Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 11

سورة البقرة

وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۱﴾

And when it is said to them, "Do not cause corruption on the earth," they say, "We are but reformers."

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
قِیۡلَ
کہا جاتا ہے
لَہُمۡ
انہیں
لَا تُفۡسِدُوۡا
نہ تم فساد کرو
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
قَالُوۡۤا
وہ کہتے ہیں
اِنَّمَا
بےشک
نَحۡنُ
ہم تو
مُصۡلِحُوۡنَ
اصلاح کرنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَ
اور
اِذَا
جب
قِیۡلَ
کہا جاتا ہے
لَہُمۡ
ان کے لئے
لَا تُفۡسِدُوۡا
نہ تم فساد پھیلاؤ
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
قَالُوۡۤا
وہ کہتے ہیں
اِنَّمَا
یقیناً
نَحۡنُ
ہم
مُصۡلِحُوۡنَ
اصلاح کرنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And when it is said to them, "Do not cause corruption on the earth," they say, "We are but reformers."

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد بپا نہ کرو، تو کہتے ہیں کہ ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجب اُن سے کہا جاتا ہےکہ زمین میں فسادنہ پھیلاؤتووہ کہتے ہیں کہ یقیناًہم اصلاح کرنے والے ہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And when it is said to them, &Do not spread disorder on the earth|", they say, &We are nothing but reformers.|"

اور جب کہا جاتا ہے ان کو فساد نہ ڈالو ملک میں تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ مت فساد کرو زمین میں وہ کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین میں فساد برپا نہ کرو ، تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم زمین میں فساد نہ مچاؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب ان سے کہوں ( بھائی) ملک میں فساد مت پھیلاؤ تو کہتے ہیں اجی ہم تو سنوارنے والے ہیں 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں تباہی و بربادی نہ مچاؤ تو کہتے ہیں کہ ہم تو صرف بھلائی (میل جول) کرانے والے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And when it said unto them: act not corruptly on the earth, they say: we are but reconcilers.

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین پر فساد مت پھیلاؤ تو کہتے ہیں کہ ارے ! ہم تو اصلاح کررہے ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ پیدا کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے لوگ ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جب ان ( منافقوں ) سے کہا جاتا ہے: زمین میں فساد مت کرو ، وہ کہتے ہیں: ( نہیں بلکہ ) ہم ( ہی ) تو اصلاح کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ پھیلائو تو کہتے ہیں بلا شبہ ہم اصلاح کر رہے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ فساد مت مچاؤ تم لوگ (اللہ کی) اس زمین میں تو یہ لوگ کہتے ہیں (کہ نہیں صاحب) ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اور جب ان سے کہاجاتا ہے کہ زمین پر فسادنہ کروتوجواب دیتے ہیں کہ ہم توصرف اصلاح کرنے والے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان سے کہا جائے زمین میں فساد نہ کرو ، ( ف۱٦ ) تو کہتے ہیں ہم تو سنوارنے والے ہیں

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد بپا نہ کرو ، تو کہتے ہیں: ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور جب ان سے کہا جائے کہ زمین میں فساد نہ پھیلاؤ ۔ تو کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When it is said to them: "Make not mischief on the earth," they say: "Why, we only Want to make peace!"

Translated by

Muhammad Sarwar

When they are told not to commit corruption in the land, they reply, "We are only reformers".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And when it is said to them: "Do not make mischief on the earth," they say: "We are only peacemakers."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when it is said to them, Do not make mischief in the land, they say: We are but peace-makers.

Translated by

William Pickthall

And when it is said unto them: Make not mischief in the earth, they say: We are peacemakers only.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जब उनसे कहा जाता है कि ज़मीन में फ़साद न करो, तो वे जवाब देते हैं कि हम तो इसलाह करने वाले हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ فساد مت کرو زمین میں تو کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح ہی کرنے والے ہیں۔ (11)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین میں فساد برپا نہ کرو ، تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد مت کرو تو کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح ہی کرنے والے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جب کہا جاتا ہے ان کو فساد نہ ڈالو ملک میں تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جب ان منافقوں سے کہا جاتا ہے کہ ملک میں فساد برپا نہ کرو تو کہتے ہیں ہم تو بس اصلاح ہی کرنیوالے ہیں ،