Surat Marium

Surah: 19

Verse: 9

سورة مريم

قَالَ کَذٰلِکَ ۚ قَالَ رَبُّکَ ہُوَ عَلَیَّ ہَیِّنٌ وَّ قَدۡ خَلَقۡتُکَ مِنۡ قَبۡلُ وَ لَمۡ تَکُ شَیۡئًا ﴿۹﴾

[An angel] said, "Thus [it will be]; your Lord says, 'It is easy for Me, for I created you before, while you were nothing.' "

ارشاد ہوا کہ وعدہ اسی طرح ہو چکا تیرے رب نے فرما د یاہے کہ مجھ پر تو یہ بالکل آسان ہے اور تو خود جبکہ کچھ نہ تھا میں تجھے پیدا کر چکا ہوں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
کَذٰلِکَ
اسی طرح
قَالَ
فرمایا ہے
رَبُّکَ
تیرے رب نے
ہُوَ
وہ
عَلَیَّ
مجھ پر
ہَیِّنٌ
بہت آسان ہے
وَّقَدۡ
اور تحقیق
خَلَقۡتُکَ
پیدا کیا میں نے تجھے
مِنۡ قَبۡلُ
اس سے پہلے
وَلَمۡ
اور نہ
تَکُ
تھا تو
شَیۡئًا
کچھ بھی
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
۔ (اللہ نے) کہا
کَذٰلِکَ
ایسا ہی ہوگا
قَالَ
کہا
رَبُّکَ
آپ کے رب نے
ہُوَ
وہ
عَلَیَّ
مجھ پر
ہَیِّنٌ
بہت آسان ہے
وَّقَدۡ
اور یقیناً
خَلَقۡتُکَ
پیدا کرچکا ہوں میں آپ کو
مِنۡ قَبۡلُ
اس سے پہلے
وَلَمۡ
حا لانکہ نہیں تھے آپ اس سے پہلے
تَکُ شَیۡئًا
کچھ بھی
Translated by

Juna Garhi

[An angel] said, "Thus [it will be]; your Lord says, 'It is easy for Me, for I created you before, while you were nothing.' "

ارشاد ہوا کہ وعدہ اسی طرح ہو چکا تیرے رب نے فرما د یاہے کہ مجھ پر تو یہ بالکل آسان ہے اور تو خود جبکہ کچھ نہ تھا میں تجھے پیدا کر چکا ہوں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ہاں ایسا ضرور ہوگا۔ تیرا پروردگار یہ کہہ رہا ہے کہ یہ میرے لئے آسان سی بات ہے، اس سے پہلے میں تجھے پیدا کرچکا ہوں جبکہ تو کوئی چیز بھی نہ تھا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کہا ایسا ہی ہو گا،آپ کےرب نے فرمایا کہ مجھ پروہ بہت آسان ہے اوریقینامیں اس سے پہلے آپ کو پیدا کر چکا ہوں حالانکہ آپ کچھ بھی نہ تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"So it is; your Lord said &it is easy for Me, and I did create you before, when you were nothing.|"&

کہا یونہی ہوگا فرما دیا تیرے رب نے وہ مجھ پر آسان ہے اور تجھ کو پیدا کیا میں نے پہلے سے اور نہ تھا تو کوئی چیز

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

فرمایا : ایسے ہی ہوگا ! تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے کہ یہ مجھ پر آسان ہے اور تمہیں بھی تو میں نے پیدا کیا اس سے پہلے جبکہ تم کچھ بھی نہیں تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

جواب ملا “ ایسا ہی ہوگا ۔ تیرا رب فرماتا ہے کہ یہ تو میرے لیے ایک ذرا سی بات ہے ، آخر اس سے پہلے میں تجھے پیدا کر چکا ہوں جب کہ تو کوئی چیز نہ تھا ۔ “ 6

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہا : ہاں ! ایسا ہی ہوگا ۔ تمہارے رب نے فرمایا ہے کہ یہ تو میرے لیے معمولی بات ہے ، اور اس سے پہلے میں نے تمہیں پیدا کیا تھا جب تم کچھ بھی نہیں تھے ۔ ( ٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس فرشتے نے جو خوشخبری دینے آیا تھا، کہا (یا پروردگار نے فرمایا) یوں ہی ہوگا۔ تیرا مالک فرماتا ہے تم دونوں کو اولاد دینا تو مجھ کو آسان ہے اور اس سے پہلے میں نے تجھ کو پیدا کردیا جب تو کچھ نہ تھا (معدوم تھا)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمایا کہ اسی طرح (ہوگا) آپ کے پروردگار نے فرمایا کہ یہ میرے لئے (بہت) آسان ہے اور میں پہلے آپ کو بھی تو پیدا کرچکا ہوں اور آپ کچھ بھی نہ تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ نے فرمایا اسی طرح ہوگا۔ اللہ نے فرمایا یہ بات مجھ پر آسان ہے اور اس سے پہلے میں نے تمہیں پیدا کیا تھا جب کہ تمہارا وجود ہی نہ تھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

حکم ہوا کہ اسی طرح (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے کہ مجھے یہ آسان ہے اور میں پہلے تم کو بھی تو پیدا کرچکا ہوں اور تم کچھ چیز نہ تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah said: even so! Thy Lord saith: it is unto Me easy, whereas surely I created thee afore when thou wast not aught.

(اللہ نے) فرمایا (نہیں بلکہ) اسی طرح ۔ (اے زکریا) تمہارے پروردگار کا قول ہے کہ یہ میرے لئے آسان ہے اور میں نے ہی تو تم کو پیدا کیا درآنحالیکہ تم کچھ نہ تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

فرمایا: ایسا ہی ہوگا ۔ تیرے رب نے فرمایا ہے کہ یہ میرے لئے آسان ہے ۔ میں نے اس سے پہلے تم کو پیدا کیا درآنحالیکہ تم کچھ بھی نہ تھے ۔

Translated by

Mufti Naeem

فرمایا کہ اسی طرح ّ ( ہوگا ) تمہارے رب نے فرمایا ہے کہ یہ میرے لیے معمولی بات ہے اور بے ک میں ( اس سے ) پہلے تمہیں ( بھی تو ) پیدا کرچکا ہوں ، حالانکہ تم کچھ بھی نہ تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

حکم ہوا کہ اسی طرح ہوگا تمہارے رب نے فرمایا ہے کہ مجھے یہ آسان ہے اور میں پہلے تمہیں بھی تو پیدا کرچکا ہوں اور تم کچھ چیز نہ تھے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جواب ملا ایسے ہی ہوگا، تمہارے رب نے کہا کہ یہ میرے لیے بڑا آسان ہے آخر میں اس سے پہلے خود تمہیں بھی پیدا کرچکا ہوں، جب کہ تم کچھ بھی نہ تھے،

Translated by

Noor ul Amin

اللہ نے فرمایا’’ہاں ہوگاتیرارب یہ کہہ رہا ہے یہ میرے لئے آسان ہے اس سے پہلے میں تجھے پیداکرچکا ہوں جب آپ کچھ بھی نہیں تھے‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرمایا ایسا ہی ہے ( ف۱۰ ) تیرے رب نے فرمایا وہ مجھے آسان ہے اور میں نے تو اس سے پہلے تجھے اس وقت بنایا جب تک کچھ بھی نہ تھا ( ف۱۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

فرمایا: ( تعجب نہ کرو ) ایسے ہی ہوگا ، تمہارے رب نے فرمایا ہے: یہ ( لڑکا پیدا کرنا ) مجھ پر آسان ہے اور بیشک میں اس سے پہلے تمہیں ( بھی ) پیدا کرچکا ہوں اس حالت سے کہ تم ( سرے سے ) کوئی چیز ہی نہ تھے

Translated by

Hussain Najfi

ارشاد ہوا: ایسا ہی ہوگا ۔ تمہارا پروردگار فرماتا ہے کہ وہ مجھ پر آسان ہے اور میں نے ہی اس سے پہلے تمہیں پیدا کیا جبکہ تم کچھ بھی نہ تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "So (it will be) thy Lord saith, 'that is easy for Me: I did indeed create thee before, when thou hadst been nothing!'"

Translated by

Muhammad Sarwar

(The angel) said, "This is true, but your Lord says, 'For Me it is easy; I created you when you did not exist".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "Thus your Lord says: `It is easy for Me. Certainly I have created you before, when you had been nothing!"') [19:8-9]

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: So shall it be, your Lord says: It is easy to Me, and indeed I created you before, when you were nothing.

Translated by

William Pickthall

He said: So (it will be). Thy Lord saith: It is easy for Me, even as I created thee before, when thou wast naught.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहा, "ऐसा ही होगा। तेरे रब ने कहा कि यह मेरे लिए सरल है। इस से पहले मैं तुझे पैदा कर चुका हूँ, जबकि तू कुछ भी न था।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ارشاد ہوا حالت (موجودہ) یونہی رہے گی (اور پھر اولاد ہوگی اے زکریا (علیہ السلام) تمہارے رب کا قول ہے کہ یہ (امر) مجھ کو آسان ہے اور میں نے تم کو پیدا کیا حالانکہ تم (پیدائش کے قبل) کچھ بھی نہ تھے۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” جواب ملا یہ ہو کر رہے گا کیونکہ یہ میرے لیے آسان ہے یقیناً میں نے اس سے پہلے تجھے پیدا کیا جب کہ تو کچھ بھی نہ تھا۔ (٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جواب ملا ایسا ہی ہوگا۔ تیرا رب فرماتا ہے کہ تہ یو تمیرے لئے ایک ذرا سی بات ہے ، آر اس سیپ ہلے میں تجھے پیدا کرچکا ہوں جب کہ تو کوئی چیز نہ تھا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

فرمایا یوں یہ ہوگا، تمہارے رب کا فرمان ہے کہ مجھ پر آسان ہے اور میں نے تمہیں اس سے پہلے پیدا کیا حالانکہ تم کچھ بھی نہ تھے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا یونہی ہوگا فرما دیا تیرے رب نے وہ مجھ پر آسان ہے اور تجھ کو پیدا کیا میں نے پہلے سے اور نہ تھا تو کوئی چیز

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جواب دیا اسی طرح ہوگا تیرے رب نے کہا ہے یہ بات یعنی بڑھاپے میں اولاد کا دینا مجھ پر آسان ہے اور میں اس سے قبل خود تجھ کو پیدا کرچکا ہوں حالانکہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔