Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 163

سورة البقرة

وَ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الرَّحۡمٰنُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۶۳﴾٪  3

And your god is one God. There is no deity [worthy of worship] except Him, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.

تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے ، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ بہت رحم کرنے والا اور بڑا مہربان ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِلٰـہُکُمۡ
اور الہٰ تمہارا
اِلٰہٌ
الہ ٰہے
وَّاحِدٌ
ایک ہی
لَاۤ
نہیں
اِلٰہَ
کوئی الہ ٰ(برحق)
اِلَّا
مگر
ہُوَ
وہی
الرَّحۡمٰنُ
جو بہت مہربان ہے
الرَّحِیۡمُ
نہایت رحم کرنے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِلٰـہُکُمۡ
اور معبو د تمہارا
اِلٰہٌ
معبو د ہے
وَّاحِدٌ
ایک ہی
لَاۤ
نہیں
اِلٰہَ
کوئی معبو د
اِلَّا
مگر
ہُوَ
وہ
الرَّحۡمٰنُ
و سیع ر حمت والا
الرَّحِیۡمُ
نہا یت رحم والا ہے
Translated by

Juna Garhi

And your god is one God. There is no deity [worthy of worship] except Him, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.

تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے ، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ بہت رحم کرنے والا اور بڑا مہربان ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تمہارا الٰہ ایک ہی الٰہ ہے، اس کے سوا ـ کوئی الٰہ نہیں۔ وہ نہایت مہربان بڑا رحم کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورتمہارامعبودایک ہی معبودہے،اس کے سوا کوئی معبودنہیں وسیع رحمت والا،نہایت رحم والا ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And your god is one God: There is no god but He, the All-Merciful, the Very-Merciful.

اور معبود تم سب کا ایک ہی ہے کوئی معبود نہیں اس کے سوا بڑا مہربان ہے نہایت رحم والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور تمہارا الٰہ ایک ہی الٰہ ہے اس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے وہ رحمن ہے رحیم ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Your Deity is Allah alone: there is no deity save the All-Beneficent and All-Merciful Allah.

تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے اس رحمٰن اور رحیم کے سوا کوئی اور خدا نہیں ۔ ؏١۹

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ، تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے ، اس کے سوا کوئی خدا نہیں جو سب پر مہربان ، بہت مہربان ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

( لوگو) تمہارا خدا وہی ایک خدا ہے اس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں بہت رحم کرنے والا مہربان ہے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور تمہارا معبود اکیلامعبود ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ بڑا مہربان بہت رحم کرنے والا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تمہارا معبود صرف ایک معبود ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ وہی رحمان اور رحیم ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (لوگو) تمہارا معبود خدائے واحد ہے اس بڑے مہربان (اور) رحم کرنے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And the God of you all is one God; there is no God but he, the Compassionate, the Merciful.

اور تمہارا خدا ایک خدا ہے بجز اس کے کوئی خدا نہیں ۔ بےانتہا رحم وکرم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہ رحمٰن اور رحیم ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے لوگو! ) تمہارا معبود ( حقیقی ) ایک ہی معبود ہے ، اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ بہت مہربان نہایت رحم والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور تم سب کا ایک ہی معبود ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ بڑا مہربان ہے نہایت رحم والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور معبود حقیقی تم سب کا اے لوگوں بہرحال ایک ہی معبود ہے کوئی بھی عبادت کے لائق نہیں سوائے اس وحدہ لاشریک کے جو کہ بڑا ہی مہربان نہایت ہی رحم والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

تم سب کامعبودایک اللہ ہے ، اور اس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ نہایت مہربان رحم والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور تمہارا معبود ایک معبود ہے ( ف۲۹۱ ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں مگر وہی بڑی رحمت والا مہربان

Translated by

Tahir ul Qadri

اور تمہارا معبود خدائے واحد ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ( وہ ) نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے ۔ اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے ۔ وہ بڑا مہربان بہت رحم والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And your Allah is One Allah: There is no god but He, Most Gracious, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Sarwar

Our Lord is the only Lord. There is no God but He, the Beneficent and Merciful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And your Ilah (God) is One Ilah (God ـ Allah), La ilaha illa Huwa (there is none who has the right to be worshipped but He), the Most Gracious, the Most Merciful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And your God is one God! there is no god but He; He is the Beneficent, the Merciful.

Translated by

William Pickthall

Your Allah is One Allah; there is no Allah save Him, the Beneficent, the Merciful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और तुम्हारा माबूद एक ही माबूद है, उसके सिवा कोई माबूद नहीं, वह बड़ा मेहरबान, निहायत रहम वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (ایسا معبود) جو تم سب کا معبود (بننے کا مستحق) ہے وہ تو ایک ہی معبود (حقیقی) ہے اسکے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں (وہی) رحمٰن و رحیم ہے۔ (2) (163)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے ‘ اس نہایت رحم کرنے والے اور بڑے مہربان کے سوا کوئی معبود برحق نہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تمہارا اللہ ایک ہی اللہ ہے ، اس رحمٰن اور رحیم کے سوا کوئی اور اللہ نہیں ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ رحمن ہے، رحیم ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور معبود تم سب کا ایک ہی معبود ہے کوئی معبود نہیں اس کے سوا بڑا مہربان ہے نہایت رحم والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور تمہارا معبود حقیقی تو ایک ہی معبود ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ بےانتہا مہربان نہایت رحم والا ہے