EmphasisNoun

لَرَءُوفٌ

Full of Kindness

یقیناً شفقت کرنے والا

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلرَّأفَۃُ یہ رَؤْفَ (ک) سے ہے اور اس کے معنیٰ شفقت اور رحمت کے ہیں صفت کا صیغہ رَؤُوْفٌ اور رَئِفٌ مثل حَذِرٌ وَیَقِظٌ آتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَّ لَا تَاۡخُذۡکُمۡ بِہِمَا رَاۡفَۃٌ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ ) (۲۴: ۲) اور اﷲ کے حکم (کی تعمیل) میں تم کو ان کے حال پر کسی طرح کا ترس دامن گیر نہ ہو۔

Lemma/Derivative

11 Results
رَءُوف
Surah:59
Verse:10
شفقت کرنے والا
(are) Full of Kindness