Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
تَيَمَّمَ |
يَتَيَمَّمُ |
تَيَمَّمْ |
مُتَيَمِّم |
مُتَيَمَّم |
تَيَمُّم |
اَلْیَمُّ کے معنی دریا اور سمندر کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے۔ (فَاِذَا خِفۡتِ عَلَیۡہِ فَاَلۡقِیۡہِ فِی الۡیَمِّ) (۲۸۔۷) تو اسے دریا میں ڈال دینا۔یَمَّمْتُ کَذَا وَتَیَمَّمْتُ: قصد کرنا قرآن پاک میں ہے۔ (فَتَیَمَّمُوۡا صَعِیۡدًا طَیِّبًا ) (۵۔۶) تو پاک مٹی لو۔یَمَّمْتُہ‘ بِرُمْحِیْ میں نے اسے نیزے کا نشانہ بنایا۔اَلْیَمَامُ: جنگلی کبوتر کو کہتے ہیں اور یَمَامَۃٌ ایک عورت کا نام تھا جس کے نام پر (صوبہ یمن کے ایک) شہر کا نام اَلْیَمَامَۃ رکھا گیا تھا۔
Surah:2Verse:267 |
تم ارادہ کرو۔ تم چھوؤ
aim at
|
|
Surah:4Verse:43 |
تو تیمم کرو
then do tayammum
|
|
Surah:5Verse:6 |
تو تیمم کرلو
then do tayyammum
|