ConjunctionNoun

وَنَقْصٍ

and loss

اور نقصان کرنا

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
نَقَصَ
يَنْقُصُ
اُنْقُصْ
نَاقِص
مَنْقُوْص
نَقْص/نُقْصَان
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلنَّقْصُ: (اسم) حق تلفی اور یہ نَقَصْتُہٗ: (ن) فَھُوَ مَنْقُوْصٌ کا مصدر بھی ہے جس کے معنی گھٹانے اور حق تلفی کرنے کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے:۔ (وَ نَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَ الۡاَنۡفُسِ) (۲۔۱۵۵) اور جانوں اور مالوں کے نقصان سے۔ (وَ اِنَّا لَمُوَفُّوۡہُمۡ نَصِیۡبَہُمۡ غَیۡرَ مَنۡقُوۡصٍ) (۱۱۔۱۰۹) اور ہم ان کو ان کا حصہ پورا پورا بلاکم و کاست دینے والے ہیں۔ (ثُمَّ لَمۡ یَنۡقُصُوۡکُمۡ شَیۡئًا) (۹۔۴) اور انہوں نے تمہارا کسی طرح کا قصور نہ کیا۔

Lemma/Derivative

2 Results
نَقْص
Surah:2
Verse:155
اور نقصان کرنا
and loss
Surah:7
Verse:130
اور کمی
and a deficit