Surat Marium

Surah: 19

Verse: 41

سورة مريم

وَ اذۡکُرۡ فِی الۡکِتٰبِ اِبۡرٰہِیۡمَ ۬ ؕ اِنَّہٗ کَانَ صِدِّیۡقًا نَّبِیًّا ﴿۴۱﴾

And mention in the Book [the story of] Abraham. Indeed, he was a man of truth and a prophet.

اس کتاب میں ابراہیم ( علیہ السلام ) کا قصہ بیان کر بیشک وہ بڑی سچائی والے پیغمبر تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور ذکر کیجئے
فِی الۡکِتٰبِ
کتاب میں
اِبۡرٰہِیۡمَ
ابراہیم کا
اِنَّہٗ
بےشک وہ
کَانَ
تھا وہ
صِدِّیۡقًا
سچا
نَّبِیًّا
نبی
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور آپ ذکر کرو
فِی الۡکِتٰبِ
اس کتاب میں
اِبۡرٰہِیۡمَ
ابراہیم کا
اِنَّہٗ
یقیناً وہ
کَانَ
تھے
صِدِّیۡقًا
بہت سچے
نَّبِیًّا
نبی
Translated by

Juna Garhi

And mention in the Book [the story of] Abraham. Indeed, he was a man of truth and a prophet.

اس کتاب میں ابراہیم ( علیہ السلام ) کا قصہ بیان کر بیشک وہ بڑی سچائی والے پیغمبر تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اس کتاب میں سیدنا ابراہیم کا قصہ بیان کیجئے بلاشبہ وہ راست باز انسان اور ایک نبی تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورآپ اس کتاب میں ابراہیم کاذکرکرو،یقیناوہ بہت سچے نبی تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And mention in the Book (the story of) Ibrahim. Indeed, he was siddaq (a man of truth), a prophet,

اور مذکور کر کتاب میں ابراہیم کا بیشک تھا وہ سچا نبی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور تذکرہ کیجیے اس کتاب میں ابراہیم (علیہ السلام) کا۔ یقیناً وہ صدیقّ نبی تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(O Muhammad), recite in the Book the account of Abraham. Most surely he was a man of truth, a Prophet.

اور اس کتاب میں ابراہیم ( علیہ السلام ) کا قصہ بیان کرو ، 26 بے شک وہ ایک راست باز انسان اور ایک نبی تھا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اس کتاب میں ابراہیم کا بھی تذکرہ کرو ۔ بیشک وہ سچائی کے خوگر نبی تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر) قرآن میں 5 ابراہیم کا ذکر کر وہ بڑا سچا تھا پیغمبر تھا۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اس کتاب میں ابراہیم (علیہ السلام) کا (قصہ) بیان کیجئے۔ بیشک وہ صدیق (اور) نبی تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اس کتاب (قرآن) میں ابراہیم کا ذکر کیجیے۔ بیشک وہ سچے نبی تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کتاب میں ابراہیم کو یاد کرو۔ بےشک وہ نہایت سچے پیغمبر تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And mention thou in the Book Ibrahim; verily he was a man of truth, a prophet.

اور آپ (اس) کتاب میں ابراہیم (علیہ السلام) کا ذکر کیجیے ۔ وہ بڑے راستی والے تھے نبی تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور کتاب میں ابراہیم کی سرگزشت کو یاد کرو ۔ بیشک وہ راست باز اور نبی تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے پیغمبر ﷺ ) کتاب ( قرآن مجید ) میں ( حضرت ابراہیم ( علیہ السلام ) کا ذکر کیجیے ، بلاشبہ وہ نہایت سچے ( اور ) پیغمبر تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کتاب میں ابراہیم کو یاد کرو بیشک وہ نہایت سچے پیغمبر تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ان کو اے پیغمبر اس کتاب میں ابراہیم کا قصہ بھی پڑھ کر سناؤ، بیشک وہ بڑے ہی راست باز اور عظیم الشان پیغمبر تھے

Translated by

Noor ul Amin

اور اس کتاب میں ابراہیم کاقصہ بیان کیجئے بلاشبہ وہ سچے کردارکے نبی تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور کتاب میں ( ف٦۵ ) ابراہیم کو یاد کرو بیشک وہ صدیق ( ف٦٦ ) تھا ( نبی ) غیب کی خبریں بتاتا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آپ کتاب ( قرآن مجید ) میں ابراہیم ( علیہ السلام ) کا ذکر کیجئے ، بیشک وہ بڑے صاحبِ صدق نبی تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور قرآن میں ابراہیم ( ع ) کا ذکر کیجئے ۔ بےشک وہ بڑے راست باز تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Also mention in the Book (the story of) Abraham: He was a man of Truth, a prophet.

Translated by

Muhammad Sarwar

Mention the story of Abraham, the truthful Prophet, in the Book (the Quran)

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And mention in the Book, Ibrahim. Verily, he was a man of truth, a Prophet.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And mention Ibrahim in the Book; surely he was a truthful man, a prophet.

Translated by

William Pickthall

And make mention (O Muhammad) in the Scripture of Abraham. Lo! he was a saint, a prophet.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और इस किताब में इबराहीम की चर्चा करो। निस्संदेह वह एक सत्यवान नबी था

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور یہ سب ہمارے ہی پاس لوٹائے جاویں گے اور اس کتاب میں ابراہیم (علیہ السلام) کا (قصہ) ذکر کیجیئے وہ بڑے راستی والے پیغمبر تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور اس کتاب میں ابراہیم کا واقعہ بیان کیجیے یقیناً وہ سچے نبی تھے۔ “ (٤١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اس کتاب میں ابراہیم (علیہ السلام) کا قصہ بیان کرو ‘ بیشک وہ ایک راست باز انسان اور ایک نبی تھا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور کتاب میں ابراہیم کا ذکر کیجیے۔ بیشک وہ صدیق تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور مذکور کر کتاب میں ابراہیم کا بیشک تھا وہ سچا نبی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اے پیغمبر آپ اس کتاب یعنی قرآن کریم میں ابراہیم (علیہ السلام) کا ذکر کیجیے بیشک وہ ابراہیم (علیہ السلام) بڑا سچ اور نبی تھا۔