Surat Marium

Surah: 19

Verse: 64

سورة مريم

وَ مَا نَتَنَزَّلُ اِلَّا بِاَمۡرِ رَبِّکَ ۚ لَہٗ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡنَا وَ مَا خَلۡفَنَا وَ مَا بَیۡنَ ذٰلِکَ ۚ وَ مَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا ﴿ۚ۶۴﴾

[Gabriel said], "And we [angels] descend not except by the order of your Lord. To Him belongs that before us and that behind us and what is in between. And never is your Lord forgetful -

ہم بغیر تیرے رب کے حکم کے اتر نہیں سکتے ہمارے آگے پیچھے اور ان کے درمیان کی کل چیزیں اس کی ملکیت میں ہیں ، تیرا پروردگار بھولنے والا نہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَا
اور نہیں
نَتَنَزَّلُ
ہم اترا کرتے
اِلَّا
مگر
بِاَمۡرِ
حکم سے
رَبِّکَ
آپ کے رب کے
لَہٗ
اسی کے لیے ہے
مَا
جو
بَیۡنَ اَیۡدِیۡنَا
ہمارے آگے ہے
وَمَا
اور جو
خَلۡفَنَا
ہمارے پیچھے ہے
وَمَا
اور جو
بَیۡنَ ذٰلِکَ
درمیان ہے اس کے
وَ مَا
اور نہیں
کَانَ
ہے
رَبُّکَ
رب آپ کا
نَسِیًّا
بھولنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَا نَتَنَزَّلُ
اور نہیں ہم اترا کرتے
اِلَّا
بغیر
بِاَمۡرِ
حکم کے
رَبِّکَ
آپ کے رب کے
لَہٗ
اسی کا ہے
مَا
جو
بَیۡنَ اَیۡدِیۡنَا
سامنے ہے ہمارے
وَمَا
اور جو
خَلۡفَنَا
پیچھے ہے ہمارے
وَمَا
اور جو
بَیۡنَ
درمیان ہے
ذٰلِکَ
اس کے
وَ مَا
اور کبھی نہیں
کَانَ
ہے
رَبُّکَ
آپ کا رب
نَسِیًّا
بھولنے والا
Translated by

Juna Garhi

[Gabriel said], "And we [angels] descend not except by the order of your Lord. To Him belongs that before us and that behind us and what is in between. And never is your Lord forgetful -

ہم بغیر تیرے رب کے حکم کے اتر نہیں سکتے ہمارے آگے پیچھے اور ان کے درمیان کی کل چیزیں اس کی ملکیت میں ہیں ، تیرا پروردگار بھولنے والا نہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور (اے نبی ! ) ہم (فرشتے) آپ کے پروردگار کے حکم کے بغیر نازل نہیں ہوا کرتے۔ جو کچھ ہمارے سامنے ہے اور جو ہمارے پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے سب اسی کا ہے اور آپ کا پروردگار بھولنے والا نہیں ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہم آپ کے رب کے حکم کے بغیرنہیں اُتراکرتے اُسی کاہے جوہمارے سامنے ہے اور جو ہمارے پیچھے ہے اورجواس کے درمیان ہے اورآپ کارب کبھی بھولنے والا نہیں ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(Jibra&il said to the Holy Prophet) |"And we do not descend but with the command of your Lord. To Him belongs what is in front of us and what is behind us and what is in between. And your Lord is not the one who forgets -

اور ہم نہیں اترتے مگر حکم سے تیرے رب کے اسی کا ہے جو ہمارے آگے ہے اور جو ہمارے پیچھے اور جو اس کے بیچ میں ہے اور تیرا رب نہیں ہے بھولنے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) ہم (فرشتے) نہیں نازل ہوتے مگر آپ کے رب کے حکم سے اسی کے اختیار میں ہے جو ہمارے آگے ہے اور جو ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رب بھولنے والا نہیں ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) 39 ، ہم تمہارے رب کے حکم کے بغیر نہیں اترا کرتے ۔ جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو کچھ پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے ہر چیز کا مالک وہی ہے اور تمہارا رب بھولنے والا نہیں ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( فرشتے تم سے یہ کہتے ہیں کہ ) ہم آپ کے رب کے حکم کے بغیر اتر کر نہیں آتے ۔ ( ٣١ ) جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ، وہ سب اسی کی ملکیت ہے ۔ اور تمہارا رب ایسا نہیں ہے جو بھول جایا کرے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اے فرشتوں ہمارے پیغمبر سے کہہ دو ) ہم نہیں اترتے مگر تریے مالک کے حکم 5 جو ہمارے آگے ہے اور جو ہمارے آگے ہے اور جو ہمارے پیچھے ہے اور جو ان کے بیچ میں 6 ہے سب اسی کا ہے اور تیرا مالک (کسی چیز کو) بھولنے والا نہیں 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور (فرشتوں نے عرض کیا) ہم آپ کے پروردگار کے حکم کے بغیر نہیں اتر سکتے۔ جو کچھ ہمارے آگے اور جو کچھ پیچھے اور اس کے درمیان ہے (یعنی سب کچھ) اسی کا ہے اور آپ کا پروردگار بھولنے والا نہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(ملائکہ نے کہا) اور ہم فرشتے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پروردگار کے حکم کے بغیر نہیں اترتے۔ جو کچھ ہمارے سامنے ہے اور ہمارے پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے سب اسی کی ملکیت ہے اور آپ کا پروردگار بھولنے والا نہیں ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (فرشتوں نے پیغمبر کو جواب دیا کہ) ہم تمہارے پروردگار کے حکم سوا اُتر نہیں سکتے۔ جو کچھ ہمارے آگے ہے اور پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے سب اسی کا ہے اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And we descend not except by the command of thy Lord: his is whatsoever is before us and whatsoever is behind us and whatsoever is in-between; and thy Lord is not a forgetter *Chapter: 19

اور ہم (یعنی فرشتہ) نازل نہیں ہوتے بجز آپ کے پروردگار کے حکم کے ۔ اسی کی (ملک) ہے جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے اور آپ کا پروردگار بھولنے والا نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نہیں اترتے مگر آپ کے رب کے حکم سے ۔ ہمارے آگے اور پیچھے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے ، سب اسی کے اختیار میں ہے اور آپ کا رب کسی چیز کو بھولنے والا نہیں ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم ( فرشتے ) آپ ( ﷺ ) کے رب کے حکم کے بغیر نہیں اُتر سکتے ۔ جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو ہمارے پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے ( سب ) اسی کا ہے اور آپ کا رب بھولنے والا ( بھی ) نہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور فرشتوں نے پیغمبر کو جواب دیا کہ ہم تمہارے رب کے حکم کے بغیر اتر نہیں سکتے، جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو کچھ پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے، سب اسی کا ہے اور تمہارا رب بھولنے والا نہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم فرشتے تو آپ کے رب کے حکم کے بغیر نہیں اتر سکتے اسی کا ہے وہ سب کچھ جو کہ ہمارے سامنے ہے اور وہ سب کچھ بھی جو کہ ہمارے پیچھے ہے اور جو اس کے درمیان ہے اور آپ کا رب بھولنے والا نہیں

Translated by

Noor ul Amin

اور ہم ( فرشتے ) آپ کے رب کی مرضی کے بغیر ( زمین پر ) نہیں اتارتے ہیںجو کچھ ہمارے سامنے ، اور پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے ان سب باتوں کاعلم اسی کے پاس ہے اور آپ کا رب ( کسی بات کو ) بھولنے والا نہیں ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

۔ ( اور جبریل نے محبوب سے عرض کی ) ( ف ۱۰۹ ) ہم فرشتے نہیں اترتے مگر حضور کے رب کے حکم سے اسی کا ہے جو ہمارے آگے ہے اور جو ہمارے پیچھے اور جو اس کے درمیان ہے ( ف۱۱۰ ) اور حضور کا رب بھولنے والا نہیں ( ف۱۱۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( جبرائیل میرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہو کہ ) ہم آپ کے رب کے حکم کے بغیر ( زمین پر ) نہیں اتر سکتے ، جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے ( سب ) اسی کا ہے ، اور آپ کا رب ( آپ کو ) کبھی بھی بھولنے والا نہیں ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) ہم ( فرشتے ) آپ کے پروردگار کے حکم کے بغیر ( زمین پر ) نازل نہیں ہوتے جو کچھ ہمارے آگے ہے یا جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کچھ اسی کا ہے اور آپ کا پروردگار بھولنے والا نہیں ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(The angels say:) "We descend not but by command of thy Lord: to Him belongeth what is before us and what is behind us, and what is between: and thy Lord never doth forget,-

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), we (the angels) do not come to you without being commanded by your Lord to do so. To Him belongs all that is before us, behind us, and in between. Your Lord is not forgetful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And we descend not except by the command of your Lord. To Him belongs what is before us and what is behind us, and what is between those two; and your Lord is never forgetful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And we do not descend but by the command of your Lord; to Him belongs whatever is before us and whatever is behind us and whatever is between these, and your Lord is not forgetful.

Translated by

William Pickthall

We (angels) come not down save by commandment of thy Lord. Unto Him belongeth all that is before us and all that is behind us and all that is between those two, and thy Lord was never forgetful -

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हम तुम्हारे रब की आज्ञा के बिना नहीं उतरते। जो कुछ हमारे आगे है और जो कुछ हमारे पीछे है और जो कुछ इस के मध्य है सब उसी का है, और तुम्हारा रब भूलने वाला नहीं है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم (یعنی فرشتے) بدون آپ کے رب کے حکم کے وقتاً فوقتاً نہیں آسکتے اس کی (ملک) ہیں ہمارے آگے کی سب چیزیں اور ہمارے پیچھے کی سب چیزیں اور جو چیزیں ان کا درمیان میں ہیں اور آپ کا رب بھولنے والا نہیں۔ (7)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اے نبی ہم آپ کے رب کے حکم کے بغیر نہیں اترا کرتے جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو کچھ پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے اس کا رب ہے اور تمہارا رب بھولنے والا نہیں۔ “ (٦٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ‘ ہم تمہارے رب کے حکم کے بغیر نہیں اترا کرتے۔ جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے ‘ ہر چیز کا مالک وہی ہے اور تمہارا رب بھولنے والا نہیں ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نہیں نازل ہوتے مگر آپ کے رب کے حکم سے اسی کے لیے ہے جو ہمارے آگے ہے اور جو ہمارے پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے اور آپ کا رب بھولنے والا نہیں ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم نہیں اترتے مگر حکم سے تیرے رب کے اسی کا ہے جو ہمارے آگے ہے اور جو ہمارے پیچھے اور جو اس کے بیچ میں ہے اور تیرا رب نہیں ہے بھولنے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم یعنی فرشتے آپ کے رب کے حکم کے بغیر دنیا میں نہیں اتر سکتے اور جو زمان و مکان ہمارے آگے اور جو ہمارے پیچھے ہے اور جو ان دونوں کے درمیان ہے سب اس کی ملک ہے اور آپ کا رب بھولنے والا نہیں ہے۔