مجھے بابرکت بنایا ہے اور جب تک میں زندہ رہوں مجھے نماز اور زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراُس نے مجھے برکت والابنایاجہاں بھی میں ہوں اورمجھے نمازاورزکوٰۃ کا حکم دیا ہے جب تک میں زندہ رہوں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and He has made me a blessed one wherever I be, and has enjoined Salah and Zakah upon me as long as I am alive,

اور بنایا مجھ کو برکت والا جس جگہ میں ہوں اور تاکید کی مجھ کو نماز کی اور زکوٰة کی جب تک میں رہوں زندہ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور مجھے بابرکت بنایا ہے جہاں کہیں بھی میں ہوں گا اور مجھے اس نے تاکید کی ہے نماز کی اور زکوٰۃ کی جب تک میں زندہ رہوں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and has blessed me wherever I might be and has enjoined upon me Prayer and Zakah (purifying alms) as long as I live;

اور بابرکت کیا جہاں بھی میں رہوں ، اور نماز اور زکوة کی پابندی کا حکم دیا جب تک میں زندہ رہوں ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جہاں بھی میں رہوں ، مجھے بابرکت بنایا ہے ، اور جب تک زندہ رہوں ، مجھے نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا ہے ۔ ( ١٨ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور میں جہاں رہوں اس نے مجھے برکت والا بنایا (یعنی نیک باتیں سکھلانے والا) اور اس نے مجھ کو نماز پڑھنے اور زکواۃ دینے یا دل کو معاف کرنے) کا حکم دیا یہ جب تک میں (دنیا میں زندہ رہوں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور مجھے بابرکت بنایا جہاں کہاں بھی میں ہوں اور جب تک زندہ رہوں ، مجھے نماز اور زکوٰۃ کا حکم فرمایا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور میں جہاں بھی رہوں گا بابرکت رہوں گا اور اللہ نے مجھے نماز اور زکوۃ کا حکم دیا ہے جب تک میں زندہ رہوں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور میں جہاں ہوں (اور جس حال میں ہوں) مجھے صاحب برکت کیا ہے اور جب تک زندہ ہوں مجھ کو نماز اور زکوٰة کا ارشاد فرمایا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And He hath made me blest wheresoever I may be, and enjoined on me the prayer and the poor-rate as long as I am alive.

اور (اسی نے) مجھے بابرکت بنایا میں جہاں کہیں بھی ہوں ۔ اور (اسی نے) نے مجھے نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا جب تک میں زندہ رہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور میں جہاں کہیں بھی ہوں ، اس نے مجھے سرچشمۂ خیر وبرکت ٹھہرایا ہے اور جب تک جیوں ، اس نے مجھے نماز اور زکوٰۃ کی ہدایت فرمائی ہے!

Translated by

Mufti Naeem

اور میں جہاں کہیں بھی ہوں اس نے مجھے بابرکت بنایا ہے اور جب تک میں زندہ رہوں س نے مجھے نماز اور زکوٰۃ ( ادا کرنے ) کا حکم فرمایا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور میں جہاں ہوں جس حال میں ہوں مجھے برکت والا بنایا ہے اور جب تک زندہ ہوں مجھے نماز کا زکوٰۃ کا حکم دیا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور مجھے برکت والا بنایا ہے، جہاں کہیں بھی میں ہوں گا اور مجھے تاکید فرمائی نماز اور زکوٰة کی جب تک میں زندہ رہوں –ف

Translated by

Noor ul Amin

اور جہاں کہیں بھی میں رہوں اس نے مجھے بابرکت بنایا ہے اور جب تک میں زندہ رہوں مجھے نماز اور زکوۃاداکرنے کا حکم دیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اس نے مجھے مبارک کیا ( ف٤۹ ) میں کہیں ہوں اور مجھے نماز و زکوٰة کی تاکید فرمائی جب تک جیوں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور میں جہاں کہیں بھی رہوں اس نے مجھے سراپا برکت بنایا ہے اور میں جب تک ( بھی ) زندہ ہوں اس نے مجھے نماز اور زکوٰۃ کا حکم فرمایا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور اس نے مجھے نماز ( پڑھنے ) اور زکوٰۃ ( دینے ) کا حکم دیا ہے جب تک کہ میں زندہ ہوں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And He hath made me blessed wheresoever I be, and hath enjoined on me Prayer and Charity as long as I live;

Translated by

Muhammad Sarwar

He has blessed me no matter where I dwell, commanded me to worship Him and pay the religious tax for as long as I live.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And He has made me blessed wherever I be, and has enjoined on me [Awsani] Salah and Zakah, as long as I live."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And He has made me blessed wherever I may be, and He has enjoined on me prayer and poor-rate so long as I live;

Translated by

William Pickthall

And hath made me blessed wheresoever I may be, and hath enjoined upon me prayer and almsgiving so long as I remain alive,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और मुझे बरकत वाला किया जहाँ भी मैं रहूँ, और मुझे नमाज़ और ज़कात की ताकीद की, जब तक कि मैं जीवित रहूँ

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور مجھ کو برکت والا بنایا (6) میں جہاں کہیں بھی ہوں اور اس نے مجھ کو نماز اور زکوٰة کا حکم دیا جب تک میں (دنیا میں) زندہ رہوں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور بابرکت بنایا جہاں بھی میں رہوں اور جب تک میں زندہ ہوں مجھے نماز اور زکوٰۃ کی پابندی کا حکم دیا ہے۔ (٣١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور بابرکت کیا جہاں بھی میں رہوں ، اور نماز اور زکوۃ کی پابندی کا حکم دیا جب تک میں زندہ رہوں ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور مجھے برکت والا بنایا میں جہاں کہیں بھی ہوں اور اس نے مجھے نماز پڑھنے اور زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم دیا جب تک کہ میں زندہ رہوں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بنایا مجھ کو برکت والا جس جگہ میں ہوں اور تاکید کی مجھ کو نماز کی اور زکوٰۃ کی جب تک میں رہوں زندہ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور میں جہاں کہیں بھی ہوں مجھ کو خدا نے با برکت کیا اور جب تک میں زندہ رہوں اس نے مجھ کو نماز پڑھنے اور زکوۃ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔