Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 153

سورة البقرة

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾

O you who have believed, seek help through patience and prayer. Indeed, Allah is with the patient.

اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو ، اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اے لوگو جو
اٰمَنُوا
ایمان لائے ہو
اسۡتَعِیۡنُوۡا
تم مدد مانگو
بِالصَّبۡرِ
ساتھ صبر
وَالصَّلٰوۃِ
اور نماز کے
اِنَّ
بیشک
اللّٰہَ
اللہ
مَعَ
ساتھ ہے
الصّٰبِرِیۡنَ
صبر کرنے والوں کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اے لوگوجو!
اٰمَنُوا
ایمان لائے ہو
اسۡتَعِیۡنُوۡا
تم مدد طلب کر و
بِالصَّبۡرِ
سا تھ صبر کے
وَالصَّلٰوۃِ
اور نماز کے
اِنَّ
یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعا لیٰ
مَعَ
ساتھ ہے
الصّٰبِرِیۡنَ
صبر کرنے والوں کے
Translated by

Juna Garhi

O you who have believed, seek help through patience and prayer. Indeed, Allah is with the patient.

اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو ، اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اے ایمان والو ! (جب کوئی مشکل درپیش ہو تو) صبر اور نماز سے مدد لو۔ یقینا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے ایمان والو! صبرا ورنماز کے ساتھ مدد طلب کرو،یقینااﷲ تعالیٰ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

0 you who believe, seek help through patience and prayer. Surely, Allah is with those who are patient.

اے مسلمانو ! مدد لو صبر اور نماز سے، بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے ایمان والو ! صبر اور نماز سے مدد چاہو جان لو کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

O Believers, seek help with fortitude and Salat, for Allah is with those who show fortitude.

153 اے لوگو جو ایمان لائے ہو صبر اور نماز سے مدد لو ۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ 154

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے ایمان والو ! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو ( ١٠١ ) بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مسلمانوں صبر اور نماز سے مدد لو بیشک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے ایمان والو ! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو یقینا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے ایمان والو ! نماز اور صبر کے ذریعہ مدد مانگو (سہارا حاصل کرو) ۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بےشک خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

O O Ye who believe! seek help in patience and prayer; verily Allah is with the patient.

اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد چاہو ۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ رہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے ایمان والو! ثابت قدمی اور نماز سے مدد چاہو ۔ بیشک اللہ ثابت قدموں کے ساتھ ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو ، بے شک اﷲ ( تعالیٰ ) صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے مسلمانوں مدد لو صبر اور صلوٰۃیعنی نماز سے بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے لوگو، جو ایمان لائے ہو، مدد حاصل کرو تم (اللہ سے) صبر اور نماز کے ذریعے، بیشک اللہ ساتھ ہے صبر کرنے والوں کے،

Translated by

Noor ul Amin

اے ایمان والو! صبر اور نماز سے کام لویقینااللہ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد چاہو ( ف۲۷۹ ) بیشک اللہ صابروں کے ساتھ ہے ۔

Translated by

Tahir ul Qadri

اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے ( مجھ سے ) مدد چاہا کرو ، یقیناً اﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ ( ہوتا ) ہے

Translated by

Hussain Najfi

اے ایمان والو! ( مصیبت کے وقت ) صبر اور نماز ( کے ذریعے خدا ) سے مدد لیا کرو ۔ بے شک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

O ye who believe! seek help with patient perseverance and prayer; for Allah is with those who patiently persevere.

Translated by

Muhammad Sarwar

Believers, help yourselves (in your affairs) through patience and prayer; God is with those who have patience.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

O you who believe! Seek help in patience and As-Salah (the prayer). Truly, Allah is with As-Sabirin (the patient).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O you who believe! seek assistance through patience and prayer; surely Allah is with the patient.

Translated by

William Pickthall

O ye who believe! Seek help in steadfastness and prayer. Lo! Allah is with the steadfast.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ ईमान वालो! सब्र और नमाज़ से मदद हासिल करो, यक़ीनन अल्लाह सब्र करने वालों के साथ है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے ایمان والو ! صبر اور نماز سے سہارا حاصل کرو بلاشبہ حق تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ رہتے ہیں ( اور نماز پڑھنے والوں کے ساتھ تو بدرجہٴ اولیٰ ) ۔ (3) (153)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے ایمان والو صبر اور نماز کے ذریعے مدد مانگو بلاشبہ اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے ایمان لانے والو ! صبر اور نماز سے مددلو اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے ایمان والو ! صبر اور نماز کے ذریعہ مدد حاصل کرو، بیشک اللہ صابروں کے ساتھ ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے مسلمانو ! مدد لو صبر اور نماز سے بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے ایمان والو صبر سے اور نماز سے قوت حاصل کرو بیشک اللہ صبرکرنیوالوں کے ساتھ ہے