Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 106

سورة البقرة

مَا نَنۡسَخۡ مِنۡ اٰیَۃٍ اَوۡ نُنۡسِہَا نَاۡتِ بِخَیۡرٍ مِّنۡہَاۤ اَوۡ مِثۡلِہَا ؕ اَلَمۡ تَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۰۶﴾

We do not abrogate a verse or cause it to be forgotten except that We bring forth [one] better than it or similar to it. Do you not know that Allah is over all things competent?

جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں ، یا بھلا دیں اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں ، کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مَا
جو بھی
نَنۡسَخۡ
ہم منسوخ کرتے ہیں
مِنۡ اٰیَۃٍ
کوئی آیت
اَوۡ
یا
نُنۡسِہَا
ہم بھلوا دیتے ہیں اسے
نَاۡتِ
ہم لے آتے ہیں
بِخَیۡرٍ
بہتر
مِّنۡہَاۤ
اس سے
اَوۡ
یا
مِثۡلِہَا
اس جیسی
اَلَمۡ
کیا نہیں
تَعۡلَمۡ
آپ نے جانا
اَنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ
عَلٰی
اوپر
کُلِّ
ہر
شَیۡءٍ
چیز کے
قَدِیۡرٌ
بہت قدرت رکھنے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

مَا
جو
نَنۡسَخۡ
ہم منسوخ کرتے ہیں
مِنۡ اٰیَۃٍ
کوئی آیت
اَوۡ
یا
نُنۡسِہَا
جسے ہم بھلا دیتے ہیں
نَاۡتِ
ہم لے آتے ہیں
بِخَیۡرٍ
بہتر
مِّنۡہَاۤ
اس سے
اَوۡ
یا
مِثۡلِہَا
اس جیسی
اَلَمۡ
کیا نہیں
تَعۡلَمۡ
آپ جانتے
اَنَّ
یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
عَلٰی
اوپر
کُلِّ
ہر
شَیۡءٍ
چیز کے
قَدِیۡرٌ
پوری قدرت رکھنے والا ہے
Translated by

Juna Garhi

We do not abrogate a verse or cause it to be forgotten except that We bring forth [one] better than it or similar to it. Do you not know that Allah is over all things competent?

جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں ، یا بھلا دیں اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں ، کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہم جب بھی کسی آیت کو منسوخ کرتے یا اسے بھلا دیتے ہیں تو اس جیسی یا اس سے بہتر آیت لاتے (بھی) ہیں۔ کیا آپ جانتے نہیں کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جوآیت ہم منسوخ کرتے ہیں یاجسے ہم بھلادیتے ہیں،ہم اُس سے بہتریا اُس جیسی اورلے آتے ہیں،کیاآپ نہیں جانتے کہ یقینااﷲ تعالیٰ ہرچیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Whenever We abrogate a verse or cause it to be forgot-ten, We bring one better than it or one equal to it. Do you not know that Allah is powerful over everything?

جو منسوخ کرتے ہیں ہم کوئی آیت یا بھلا دیتے ہیں تو بھیجدیتے ہیں اس سے بہتر یا اس کے برابر کیا تجھ کو معلوم نہیں کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جو بھی ہم منسوخ کرتے ہیں کوئی آیت یا اسے بھلا دیتے ہیں تو ہم (اس کی جگہ پر) لے آتے ہیں اس سے بہتر یا (کم از کم) ویسی ہی کیا تم یہ نہیں جانتے کہ اللہ ہر شے پر قدرت رکھتا ہے ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We bring a better verse or at least the like of it for whatever we abrogate or cause it to be forgotten.

ہم اپنی جس آیت کو منسوخ کر دیتے ہیں یا بھلا دیتے ہیں ، اس کی جگہ اس سے بہتر لاتے ہیں یا کم از کم ویسی ہی109 ۔ کیا تم جا نتے نہیں ہو کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہم جب بھی کوئی آیت منسوخ کرتے ہیں یا اسے بھلا دیتے ہیں تو اس سے بہتر یا اسی جیسی ( آیت ) لے آتے ہیں ۔ ( ٧١ ) کیا تمہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ہم جو آیت منسوخ کردیتے ہیں یا بھلادیتے ہیں تو اس سے بہتر یا ویسی ہی دوسری لے آتے ہیں 2 کیا تجھ کو معلوم نہیں اللہ تعالیٰ سب کچھ کرسکتا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو آیت ہم موقوف کرتے ہیں یا اسے بھلا دیتے ہیں تو اس کی جگہ اس سے بہتر یا اس جیسی لے آتے ہیں (اے معترض ! ) کیا تجھ کو معلوم نہیں کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ہم جس آیت کو منسوخ کردیتے ہیں یا بھلا دیتے ہیں (اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ) اس کے برابر یا اس سے بہتر آیت بھیج دیں۔ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہم جس آیت کو منسوخ کر دیتے یا اسے فراموش کرا دیتے ہیں تو اس سے بہتر یا ویسی ہی اور آیت بھیج دیتے ہیں۔ کیا تم نہیں جانتے کہ خدا ہر بات پر قادر ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Whatsoever verse We abrogate or cause to be forgotten We bring a better one or the like thereof; knowest thou not that Allah is over everything Potent?

ہم جس آیت کو منسوخ کردیتے ہیں یا بھلا دیتے ہیں۔ ۔ تو (کوئی) اس سے بہتر ہی ۔ یا مثل اس کے لے آتے ہیں کیا تجھے خبر نہیں کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو کوئی آیت ہم منسوخ کرتے ہیں یا اس کو نظر انداز کراتے ہیں تو اس سے بہتر یا اس کے مانند دوسری لاتے ہیں ۔ کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

ہم جس آیت کو ( بھی ) منسوخ کردیتے ہیں یا اسے ( آپ کو ) بُھلا دیتے ہیں تو ہم اس سے اچھی یا ( کم ازکم ) اس جیسی آیت لے آتے ہیں ، کیا آپ نہیں جانتے کہ بے شک اﷲ ( تعالیٰ ) ہر چیز پر قدرت رکھنے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہم اپنی جس آیت کو منسوخ کردیتے ہیں یا بھلا دیتے ہیں اس کی جگہ اس سے بہتر لاتے ہیں۔ یا کم از کم ویسی ہی، کیا تم جانتے نہیں ہو کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جو بھی کوئی آیت ہم منسوخ کرتے ہیں، یا اسے (ذہنوں سے) بھلا دیتے ہیں، تو ہم لے آتے ہیں اس سے کوئی بہتر آیت، یا اسی جیسی، بیشک اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

ہم جب بھی کسی آیت کو منسوخ کرتے ہیں یااسے بھلادیتے ہیں تواس جیسی یااس سے بہترآیت لاتے ( بھی ) ہیں کیا آپ جانتے نہیں کہ اللہ ہر چیز پر قادرہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جب کوئی آیت منسوخ فرمائیں یا بھلا دیں ( ف۱۹۰ ) تو اس سے بہتر یا اس جیسی لے آئیں گے کیا تجھے خبر نہیں کہ اللہ سب کچھ کرسکتا ہے ۔

Translated by

Tahir ul Qadri

ہم جب کوئی آیت منسوخ کر دیتے ہیں یا اسے فراموش کرا دیتے ہیں ( تو بہرصورت ) اس سے بہتر یا ویسی ہی ( کوئی اور آیت ) لے آتے ہیں ، کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ ہر چیز پر ( کامل ) قدرت رکھتا ہے

Translated by

Hussain Najfi

ہم جس آیت کو منسوخ کر دیتے ہیں یا اسے بھلا دیتے ہیں تو اس سے بہتر یا اس جیسی لاتے ہیں ۔ کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ ہر چیز پر بڑی قدرت رکھتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

None of Our revelations do We abrogate or cause to be forgotten, but We substitute something better or similar: Knowest thou not that Allah Hath power over all things?

Translated by

Muhammad Sarwar

For whatever sign We change or eliminate or cause to recede into oblivion, We bring forth a better sign, one that is identical. Do you not know that God has power over all things?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Whatever a verse (revelation) do Nansakh (We abrogate) or Nunsiha (cause to be forgotten), We bring a better one or similar to it. Know you not that Allah is Able to do all things

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Whatever communications We abrogate or cause to be forgotten, We bring one better than it or like it. Do you not know that Allah has power over all things?

Translated by

William Pickthall

Nothing of our revelation (even a single verse) do we abrogate or cause be forgotten, but we bring (in place) one better or the like thereof. Knowest thou not that Allah is Able to do all things?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हम जब भी कोई आयत मंसूख़ करते हैं या उसे भुला देते हैं तो उससे बेहतर या उस जैसी (आयत) ले आते हैं, क्या तुम्हें मालूम नहीं कि अल्लाह हर चीज़ पर क़ुदरत रखता है?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہم کسی آیت کا حکم جو موقوف کردیتے ہیں یا اس آیت (ہی) کو (ذہنوں سے) فراموش کردیتے ہیں تو ہم اس آیت سے بہتر یا اس آیت ہی کی مثل لے آتے ہی (اے معترض) کیا تجھ کو یہ معلوم نہیں کہ حق تعالیٰ ہر شے پر قدرت رکھتے ہیں۔ (5) (106)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم کوئی آیت منسوخ کردیں یا اسے فراموش کردیں اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں کیا آپ جانتے نہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم اپنی جس آیت کو منسوخ کردیتے ہیں یا بھلادیتے ہیں اس کی جگہ اس سے بہتر لاتے ہیں یا کم ازکم ویسی ہی۔ اس کی جگہ اس سے بہتر لے آتا ہے ۔ اور وہ ہر چیز کا مالک ہے ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ہم جس کسی آیت کو منسوخ کرتے ہیں یا بھلا دیتے ہیں تو ہم اس سے بہتر یا اس جیسی آیت لے آتے ہیں۔ کیا تو نے نہیں جانا کہ بلاشبہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو منسوخ کرتے ہیں ہم کوئی آیت یا بھلا دیتے ہیں تو بھیج دیتے ہیں اس سے بہتر یا اس کے برابر کیا تجھ کو معلوم نہیں کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ہم اگر کسی آیت کے حکم کو موقوف کردیتے ہیں یا اس آیت کو یاد والوں کے ذہن سے بھلا دیتے ہیں تو ہم اس آیت سے بہتر یا اسی کی مثل لے آتے ہیں کہ تجھ کو معلوم نہیں کہ اللہ ہر شئی پر قادر ہے