Surat Marium

Surah: 19

Verse: 70

سورة مريم

ثُمَّ لَنَحۡنُ اَعۡلَمُ بِالَّذِیۡنَ ہُمۡ اَوۡلٰی بِہَا صِلِیًّا ﴿۷۰﴾

Then, surely it is We who are most knowing of those most worthy of burning therein.

پھر ہم انہیں بھی خوب جانتے ہیں جو جہنم کے داخلے کے زیادہ سزاوار ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ
پھر
لَنَحۡنُ
البتہ ہم
اَعۡلَمُ
زیادہ جاننے والے ہیں
بِالَّذِیۡنَ
ان کو جو
ہُمۡ
وہ
اَوۡلٰی
زیادہ مستحق ہیں
بِہَا
اس میں
صِلِیًّا
جھونکے جانے کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر
لَنَحۡنُ
یقیناً ہم
اَعۡلَمُ
خوب جانتے ہیں
بِالَّذِیۡنَ
ان لوگوں کو جو
ہُمۡ
وہ
اَوۡلٰی
زیادہ مستحق ہیں
بِہَا
اس کے
صِلِیًّا
داخل ہونے کے
Translated by

Juna Garhi

Then, surely it is We who are most knowing of those most worthy of burning therein.

پھر ہم انہیں بھی خوب جانتے ہیں جو جہنم کے داخلے کے زیادہ سزاوار ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ہم ان لوگوں کو بھی خوب جانتے ہیں جو جہنم میں پہلے داخل ہونے کے زیادہ مستحق ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھریقیناہم اُن لوگوں کوخوب جانتے ہیں جوجہنم میں داخل ہونے کے زیادہ مستحق ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then of course, We are most aware of those who are more deserving to enter it (the Jahannam).

پھر ہم کو خوب معلوم ہے جو بہت قابل ہیں اس میں داخل ہونے کے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر ہم خوب جانتے ہیں ان لوگوں کو جو اس میں پہلے داخل ہونے کے لائق ہوں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and then We shall know well all those most worthy to be cast in Hell.

پھر یہ ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کا مستحق ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر یہ بات ہم ہی خوب جانتے ہیں کہ وہ کون لوگ ہیں جو سب سے پہلے اس دوزخ میں جھونکے جانے کے زیادہ مستحق ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر ہم خوب جانتے ہیں ان لوگوں کو جو دوزخ میں زیادہ جلنے کے لائق ہیں (یا جو دوزخ میں پہلے جانے کے سزا وار ہیں)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ہم ان لوگوں نے خوب واقف ہیں جو اس (جہنم) میں داخل ہونے کے زیادہ لائق ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہمیں خوب معلوم ہے کہ اس میں داخل ہونے کے قابل کون کون ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم ان لوگوں سے خوب واقف ہیں جو ان میں داخل ہونے کے زیادہ لائق ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then surely it is We who are the Best Knower of these worthiest of being therein roasted. *Chapter: 19

پھر ہم ہی انہیں بھی خوب جانتے ہیں جو اس میں جانے کے زیادہ مستحق ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر ہم ان لوگوں کے سب سے زیادہ جاننے والے ہوں گے جو اس جہنم میں داخل ہونے کے سب سے زیادہ سزاوار ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر ہم خود ہی ان لوگوں سے خوب واقف ہیں ، جو اس ( آگ ) میں داخل ہونے کے زیادہ مستحق ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم ان لوگوں سے خوب واقف ہیں جو اس میں داخل ہونے کے بہت لائق ہیں (زیادہ لائق ہیں) ۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر یہ نہیں کہ اس چھانٹی کے سلسلہ میں ہمیں کسی تحقیق کی ضرورت ہوگی کہ ہم خود ہی خوب جانتے ہیں ان لوگوں کو جو سب سے زیادہ حق دار ہوں گے دوزخ میں جھونک دئیے جانے کے

Translated by

Noor ul Amin

پھرہم انہیں بھی خوب جانتے ہیںجو جہنم میں پہلے داخل ہونے کے زیادہ مستحق ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر ہم خوب جانتے ہیں جو اس آگ میں بھوننے کے زیادہ لائق ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ہم ان لوگوں کو خوب جانتے ہیں جو دوزخ میں جھونکے جانے کے زیادہ سزاوار ہیں

Translated by

Hussain Najfi

پھر ہم ہی زیادہ بہتر جانتے ہیں کہ کون اس ( جہنم ) میں داخل ہونے کا زیادہ سزاوار ہے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And certainly We know best those who are most worthy of being burned therein.

Translated by

Muhammad Sarwar

We know best who deserves greater suffering in hell fire.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then, verily, We know best those who are most worthy of being burnt therein.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Again We do certainly know best those who deserve most to be burned therein.

Translated by

William Pickthall

And surely We are Best Aware of those most worthy to be burned therein.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर हम उन्हें भली-भाँति जानते हैं जो उस में झोंके जाने के सर्वाधिक योग्य हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ہم (خود) ایسے لوگوں کو خوب جانتے ہیں جو دوزخ میں جانے کے زیادہ (یعنی اول) مستحق ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کے لائق ہے۔ “ (٧٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر یہ ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کا مستحق ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر ہم ہی ان لوگوں کو خوب جاننے والے ہیں جو دوزخ میں داخل ہونے کے زیادہ مستحق ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر ہم کو خوب معلوم ہے جو بہت قابل ہیں اس میں داخل ہونے کے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم ایسے لوگوں کو خوب جانتی ہیں جو دوزخ میں جانے کے زیادہ مستحق ہیں۔