Exhortative

لَوْلَا

"Why not

کیوں نہیں

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

لَوْلا (حرف) اس کا استعمال دو طرح پر ہوتا ہے ایک شے کے پائے جانے سے دوسری شے کا ممتنع ہونا۔ اس کی خبر ہمیشہ محذوف رہتی ہے۔ اور لَوْلَا کا جواب قائم مقام خبر کے ہوتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (لَوۡ لَاۤ اَنۡتُمۡ لَکُنَّا مُؤۡمِنِیۡنَ ) (۳۴۔۳۱) اگر تم نہ ہوتے تو ہم ضرور مومن ہوجاتے۔ دوم بمعنی ھَلَّا کے آتا ہے۔ اور اس کے بعد متصلا فعل کا آنا ضروری ہے۔ چنانچہ فرمایا:۔ لَوْلَا اَرْسَلْتَ اِلَیْنَا رَسُوْلاً : تونے ہماری طرف کوئی پیغمبر کیوں نہیں بھیجا۔ وغیرہ ذالک من الامثلۃ۔

Lemma/Derivative

75 Results
لَوْلا
Surah:58
Verse:8
کیوں نہیں
"Why (does) not
Surah:59
Verse:3
اور اگر نہ ہوتی
And if not
Surah:63
Verse:10
کیوں نہ
Why not
Surah:68
Verse:28
کیوں نہیں
Why not
Surah:68
Verse:49
اگر نہ ہوتی یہ بات
If not