Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 190

سورة البقرة

وَ قَاتِلُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ وَ لَا تَعۡتَدُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿۱۹۰﴾

Fight in the way of Allah those who fight you but do not transgress. Indeed. Allah does not like transgressors.

لڑو اللہ کی راہ میں اُن سے جو تم سے لڑتے ہیں اور زیادتی نہ کرو ، اللہ تعالٰی زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَاتِلُوۡا
اور جنگ کرو
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اللہ کے راستے میں
الَّذِیۡنَ
ان سے جو
یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ
جنگ کرتے ہیں تم سے
وَلَا
اور نہ
تَعۡتَدُوۡا
تم زیادتی کرو
اِنَّ
بیشک
اللّٰہَ
اللہ
لَایُحِبُّ
نہیں پسند کرتا
الۡمُعۡتَدِیۡنَ
زیادتی کرنے والوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَاتِلُوۡا
اورتم لڑو
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اللہ تعالٰی کی راہ میں
الَّذِیۡنَ
ان سےجو
یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ
لڑتے ہیں تم سے
وَلَاتَعۡتَدُوۡا
اور نہ تم زیادتی کرو
اِنَّ
یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
لَایُحِبُّ
نہیں محبت کرتا
الۡمُعۡتَدِیۡنَ
زیادتی کرنے والوں سے
Translated by

Juna Garhi

Fight in the way of Allah those who fight you but do not transgress. Indeed. Allah does not like transgressors.

لڑو اللہ کی راہ میں اُن سے جو تم سے لڑتے ہیں اور زیادتی نہ کرو ، اللہ تعالٰی زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور تم اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے جنگ کرو جو تم سے جنگ کرتے ہیں مگر زیادتی نہ کرنا۔ (کیونکہ) اللہ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں کو قطعاً پسند نہیں کرتا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اﷲ تعالیٰ کی راہ میں ان سے لڑوجوتم سے لڑتے ہیں اور زیادتی نہ کرو،یقیناًاﷲ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And fight in the way of Allah against those who fight you and do not transgress. Verily, Allah does not like the transgres¬sors.

اور لڑو اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے جو لڑتے ہیں تم سے اور کسی پر زیادتی مت کرو بیشک اللہ تعالیٰ ناپسند کرتا ہے زیادتی کرنے والوں کو،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور قتال کرو اللہ کی راہ میں ان سے جو تم سے قتال کر رہے ہیں لیکن حد سے تجاوز نہ کرو بیشک اللہ تعالیٰ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And fight in the way of Allah with those who fight against you but do not commit aggression because AIIah does not like aggressors.

اور تم اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے لڑو ، جو تم سے لڑتے ہیں200 ، مگر زیادتی نہ کرو کہ اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا 201 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان لوگوں سے اللہ کے راستے میں جنگ کرو جو تم سے جنگ کرتے ہیں اور زیادتی نہ کرو ، یقین جانو کہ اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ، ( ١٢١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو لوگ تم سے لڑیں تم بھی اللہ کی راہ میں ( یعنی دین کی حمایت میں نہ دنیا کی غرض سے) ان سے لڑو اور زیاتی مت کرو اللہ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو تم سے قتال کریں ان سے اللہ کی راہ میں قتال کرو اور زیادتی نہ کرو یقینا اللہ زیادتی کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ لوگ جو تم سے لڑتے ہیں تم اللہ کی راہ میں ان سے لڑو مگر کسی پر زیادتی نہ کرو۔ بیشک اللہ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو لوگ تم سے لڑتے ہیں تم بھی خدا کی راہ میں ان سے لڑو مگر زیادتی نہ کرنا کہ خدا زیادتی کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And fight in the way of Allah those who fight you, and transgress not; verily Allah loveth not the transgressors

اور اللہ کی راہ میں لڑو ان لوگوں سے جو تم سے لڑتے ہیں ۔ اور حد سے باہر مت نکلو کہ اللہ حد سے باہر نکل جانے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے جنگ کرو ، جو تم سے جنگ کریں اور حد سے بڑھنے والے نہ بنو ۔ بیشک اللہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے ایمان والو! ) تم اﷲ ( تعالیٰ ) کے راستے میں ان لوگوں سے قتال کرو جو تم سے قتال کرتے ہیں اور حد سے آگے نہ بڑھو ، بے شک حد سے آگے بڑھ جانے والوں کو اﷲ ( تعالیٰ ) پسند نہیں فرماتے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور تم اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے لڑو، جو تم سے لڑتے ہیں مگر زیادتی نہ کرو کہ اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور لڑو تم اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے جو تم سے لڑتے ہیں، مگر زیادتی نہ کرنا کہ بیشک اللہ پسند نہیں فرماتا زیادتی کرنے والوں کو

Translated by

Noor ul Amin

اور تم اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے جنگ کروجو تم سے جنگ کرتے ہیں مگرزیادتی نہ کرنا کیونکہ اللہ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں کو قطعاً پسندنہیں کرتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اللہ کی راہ میں لڑو ( ف۳٤۸ ) ان سے جو تم سے لڑتے ہیں ( ف۳٤۹ ) اور حد سے نہ بڑھو ( ف۳۵۰ ) اللہ پسند نہیں رکھتا حد سے بڑھنے والوں کو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اﷲ کی راہ میں ان سے جنگ کرو جو تم سے جنگ کرتے ہیں ( ہاں ) مگر حد سے نہ بڑھو ، بیشک اﷲ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتا

Translated by

Hussain Najfi

اور تم اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے لڑو جو تم سے لڑیں ۔ اور زیادتی نہ کرو ۔ کیونکہ یقینا اللہ زیادتی کرنے والوں کو ہرگز دوست نہیں رکھتا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Fight in the cause of Allah those who fight you, but do not transgress limits; for Allah loveth not transgressors.

Translated by

Muhammad Sarwar

Fight for the cause of God, those who fight you, but do not transgress, for God does not love the transgressors.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And fight in the way of Allah those who fight you, but transgress not the limits. Truly, Allah likes not the transgressors.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And fight in the way of Allah with those who fight with you, and do not exceed the limits, surely Allah does not love those who exceed the limits.

Translated by

William Pickthall

Fight in the way of Allah against those who fight against you, but begin not hostilities. Lo! Allah loveth not aggressors.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अल्लाह की राह में उन लोगों से लड़ो जो लड़ते हैं तुमसे, और ज़्यादती न करो; अल्लाह ज़्यादती करने वालों को पसंद नहीं करता।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (بےتکلف) تم لڑو اللہ کی راہ میں ان لوگوں کے ساتھ جو (نقض عہد کرکے) تمہارے ساتھ لڑنے لگیں اور (ازخود) حد (معاہدہ) سے مت نکلو واقعی اللہ تعالیٰ حد (قانون شرعی) سے نکلنے والوں کو پسند نہیں کرتے۔ (190)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اللہ کی راہ میں ان سے لڑو جو تم سے لڑتے ہیں اور زیادتی نہ کرو بیشک اللہ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور تم اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے لڑو جو تم سے لڑتے ہیں ، مگر زیادتی نہ کرو کہ اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ کی راہ میں جنگ کرو ان لوگوں سے جو تم سے جنگ کرتے ہیں، اور زیادتی مت کرو، بیشک اللہ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور لڑو اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے جو لڑتے ہیں تم سے اور کسی پر زیادتی مت کر بیشک اللہ تعالیٰ ناپسند کرتا ہے زیادتی کرنے والوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں تم بھی ان لوگوں سے جنگ کرو جو تم سے لڑتے ہیں اور حد سے تجاوز نہ کرو بیشک اللہ تعالیٰ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا