|
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اے لوگو جو
|
اٰمَنُوۡۤا
ایمان لائے ہو
|
اِذَا
جب
|
تَدَایَنۡتُمۡ
تم باہم لین دین کرو
|
بِدَیۡنٍ
قرض کا
|
اِلٰۤی اَجَلٍ
ایک مدت تک
|
مُّسَمًّی
مقررہ
|
فَاکۡتُبُوۡہُ
توتم لکھ لیا کرو اسے
|
وَ لۡیَکۡتُبۡ
اور لازم ہے کہ لکھے
|
بَّیۡنَکُمۡ
تمہارے درمیان
|
کَاتِبٌۢ
لکھنے والا
|
بِالۡعَدۡلِ
انصاف کے ساتھ
|
وَلَا
اور نہ
|
یَاۡبَ
انکار کرے
|
کَاتِبٌ
لکھنے والا
|
اَنۡ
یہ کہ
|
یَّکۡتُبَ
وہ لکھے
|
کَمَا
جیسا کہ
|
عَلَّمَہُ
سکھایا ہےاسے
|
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے
|
فَلۡیَکۡتُبۡ
پس لازم ہے کہ وہ لکھے
|
وَ لۡیُمۡلِلِ
اور لازم ہے کہ لکھوائے
|
الَّذِیۡ
وہ جو
|
عَلَیۡہِ
اُس کے ذمے ّہے
|
الۡحَقُّ
حق
|
وَلۡیَتَّقِ
اور چاہیے کہ وہ ڈرجائے
|
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ سے
|
رَبَّہٗ
اپنے رب سے
|
وَلَا
اور نہ
|
یَبۡخَسۡ
وہ کم کرے
|
مِنۡہُ
اُس میں سے
|
شَیۡئًا
کچھ بھی
|
فَاِنۡ
پھر اگر
|
کَانَ
ہو
|
الَّذِیۡ
وہ جو
|
عَلَیۡہِ
اس کے ذمے ہے
|
الۡحَقُّ
حق
|
سَفِیۡہًا
نا سمجھ
|
اَوۡ
یا
|
ضَعِیۡفًا
کمزور
|
اَوۡ
یا
|
لَا
نہ
|
یَسۡتَطِیۡعُ
وہ استطاعت رکھتا ہو
|
اَنۡ
یہ کہ
|
یُّمِلَّ
لکھوائے
|
ہُوَ
وہ
|
فَلۡیُمۡلِلۡ
تو لازم ہےکہ لکھوائے
|
وَلِیُّہٗ
مختار اُس کا
|
بِالۡعَدۡلِ
انصاف کے ساتھ
|
وَاسۡتَشۡہِدُوۡا
اورتم گواہ بنالو
|
شَہِیۡدَیۡنِ
دو گواہ
|
مِنۡ رِّجَالِکُمۡ
اپنے مردوں میں سے
|
فَاِنۡ
پھر اگر
|
لَّمۡ یَکُوۡنَا
نہ ہوں
|
رَجُلَیۡنِ
دو مرد
|
فَرَجُلٌ
تو ایک مرد
|
وَّامۡرَاَتٰنِ
اوردو عورتیں
|
مِمَّنۡ
اُن لوگوں میں سے جسے
|
تَرۡضَوۡنَ
تم پسند کرتے ہو
|
مِنَ الشُّہَدَآءِ
گواہوں میں سے
|
اَنۡ
یہ کہ
|
تَضِلَّ
بھول جائے
|
اِحۡدٰىہُمَا
ان دونوں(عورتوں) میں سے ایک
|
فَتُذَکِّرَ
تو یاد کرائے
|
اِحۡدٰىہُمَا
اُن دونوں میں سے ایک
|
الۡاُخۡرٰی
دوسری کو
|
وَلَا یَاۡبَ
اور نہ انکار کریں
|
الشُّہَدَآءُ
گواہ
|
اِذَامَا
جب بھی
|
دُعُوۡا
وہ بلائے جائیں
|
وَلَا
اور نہ
|
تَسۡئَمُوۡۤا
تم اُکتاؤ
|
اَنۡ
یہ کہ
|
تَکۡتُبُوۡہُ
تم لکھواسے
|
صَغِیۡرًا
چھوٹا ہو
|
اَوۡ
یا
|
کَبِیۡرًا
بڑا
|
اِلٰۤی اَجَلِہٖ
اس کی مقرر مدت تک
|
ذٰلِکُمۡ
یہ
|
اَقۡسَطُ
زیادہ انصاف والا ہے
|
عِنۡدَ اللّٰہِ
نزدیک اللہ تعالیٰ کے
|
وَاَقۡوَمُ
اور زیادہ قائم رکھنے والا ہے
|
لِلشَّہَادَۃِ
گواہی کے لیے
|
وَاَدۡنٰۤی
اور زیادہ قریب ہے
|
اَلَّا
یہ کہ نہ
|
تَرۡتَابُوۡۤا
تم شک میں پڑو
|
اِلَّاۤ
مگر
|
اَنۡ
یہ کہ
|
تَکُوۡنَ
ہو
|
تِجَارَۃً
تجارت
|
حَاضِرَۃً
نقد
|
تُدِیۡرُوۡنَہَا
تم لین دین کرتے ہو جس کا
|
بَیۡنَکُمۡ
آپس میں
|
فَلَیۡسَ
تو نہیں
|
عَلَیۡکُمۡ
تم پر
|
جُنَاحٌ
کوئی گناہ
|
اَلَّا
یہ کہ نہ
|
تَکۡتُبُوۡہَا
تم لکھو اس کو
|
وَاَشۡہِدُوۡۤا
اور تم گواہ بنالیا کرو
|
اِذَا
جب
|
تَبَایَعۡتُمۡ
تم آپس میں سودا کرو
|
وَلَا
اور نہ
|
یُضَآرَّ
نقصان پہنچایاجائے
|
کَاتِبٌ
کسی کاتب کو
|
وَّلَا
اور نہ
|
شَہِیۡدٌ
کسی گواہ کو
|
وَاِنۡ
اور اگر
|
تَفۡعَلُوۡا
تم ایسا کرو گے
|
فَاِنَّہٗ
تویقیناً وہ
|
فُسُوۡقٌۢ
بڑی نافرمانی ہوگی
|
بِکُمۡ
تمہاری
|
وَاتَّقُوا
اور تم ڈرو جاؤ
|
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ سے
|
وَیُعَلِّمُکُمُ
اورتعلیم دیتا ہے تمہیں
|
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
|
وَاللّٰہُ
اوراللہ تعالیٰ
|
بِکُلِّ شَیۡءٍ
ساتھ ہر چیز کے
|
عَلِیۡمٌ
خوب جاننے والا ہے
|