Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 37

سورة البقرة

فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۳۷﴾

Then Adam received from his Lord [some] words, and He accepted his repentance. Indeed, it is He who is the Accepting of repentance, the Merciful.

۔ ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) نے اپنے رب سے چند باتیں سیکھ لیں اور اللہ تعالٰی نے ان کی توبہ قبول فرمائی بیشک وہی توبہ قبول کرنے والا اور رحم کر نے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَتَلَقّٰۤی
پس سیکھ لئے
اٰدَمُ
آدم نے
مِنۡ رَّبِّہٖ
اپنے رب سے
کَلِمٰتٍ
چند کلمات
فَتَابَ
پھر وہ مہربان ہوا
عَلَیۡہِ
اس پر
اِنَّہٗ
بےشک وہ
ہُوَ
وہی ہے
التَّوَّابُ
بہت توبہ قبول کرنے والا ہے
الرَّحِیۡمُ
نہایت رحم کرنے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَتَلَقّٰۤی
پھر سیکھ لئے
اٰدَمُ
آدم نے
مِنۡ رَّبِّہٖ
اپنے رب سے
کَلِمٰتٍ
چند کلمات
فَتَابَ
تو اس نے توبہ قبول کر لی
عَلَیۡہِ
اس سے
اِنَّہٗ
یقینا وہ
ہُوَ
وہی ہے
التَّوَّابُ
بے حد توبہ قبول کرنے والا
الرَّحِیۡمُ
نہایت رحم والا
Translated by

Juna Garhi

Then Adam received from his Lord [some] words, and He accepted his repentance. Indeed, it is He who is the Accepting of repentance, the Merciful.

۔ ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) نے اپنے رب سے چند باتیں سیکھ لیں اور اللہ تعالٰی نے ان کی توبہ قبول فرمائی بیشک وہی توبہ قبول کرنے والا اور رحم کر نے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھ کر توبہ کی تو اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول کرلی۔ بلاشبہ وہ بندوں کی توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرآدم نے اپنے رب سے چندکلمات سیکھ لیے تواللہ تعالیٰ نے اُس سے توبہ قبول کرلی،یقیناوہی بے حدتوبہ قبول کرنے والا،نہایت رحم والاہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then Adam learnt certain words (to pray with) from his Lord; so, Allah accepted his repentance. No doubt He is the Most-Relenting, the Very-Merciful.

پھر سیکھ لیں آدم نے اپنے رب سے چند باتیں پھر متوجہ ہوگیا اللہ اس پر بیشک وہی ہے توبہ قبول کرنے والا مہربان

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر سیکھ لیے آدم نے اپنے رب سے چند کلمات تو اللہ نے اس کی توبہ قبول کرلی۔ یقیناً وہی تو ہے توبہ کا بہت قبول کرنے والا بہت رحم فرمانے والا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

At that time Adam learnt appropriate words from his Lord and repented, and his Lord accepted his repentance, for He is very Relenting and very Merciful.

اس وقت آدم نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھ کر توبہ کی 51 ، جس کو اس کے رب نے قبول کر لیا ، کیونکہ وہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔ 52

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر آدم نے اپنے پروردگار سے ( توبہ کے ) کچھ الفاظ سیکھ لیے ( جن کے ذریعے انہوں نے توبہ مانگی ) چنانچہ اللہ نے ان کی توبہ قبول کرلی ( ٣٦ ) بے شک وہ بہت معاف کرنے والا ، بڑا مہربان ہے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر آدم ( علیہ السلام) نے اپنے مالک سے چند بتیں سیکھ لیں ( یعنی دعا کے چند الفاظ جو اللہ تعالیٰ کے چند الفاظ واللہ تعالیٰ ہی نے ان کے دل میں ڈالے) 7 اور اللہ تعالیٰ نے اس کا قصور معاف کردیا بیشک وہ بڑا معاف کرنے والا مہربان ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر آدم (علیہ السلام) نے اپنے پروردگار سے کچھ کلمات سیکھے تو اس نے ان کو معاف کردیا بیشک وہ بڑا معاف کرنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر آدم نے اپنے رب سے کچھ کلمات (الفاظ) سیکھ لئے اور اللہ نے ان کی توبہ قبول کرلی، بیشک اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا نہایت مہربان ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر آدم نے اپنے پروردگار سے کچھ کلمات سیکھے (اور معافی مانگی) تو اس نے ان کا قصور معاف کر دیا بے شک وہ معاف کرنے والا (اور) صاحبِ رحم ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then Adam learnt from his Lord certain Words, and He relented toward him, verily He! He is the Relentant, the Merciful.

پھر آدم (علیہ السلام) نے اپنے پروردگار سے کچھ الفاظ سیکھ لئے ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول کرلی وہ تو ہی بڑا توبہ قبول کرنے والا ۔ بڑا مہربان ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر آدم نے پالیے اپنے رب کی طرف سے چند کلمات ، تو اس نے اس کی توبہ قبول کی ۔ بیشک وہی توبہ قبول کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس ( اس کے بعد ) آدم ( علیہ السلام ) نے اپنے رب سے ( توبہ کے ) چند کلمات سیکھ لیے پس اللہ ( تعالیٰ ) نے ان کی توبہ قبول فرمائی ، بلاشبہ بات یہ ہے کہ وہ بہت توبہ قبول کرنے والے خوب رحم فرمانے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس وقت آدم نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھ کر توبہ کی جس کو اس کے رب نے قبول کرلیا، کیونکہ وہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر سیکھ لئے آدم نے کچھ کلمے اپنے رب کی طرف سے تب اس (کے رب) نے اس کی توبہ قبول فرما لی بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا اور نہایت ہی مہربان ہے

Translated by

Noor ul Amin

پھرآدم نے اپنے رب سے چندکلمات سیکھ کرتوبہ کی تواللہ نے قبول کرلی بیشک وہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر سیکھ لیے آدم نے اپنے رب سے کچھ کلمے تو اللہ نے اس کی توبہ قبول کی ( ف٦۷ ) بیشک وہی ہے بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان ۔

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر آدم ( علیہ السلام ) نے اپنے رب سے ( عاجزی اور معافی کے ) چند کلمات سیکھ لئے پس اللہ نے ان کی توبہ قبول فرما لی ، بیشک وہی بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے

Translated by

Hussain Najfi

اس کے بعد آدم نے اپنے پروردگار سے کچھ دعا کے کلمات ( حاصل کئے ) تو اس نے ان کی توبہ قبول کی کیونکہ وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then learnt Adam from his Lord words of inspiration, and his Lord Turned towards him; for He is Oft-Returning, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Sarwar

Adam was inspired by some words (of prayer) through which he received forgiveness from his Lord, for He is All-forgiving and All-merciful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then Adam received from his Lord Words. And his Lord pardoned him (accepted his repentance). Verily, He is the One Who forgives (accepts repentance), the Most Merciful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then Adam received (some) words from his Lord, so He turned to him mercifully; surely He is Oft-returning (to mercy), the Merciful.

Translated by

William Pickthall

Then Adam received from his Lord words (of revelation), and He relented toward him. Lo! He is the relenting, the Merciful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर आदम ने सीख लिए अपने रब से चंद बोल, तो अल्लाह उस पर मुतवज्जह हुआ, बेशक वह तौबा क़बूल करने वाला रहम करने वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بعد ازاں حاصل کرلیے آدم ( علیہ السلام) نے اپنے رب سے چند الفاظ تو اللہ تعالیٰ نے رحمت کے ساتھ توجہ فرمائی ان پر (یعنی توبہ قبول کرلی) بیشک وہی ہیں بڑے توبہ قبول کرنے والے بڑے مہربان۔ (37)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

حضرت آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھ لیے پھر اللہ تعالیٰ نے ان پر توجہ فرمائی بیشک وہ توبہ قبول کرنے والا، رحم کرنے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس وقت آدم نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھ کر توبہ کی ‘ جس کو اس کے رب نے قبول کرلیا ۔ کیونکہ وہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اسکے بعد آدم نے اپنے رب سے چند کلمات حاصل کرلیے۔ سو اللہ تعالیٰ نے انکی توبہ قبول فرمائی۔ بیشک وہ خوب زیادہ توبہ قبول فرمانے والا ہے بڑا مہربان ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر سیکھ لیں آدم نے اپنے رب سے چند باتیں پھر متوجہ ہوگیا اللہ اس پر بیشک وہی ہے توبہ قبول کرنے والا مہربان

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بعد ازاں آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھ لئے اور خدا نے آدم (علیہ السلام) کی تو یہ قبول کی بیشک وہی بڑا در گزر کرنیوالا بڑا مہربان ہے