Surat Marium

Surah: 19

Verse: 51

سورة مريم

وَ اذۡکُرۡ فِی الۡکِتٰبِ مُوۡسٰۤی ۫ اِنَّہٗ کَانَ مُخۡلَصًا وَّ کَانَ رَسُوۡلًا نَّبِیًّا ﴿۵۱﴾

And mention in the Book, Moses. Indeed, he was chosen, and he was a messenger and a prophet.

اس قرآن میں موسیٰ ( علیہ السلام ) کا ذکر بھی کر جو چنا ہوا اور رسول اور نبی تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور ذکر کیجئے
فِی الۡکِتٰبِ
کتاب میں
مُوۡسٰۤی
موسیٰ کا
اِنَّہٗ
بےشک وہ
کَانَ
تھا وہ
مُخۡلَصًا
خالص کیا ہوا/چنا ہوا
وَّکَانَ
اور تھا وہ
رَسُوۡلًا
ایک رسول
نَّبِیًّا
نبی
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور آپ ذکر کرو
فِی الۡکِتٰبِ
کتاب میں
مُوۡسٰۤی
موسیٰ کا
اِنَّہٗ
یقیناً وہ
کَانَ
تھا
مُخۡلَصًا
خالص کیا ہوا
وَّکَانَ
اور تھا
رَسُوۡلًا
رسول
نَّبِیًّا
نبی
Translated by

Juna Garhi

And mention in the Book, Moses. Indeed, he was chosen, and he was a messenger and a prophet.

اس قرآن میں موسیٰ ( علیہ السلام ) کا ذکر بھی کر جو چنا ہوا اور رسول اور نبی تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز اس کتاب میں موسیٰ کا قصہ بھی بیان کیجئے۔ بلاشبہ وہ ایک برگزیدہ انسان اور رسول نبی تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراس کتاب میں موسیٰ کا ذکر کرو،یقیناًوہ ایک خالص کیاہواشخص تھااور رسول، نبی تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And mention in the Book (the story on Miss. Indeed he was a chosen one and was a messenger, a prophet.

اور مذکور کر کتاب میں موسیٰ کا بیشک وہ تھا چنا ہوا اور تھا رسول نبی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور کتاب میں تذکرہ کیجیے موسیٰ (علیہ السلام) کا یقیناً وہ تھے خاص کیے گئے اور وہ تھے رسول نبی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And recite in the Book the account of Moses. He was a chosen one, a Messenger, a Prophet.

اور ذکر کرو اس کتاب میں موسی ( علیہ السلام ) کا ۔ وہ ایک چیدہ 29 شخص تھا اور رسول نبی 30 تھا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اس کتاب میں موسیٰ کا بھی تذکرہ کرو ۔ بیشک وہ اللہ کے چنے ہوئے بندے تھے ، اور رسول اور نبی تھے ۔ ( ٢٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اے 3 پیغمبر قرآن میں موسیٰ کا ذکر وہ ہمارا خاص بندہ اور میرے خدا کا بھیجا ہوا لوگوں کو اللہ کا پیغام سنانیوالا تھا۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اس کتاب میں موسیٰ (علیہ السلام) کا ذکر کیجئے بلا شبہ وہ (اللہ کے) خاص کیے ہوئے (بندے) تھے اور وہ پیغمبر (اور) نبی تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اس کتاب (قرآن) میں موسیٰ کا ذکر کیجیے۔ بیشک وہ منتخب بندے اور اللہ کے رسول اور نبی تھے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کتاب میں موسیٰ کا بھی ذکر کرو۔ بےشک وہ (ہمارے) برگزیدہ اور پیغمبر مُرسل تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And mention thou in the Book Musa: verily he was single- hearted, and was an apostle, prophet.

اور آپ (اس) کتاب میں موسیٰ (علیہ السلام) کا (بھی) ذکر کیجئے ۔ بیشک وہ (اللہ کے) خاص کیے ہوئے (بندے) تھے اور وہ رسول تھے۔ نبی تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور کتاب میں موسیٰ کی سرگزشت کو یاد کرو ۔ بیشک وہ برگزیدہ اور رسول اور نبی تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور کتاب میں ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کا ذکر فرمائیے ، بے شک وہ ہمارے منتخب کردہ رسول و نبی تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کتاب میں موسیٰ کا بھی ذکر کرو بیشک وہ ہمارے برگزیدہ پیغمبر اور رسول تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اس کتاب میں اے پیغمبر ان کو موسیٰ کا قصہ بھی سناؤ بیشک وہ بھی ہمارے ایک چنے ہوئے بندے اور بھیجے ہوئے پیغمبر تھے،

Translated by

Noor ul Amin

نیز اس کتاب میں موسیٰ کاقصہ بھی بیان کیجئے وہ ایک برگزیدہ انسان اور رسول نبی تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور کتاب میں موسیٰ کو یاد کرو ، بیشک وہ چنا ہوا تھا اور رسول تھا غیب کی خبریں بتانے والا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( اس ) کتاب میں موسٰی ( علیہ السلام ) کا ذکر کیجئے ، بیشک وہ ( نفس کی گرفت سے خلاصی پاکر ) برگزیدہ ہو چکے تھے اور صاحبِ رسالت نبی تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور ( اے رسول ) کتاب ( قرآن ) میں موسیٰ کا ذکر کیجئے! بےشک وہ اللہ کے برگزیدہ بندے اور نبی مرسل تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Also mention in the Book (the story of) Moses: for he was specially chosen, and he was a messenger (and) a prophet.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), mention in the Book (the Quran) the story of Moses. Moses was a sincere person, a Messengers and a Prophet.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And mention in the Book, Musa. Verily, he was Mukhlasan and he was a Messenger, (and) a Prophet.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And mention Musa in the Book; surely he was one purified, and he was an apostle, a prophet.

Translated by

William Pickthall

And make mention in the Scripture of Moses. Lo! he was chosen, and he was a messenger (of Allah), a prophet.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और इस किताब में मूसा की चर्चा करो। निस्संदेह वह चुना हुआ था और एक रसूल, नबी था

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اس کتاب میں موسیٰ کا بھی ذکر کیجیئے (7) اور بلاشبہ اللہ تعالیٰ کے خاص کیے ہوئے (بندے) تھے اور وہ رسول بھی تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس کتاب سے تذکرہ کیجیے موسیٰ کا وہ ایک مخلص شخص اور رسول نبی تھا۔ (٥١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ذکر کرو اس کتاب میں موسیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا۔ وہ ایک چیدہ شخص تھا اور رسول نبی تھا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور کتاب میں موسیٰ کو یاد کیجیے بلاشبہ وہ خاص کیے ہوئے تھے اور وہ رسول تھے اور نبی تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور مذکور کر کتاب میں موسیٰ کا بیشک وہ تھا چنا ہوا اور تھا رسول نبی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اے پیغمبر اس کتاب یعنی قرآن کریم میں موسیٰ (علیہ السلام) کا ذکر کیجیے بلاشبہ وہ خدا کا چیدہ بندہ تھا اور وہ رسول بھی تھا اور نبی بھی تھا