Surat Marium

Surah: 19

Verse: 56

سورة مريم

وَ اذۡکُرۡ فِی الۡکِتٰبِ اِدۡرِیۡسَ ۫ اِنَّہٗ کَانَ صِدِّیۡقًا نَّبِیًّا ﴿٭ۙ۵۶﴾

And mention in the Book, Idrees. Indeed, he was a man of truth and a prophet.

اور اس کتاب میں ادریس ( علیہ السلام ) کا بھی ذکر کر ، وہ بھی نیک کردار پیغمبر تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور ذکر کیجئے
فِی الۡکِتٰبِ
کتاب میں
اِدۡرِیۡسَ
ادریس کا
اِنَّہٗ
بےشک وہ
کَانَ
تھا وہ
صِدِّیۡقًا
صدیق/نہایت سچا
نَّبِیًّا
نبی
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور آپ ذکر کرو
فِی الۡکِتٰبِ
کتاب میں
اِدۡرِیۡسَ
ادریس کا
اِنَّہٗ
یقیناً وہ
کَانَ
تھا
صِدِّیۡقًا
سچا
نَّبِیًّا
نبی
Translated by

Juna Garhi

And mention in the Book, Idrees. Indeed, he was a man of truth and a prophet.

اور اس کتاب میں ادریس ( علیہ السلام ) کا بھی ذکر کر ، وہ بھی نیک کردار پیغمبر تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز اس کتاب میں ادریس کا بھی ذکر کیجئے : وہ ایک راست باز انسان اور نبی تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور آپ اس کتاب میں اِدریس کاذکر کرو، یقیناًوہ سچانبی تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And mention in the Book (the story on Idris. He was indeed a siddiq (man of truth), a prophet.

اور مذکور کر کتاب میں ادریس کا وہ تھا سچا نبی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور تذکرہ کیجیے کتاب میں ادریس ( علیہ السلام) کا (بھی) یقیناً وہ صدیقّ نبی تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And recite in the Book the account of Idris. He was a man of truth, a Prophet;

اور اس کتاب میں ادریس ( علیہ السلام ) 33 کا ذکر کرو ۔ وہ ایک راستباز انسان اور ایک نبی تھا

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اس کتاب میں ادریس کا بھی تذکرہ کرو ، بیشک وہ سچائی کے خوگر نبی تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر) قرآن میں ادریس کا ذکر وہ بڑا سچا تھا 9 (اور) نبی تھا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اس کتاب میں اور پس (علیہ السلام) کا ذکر کیجئے بیشک وہ صدیق (اور) نبی تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اس کتاب میں ادریس کا ذکر کیجیے جو بیشک سچے نبی تھے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کتاب میں ادریس کا بھی ذکر کرو۔ وہ بھی نہایت سچے نبی تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And mention thou in the book ldris, verily he was a man of truth, a prophet. *Chapter: 19

آپ (اس) کتاب میں اور ادریس کا بھی ذکر کیجیے بیشک وہ بڑی راستی والے تھے نبی تھیے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور کتاب میں ادریس کو یاد کرو ۔ بیشک وہ راست باز اور نبی تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور کتاب میں ( حضرت ) ادریس ( علیہ السلام ) کا بھی ذکر فرمائیے ، بے شک وہ نہایت سچے نبی تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کتاب میں ادریس کا بھی ذکر کرو، وہ بھی نہایت سچے نبی تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اس کتاب میں ان کو ادریس کا ذکر بھی سناؤ بلاشبہ وہ بھی ایک بڑے ہی سچے پیغمبر تھے

Translated by

Noor ul Amin

نیز اس کتاب میں ادریس کابھی ذکرکیجئے:وہ بیشک بڑے سچے نبی تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور کتاب میں ادریس کو یاد کرو ( ف۹۳ ) بیشک وہ صدیق تھا غیب کی خبریں دیتا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( اس ) کتاب میں ادریس ( علیہ السلام ) کا ذکر کیجئے ، بیشک وہ بڑے صاحبِ صدق نبی تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور ( اے رسول ( ص ) ) کتاب ( قرآن ) میں ادریس کا ذکر کیجئے بےشک وہ بڑے سچے نبی تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Also mention in the Book the case of Idris: He was a man of truth (and sincerity), (and) a prophet:

Translated by

Muhammad Sarwar

Mention in the Book (the Quran) the story of Idris (Enoch); he was a truthful Prophet.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And mention in the Book, Idris. Verily, he was a man of truth, (and) a Prophet.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And mention Idris in the Book; surely he was a truthful man, a prophet,

Translated by

William Pickthall

And make mention in the Scripture of Idris. Lo! he was a saint, a prophet;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और इस किताब में इदरीस की भी चर्चा करो। वह अत्यन्त सत्यवान, एक नबी था

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اس کتاب میں ادریس کا بھی ذکر کیجیئے بیشک وہ بڑے راستی والے نبی تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور اس کتاب میں سے ادریس کا ذکر کیجیے وہ ایک سچا انسان اور نبی تھا۔ (٥٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور کتاب میں ادریس کا ذکر کرو ‘ وہ ایک راست باز انسان اور ایک نبی تھے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور کتاب میں ادریس کو یاد کیجیے بلاشبہ وہ صدیق تھے نبی تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور مذکور کر کتاب میں ادریس کا وہ تھا سچا نبی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اے پیغمبر اس کتاب یعنی قرآن کریم میں ادریس کا بھی ذکر کیجیے بیشک وہ بڑا راست باز نبی تھا۔