Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 119

سورة طه

وَ اَنَّکَ لَا تَظۡمَؤُا فِیۡہَا وَ لَا تَضۡحٰی ﴿۱۱۹﴾

And indeed, you will not be thirsty therein or be hot from the sun."

اور نہ تو یہاں پیاسا ہوتا ہے نہ دھوپ سے تکلیف اٹھاتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاَنَّکَ
اور بیشک تم
لَاتَظۡمَؤُا
نہ تم پیاسے ہو گے
فِیۡہَا
اس میں
وَلَا
اور نہ
تَضۡحٰی
تمہیں دھوپ لگے گی
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاَنَّکَ
اور یقیناً تم
لَاتَظۡمَؤُا
نہ تم پیاسے رہو گے
فِیۡہَا
اس میں
وَلَا تَضۡحٰی
اور نہ تمہیں دھوپ لگے گی
Translated by

Juna Garhi

And indeed, you will not be thirsty therein or be hot from the sun."

اور نہ تو یہاں پیاسا ہوتا ہے نہ دھوپ سے تکلیف اٹھاتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نہ پیاس لگتی ہے اور نہ دھوپ ۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریقیناًاس میں نہ تم پیاسے رہوگے اور نہ تمہیں دھوپ لگے گی

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and you will not be thirsty, nor will you be exposed to sun.|"

اور یہ کہ نہ پیاس کھینچے تو اس میں اور نہ دھوپ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یہ کہ نہ تمہیں اس میں پیاس (پریشان کرتی) ہے اور نہ دھوپ (کی کوئی تکلیف)

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

نہ پیاس اور دھوپ تمہیں ستاتی ہے ۔ ” 98

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور نہ یہاں پیاسے رہو گے ، نہ دھوپ میں تپو گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اس میں نہ تو پیاسا ہوتا ہے اور نہ دھوپ میں جلتا ہے۔ 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یہ کہ آپ کو یہاں نہ پیاس لگے اور نہ دھوپ

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

نہ تم پیاسے رہو گے اور نہ تمہیں دھوپ کی تپش ستائے گی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھاؤ

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Nor that thou shalt thirst therein nor shall suffer from the sun.

اور یہ بھی ہے کہ نہ اس میں پیاسے ہوگے اور نہ دھوپ میں تپوگے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور نہ تم کو پیاس ستائے گی اور نہ دھوپ لگے گی ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور یہ کہ نہ یہاں پیاسے ہوگے اور نہ دھوپ میں تپوگے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھائو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور نہ تم ننگے ہوؤ، پیاس تنگ کرے اور نہ ہی دھوپ کی تکلیف اٹھانا پڑے

Translated by

Noor ul Amin

نہ پیاس لگتی ہے اور نہ دھوپ

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یہ کہ تجھے نہ اس میں پیاس لگے نہ دھوپ ( ف۱۷۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور یہ کہ تمہیں نہ یہاں پیاس لگے گی اور نہ دھوپ ستائے گی

Translated by

Hussain Najfi

اور نہ یہاں پیاسے رہوگے اور نہ دھوپ کھاؤگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Nor to suffer from thirst, nor from the sun's heat."

Translated by

Muhammad Sarwar

thirst, or exposure to the hot Sun."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And you (will) suffer not from thirst therein nor from the sun's heat."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And that you shall not be thirsty therein nor shall you feel the heat of the sun.

Translated by

William Pickthall

And that thou thirstest not therein nor art exposed to the sun's heat.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और यह कि न यहाँ प्यासे रहोगे और न धूप की तकलीफ़ उठाओगे।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور نہ یہاں پیاسے ہو گے اور نہ دھوپ میں تپو گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

نہ تمہیں پیاس اور دھوپ ستائے گی۔ “ (١١٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

نہ پیاس اور دھوپ تمہیں ستاتی ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور نہ یہاں تم پیاسے ہو گے اور نہ تمہیں دھوپ لگے گی۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور یہ کہ نہ پیاس کھینچے تو اس میں اور نہ دھوپ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور نہ یہاں تو پیاسا رہے گا اور نہ دھوپ کی تکلیف اٹھائے گا۔