Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 43

سورة البقرة

وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾

And establish prayer and give zakah and bow with those who bow [in worship and obedience].

اور نمازوں کو قائم کرو اور زکوۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاَقِیۡمُوا
اور قائم کرو
الصَّلٰوۃَ
نماز
وَاٰتُوا
اور ادا کرو
الزَّکٰوۃَ
زکوٰۃ
وَارۡکَعُوۡا
اور رکوع کرو
مَعَ
ساتھ
الرّٰکِعِیۡنَ
رکوع کرنے والوں کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاَقِیۡمُوا
اور تم قائم کرو
الصَّلٰوۃَ
نماز
وَاٰتُوا
اور تم ادا کرو
الزَّکٰوۃَ
زکوٰۃ
وَارۡکَعُوۡا
اور تم رکوع کرو
مَعَ
ساتھ
الرّٰکِعِیۡنَ
رکوع کرنے والوں کے
Translated by

Juna Garhi

And establish prayer and give zakah and bow with those who bow [in worship and obedience].

اور نمازوں کو قائم کرو اور زکوۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو۔ اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ تم بھی رکوع کیا کرو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورنمازقائم کرواورزکوٰۃ اداکرواوررکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And be steadfast in Salah, and pay Zakah, and bow down with those who bow.

اور قائم رکھو نماز کو اور یاد کرو زکوٰة اور مجھکو نماز میں جھکنے والوں کے ساتھ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور جھکو (نماز میں) جھکنے والوں کے ساتھ ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Establish the Salat, pay the Zakat and bow down before Me along with those who bow down.

نماز قائم کرو ، زکوٰة دو 59 ، اور جو لوگ میرے آگے جھک رہے ہیں ان کے ساتھ تم بھی جھک جاؤ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ( ٣٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور نماز کو ٹھیک کرو ( بلاناغہ اپنے وقت پر پڑھو) اور زکوٰۃ اور جھکنے والوں کے کے ساتھ جھکو۔ 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور نماز (صلوٰۃ) قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

نماز قائم کرو، زکوٰۃ دیتے رہو، اور (اللہ کے سامنے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکو،

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (خدا کے آگے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And establish prayer, and give the poor-rate, and bow down with those who bow down.

۔ اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دیا کرو اور (نماز میں) جھکنے والوں کے ساتھ جھکتے رہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور نماز کا اہتمام کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دیا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کیا کرو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والے یعنی جھکنے والوں کے ساتھ جھکو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور قائم کرو تم نماز کو ایمان (لا کر) اور ادا کرو زکوٰۃ (طیب خاطر) کے ساتھ اور (دل و جان سے) جھک جاؤ تم اپنے (مالک حقیقی کے حضور) دوسرے جھکنے والوں کے ساتھ

Translated by

Noor ul Amin

اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ اداکرو او ر رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور نماز قائم رکھو اور زکوٰة دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔ ( ف۷۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دیا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ ( مل کر ) رکوع کیا کرو

Translated by

Hussain Najfi

اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو ۔ اور ( میری بارگاہ میں ) رکوع کرنے ( جھکنے ) والوں کے ساتھ رکوع کرو ( باجماعت نماز ادا کرو ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And be steadfast in prayer; practise regular charity; and bow down your heads with those who bow down (in worship).

Translated by

Muhammad Sarwar

Be steadfast in prayer, pay the religious tax (zakat) and bow down in worship with those who do the same.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And perform As-Salah, and give Zakah, and bow down along with Ar-Raki`in.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And keep up prayer and pay the poor-rate and bow down with those who bow down.

Translated by

William Pickthall

Establish worship, pay the poor-due, and bow your heads with those who bow (in worship).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और नमाज़ क़ायम करो और ज़कात अदा करो, और झुकने वालों के साथ झुक जाओ।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور قائم کرو تم لوگ نماز کو (یعنی مسلمان ہو کر) اور دو زکوٰة کو اور عاجزی کرو عاجزی کرنیوالوں کے ساتھ۔ (5) (43)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ ادا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

نماز قائم کرو ‘ زکوٰۃ دو اور جو لوگ میرے آگے جھک رہے ہیں ان کے ساتھ تم بھی جھک جاؤ ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرو، رکوع کرنے والوں کے ساتھ۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور قائم رکھو نماز اور دیا کرو زکوٰۃ اور جھکو نماز میں جھکنے والوں کے ساتھ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور تم نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دیا کرو اور رکوع کرنیوالوں کے ساتھ رکوع کیا کرو