Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 22

سورة طه

وَ اضۡمُمۡ یَدَکَ اِلٰی جَنَاحِکَ تَخۡرُجۡ بَیۡضَآءَ مِنۡ غَیۡرِ سُوۡٓءٍ اٰیَۃً اُخۡرٰی ﴿ۙ۲۲﴾

And draw in your hand to your side; it will come out white without disease - another sign,

اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں ڈال لے تو وہ سفید چمکتا ہوا ہو کر نکلے گا لیکن بغیر کسی عیب ( اور روگ ) کے یہ دوسرا معجزہ ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاضۡمُمۡ
اورملا لو
یَدَکَ
اپنے ہاتھ کو
اِلٰی جَنَاحِکَ
اپنے بازو(پہلو) کے ساتھ
تَخۡرُجۡ
وہ نکلے گا
بَیۡضَآءَ
سفید/روشن
مِنۡ غَیۡرِ
بغیر
سُوۡٓءٍ
عیب کے
اٰیَۃً
نشانی
اُخۡرٰی
دوسری
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاضۡمُمۡ
اور ملاؤ
یَدَکَ
اپنے ہاتھ
اِلٰی جَنَاحِکَ
اپنی بغل سے
تَخۡرُجۡ
نکلے گا
بَیۡضَآءَ
سفید چمکتا ہوا
مِنۡ
سے
غَیۡرِ
بغیر
سُوۡٓءٍ
کسی عیب کے
اٰیَۃً
نشانی ہے
اُخۡرٰی
دوسری
Translated by

Juna Garhi

And draw in your hand to your side; it will come out white without disease - another sign,

اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں ڈال لے تو وہ سفید چمکتا ہوا ہو کر نکلے گا لیکن بغیر کسی عیب ( اور روگ ) کے یہ دوسرا معجزہ ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ذرا اپنا ہاتھ اپنی بغل میں دباؤ۔ یہ بغیر کسی تکلیف کے چمکتا ہوا نکلے گا۔ یہ دوسری نشانی ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اپناہاتھ اپنی بغل سے ملاؤوہ سفید چمکتاہوابغیرعیب کے نکلے گا،یہ دوسری نشانی ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And put your hand under your arm and it will come out white, without any disease as another sign,

اور ملا لے اپنا ہاتھ اپنی بغل سے کہ نکلے سفید ہو کر بلا عیب یہ نشانی دوسری

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ذرا اپنا ہاتھ ملاؤ اپنی بغل کے ساتھ وہ نکلے گا چمکتا ہوا بغیر کسی بیماری کے یہ دوسری نشانی ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And place your hand in your armpit, it will come forth shining white, without blemish. This is another Sign of Allah,

اور ذرا اپنا ہاتھ اپنی بغل میں دبا ، چمکتا ہوا نکلے گا بغیر کسی تکلیف کے ۔ 13 یہ دوسری نشانی ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اپنے ہاتھ کو اپنی بغل میں دباؤ ، وہ کسی بیماری کے بغیر سفید ہو کر نکلے گا ۔ ( ٩ ) یہ ( تمہاری نبوت کی ) ایک اور نشانی ہوگی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اپنا ہاتھ بغل کے نیچے لیجا پھر نکال وہ سٹید 5 (نورانی، بےعیب ہو کر نکلے گا یہ ایک نشانی ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اپنا (داہنا) ہاتھ اپنی (بائیں) بغل میں دے لیں وہ بےعیب روشن ہو کر نکلے گا (یہ) دوسری نشانی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اے موسیٰ اپنا ہاتھ بغل میں ڈالو وہ بغیر کسی بیماری کے سفید چمکتا ہو نکلے گا۔ یہ دوسری نشانی اس لئے ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اپنا ہاتھ اپنی بغل سے لگالو وہ کسی عیب (وبیماری) کے بغیر سفید (چمکتا دمکتا) نکلے گا۔ (یہ) دوسری نشانی (ہے)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And press thy hand to thy side, it will come forth white, without hurt, as anot her sign.

اور تم اپنا ہاتھ اپنی بغل میں دے لو وہ بلا کسی عیب کے روشن ہو کر نکلے گا (یہ) دوسری نشانی ہوئی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ور اپنے ہاتھ کو اپنے بازو کی طرف سکیڑ لو ، وہ وہاں سے ایک دوسری نشانی بن کر ، چٹا سفید ، بغیر کسی مرض کے ، برآمد ہوگا!

Translated by

Mufti Naeem

اور اپنے ہاتھ کو اپنی بغیر تخصیص بغل کے ساتھ ملالیجیے ، وہ بغیر کسی بیماری ( برص وغیرہ ) کے نہایت روشن ( چمک دار ) ہوکر نکلے گا ، ( یہ ) دوسری نشانی ( ہے ) ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اپنا ہاتھ بغل سے نکالو وہ کسی بیماری یا عیب کے بغیر سفید چمکتا دمکتا نکلے گا۔ یہ دوسری نشانی ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور (اس کے بعد دوسرے معجزے کے لئے) اپنی بغل میں دے دو اپنے ہاتھ کو وہ چمکتا ہوا نکلے گا بغیر کسی عیب (اور بیماری) کے، (ہماری طرف سے) ایک اور عظیم الشان نشانی کے طور پر،

Translated by

Noor ul Amin

اور ذرا اپنا ہاتھ اپنی بغل میں دبائویہ بغیرکسی تکلیف کے چمکتاہوانکلے گایہ دوسری نشانی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اپنا ہاتھ اپنے بازو سے ملا ( ف۲۲ ) خوب سپید نکلے گا بےکسی مرض کے ( ف۲۳ ) ایک اور نشانی ( ف۲٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( حکم ہوا: ) اپنا ہاتھ اپنی بغل میں دبا لو وہ بغیر کسی بیماری کے سفید چمک دار ہو کر نکلے گا ( یہ ) دوسری نشانی ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور اپنے ہاتھ کو سمیٹ کر اپنے بازو کے نیچے ( بغل میں ) کر لو وہ کسی برائی و بیماری کے بغیر چمکتا ہوا نکلے گا یہ دوسری نشانی ہوگی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Now draw thy hand close to thy side: It shall come forth white (and shining), without harm (or stain),- as another Sign,-

Translated by

Muhammad Sarwar

"Now - as another Sign - place your hand under your arm and it will come out sheer white without harm (or stain).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And press your (right) hand to your (left) side: it will come forth white (and shining), without any disease as another sign,"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And press your hand to your side, it shall come out white without evil: another sign:

Translated by

William Pickthall

And thrust thy hand within thine armpit, it will come forth white without hurt. (That will be) another token.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अपने हाथ अपने बाज़ू की ओर समेट ले। वह बिना किसी ऐब के रौशन दूसरी निशानी के रूप में निकलेगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور تم اپنا (داہنا) ہاتھ اپنی (بائیں) بغل میں دے لو (پھر نکالو) وہ بلا کسی عیب (یعنی بلا کسی مرض برص وغیرہ) کے نہایت روشن ہو کر نکلے گا یہ دوسری نشانی ہوگی۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور اب اپنا ہاتھ اپنی بغل میں دباکر نکال وہ کسی بغیر تکلیف چمکتا ہوا نکلے گا یہ دوسری نشانی ہے۔ (٢٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ذرا اپنا ہاتھ اپنی بغل میں دبا ‘ چمکتا ہوا نکلے گا بغیر کسی تکلیف کے ‘ یہ دوسرے نشانی ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اپنے ہاتھ کو اپنی بغل میں لے لو اور وہ بغیر کسی عیب کے روشن ہو کر نکلے گا یہ دوسری نشانی ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ملا لے اپنا ہاتھ اپنی بغل سے کہ نکلے سفید ہو کر بلا عیب یہ نشانی دوسری

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور تو اپنے ہاتھ کو اپنی بغل میں دے لے وہ بلا کسی عیب کے چمک دار ہو کر نکلے گا یہ دوسرا معجزہ ہوگا۔