Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 2
سورة طه
مَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡقُرۡاٰنَ لِتَشۡقٰۤی ۙ﴿۲﴾
We have not sent down to you the Qur'an that you be distressed
ہم نے یہ قرآن تجھ پر اس لئے نہیں اتارا کہ تو مشقت میں پڑ جائے ۔
مَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡقُرۡاٰنَ لِتَشۡقٰۤی ۙ﴿۲﴾
We have not sent down to you the Qur'an that you be distressed
ہم نے یہ قرآن تجھ پر اس لئے نہیں اتارا کہ تو مشقت میں پڑ جائے ۔
مَاۤ
نہیں
|
اَنۡزَلۡنَا
نازل کیا ہم نے
|
عَلَیۡکَ
آپ پر
|
الۡقُرۡاٰنَ
قرآن
|
لِتَشۡقٰۤی
کہ آپ مصیبت میں پڑ جائیں
|
مَاۤ
نہیں
|
اَنۡزَلۡنَا
نازل کیا ہم نے
|
عَلَیۡکَ
آپ پر
|
الۡقُرۡاٰنَ
قرآن
|
لِتَشۡقٰۤی
کہ آپ مشقت میں پڑ جائیں
|
We have not sent down to you the Qur'an that you be distressed
ہم نے یہ قرآن تجھ پر اس لئے نہیں اتارا کہ تو مشقت میں پڑ جائے ۔
ہم نے آپ پر یہ قرآن اس لئے نازل نہیں کیا کہ آپ مشقت میں پڑجائیں
ہم نے یہ قرآن آپ پراس لیے نازل نہیں کیاکہ آپ مشقت میں پڑ جائیں۔
We did not reveal the Qur&an to you to (make you) face hardship
اس واسطے نہیں اتارا ہم نے تجھ پر قرآن کہ تو محنت میں پڑے
ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر قرآن اس لیے نازل نہیں کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مشقت میں پڑیں
We did not reveal the Qur'an to you to cause you distress;
ہم نے یہ قرآن تم پر اس لیے نازل نہیں کیا ہے کہ تم مصیبت میں پڑ جاؤ ۔
ہم نے تم پر قرآن اس لیے نازل نہیں کیا کہ تم تکلیف اٹھاؤ ( ٢ )
ہم نے (اے پیغمبر) قرآن تجھ پر اس لئے نہیں اتارا کہ تو تکلیف اٹھائے
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم نے یہ قرآن آپ پر اس لئے نازل نہیں کیا کہ آپ مشقت پر پڑ جائیں
(اے محمدﷺ) ہم نے تم پر قرآن اس لئے نازل نہیں کیا کہ تم مشقت میں پڑ جاؤ
We have not Sent down on thee the Qur'an that thou shouldst be distressed. *Chapter: 20
ہم نے آپ پر قرآن اس لئے نہیں اتارا کہ آپ تکلیف اٹھائیں ۔
۔ ( اے پیغمبر ﷺ ) ہم نے آپ پر قرآن ( مجید ) اس لیے نازل نہیں کیا کہ آپ ( ﷺ ) مشقت میں پڑجائیں ۔
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) ہم نے آپ پر قرآن اس لیے نازل نہیں کیا کہ آپ مشقت میں پڑجاؤ۔
ہم نے آپ پر (اے پیغمبر ! ) یہ قرآن اس لئے نہیں اتارا کہ آپ مشقت میں پڑجائیں،
۔ ( اے محبوبِ مکرّم! ) ہم نے آپ پر قرآن ( اس لئے ) نازل نہیں فرمایا کہ آپ مشقت میں پڑ جائیں
We have not sent down the Qur'an to thee to be (an occasion) for thy distress,
We have not sent down the Qur'an unto you to cause you distress,
We have not revealed the Quran to you that you may be unsuccessful.
We have not revealed unto thee (Muhammad) this Qur'an that thou shouldst be distressed,
हम ने तुम पर यह क़ुरआन इसलिए नहीं उतारा कि तुम मशक़्क़त में पड़ जाओ
ہم نے آپ پر (قرآن مجید) اس لیے نہیں اتارا کہ آپ تکلیف اٹھائیں۔
ہم نے یہ قرآن آپ پر اس لیے نازل نہیں کیا ہے کہ آپ مصیبت میں پڑجائیں۔ (٢)
ہم نے یہ قرآن تم پر اس لئے نازل نہیں کیا ہے کہ تم مصیبت میں پڑجائو۔
ہم نے آپ پر قرآن اس لیے نازل نہیں کیا کہ آپ تکلیف اٹھائیں
اس واسطے نہیں اتارا ہم نے تجھ پر قرآن کہ تو محنت میں پڑے