Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 23

سورة طه

لِنُرِیَکَ مِنۡ اٰیٰتِنَا الۡکُبۡرٰی ﴿ۚ۲۳﴾

That We may show you [some] of Our greater signs.

یہ اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لِنُرِیَکَ
تا کہ ہم دکھائیں تجھے
مِنۡ اٰیٰتِنَا
اپنی نشانیوں سے
الۡکُبۡرٰی
بڑی بڑی
Word by Word by

Nighat Hashmi

لِنُرِیَکَ
تاکہ ہم دکھائیں تمہیں
مِنۡ اٰیٰتِنَا
اپنی کچھ نشانیوں میں سے
الۡکُبۡرٰی
بڑی
Translated by

Juna Garhi

That We may show you [some] of Our greater signs.

یہ اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ اس لئے کہ ہم تمہیں اپنی اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھلانے والے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تاکہ ہم تمہیں اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ دکھائیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

so that We may show you some of Our great signs.

تاکہ دکھاتے جائیں ہم تجھ کو اپنی نشانیاں بڑی،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تا کہ ہم اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ نشانیاں تمہیں دکھائیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

for We shall show you some of Our greatest Signs.

اس لیے کہ ہم تجھے اپنی بڑی نشانیاں دکھانے والے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( یہ ہم اس لیے کر رہے ہیں ) تاکہ اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ تمہیں دکھائیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(ہم نے یہ نشانیاں تجھے دیں) اس لئے کہ ہم تجھ کو اپنی قدرت کی بڑی بڑی نشانیاں دکھلائیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تاکہ ہم آپ کو اپنی (قدرت میں سے) بڑی نشانیاں دکھائیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تاکہ ہم تمہیں اپنی بڑی نشانیاں دکھا سکیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تاکہ ہم تمہیں اپنے نشانات عظیم دکھائیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

That We may shew thee of Our Signs the greatest.

تاکہ ہم تمہیں اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ دکھائیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تاکہ ہم اپنی بڑی نشانیوں میں سے بعض کا تمہیں مشاہدہ کرائیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

تاکہ ہم آپ کو اپنی ( قدرت کی ) بڑی نشانیوںمیں سے بعض نشانیاں دکھلادیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تاکہ ہم تمہیں اپنی عظیم نشانیاں دکھائیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اور یہ اس لئے کہ) تاکہ ہم دکھائیں تمہیں اپنی بڑی نشانیوں میں سے،

Translated by

Noor ul Amin

یہ اسلئے کہ ہم تمہیں اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھلانے والے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھائیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ اس لئے ( کر رہے ہیں ) کہ ہم تمہیں اپنی ( قدرت کی ) بڑی بڑی نشانیاں دکھائیں

Translated by

Hussain Najfi

تاکہ ہم آپ کو اپنی بڑی نشانیوں سے کچھ دکھائیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"In order that We may show thee (two) of our Greater Signs.

Translated by

Muhammad Sarwar

This We have done to show you some of Our greater miracles.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"That We may show you (some) of Our greater signs."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

That We may show you of Our greater signs:

Translated by

William Pickthall

That We may show thee (some) of Our greater portents,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इसलिए कि हम तुझे अपनी बड़ी निशानियाँ दिखाएँ

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تاکہ ہم تم کو اپنی (قدرت کی) بڑی نشانیوں میں سے بعض نشانیاں دکھلائیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم آپ کو اپنی بڑی نشانیاں دکھانے والے ہیں۔ (٢٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی نشانیاں دکھانے والے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تاکہ ہم تم کو بڑی نشانیوں میں بعض نشانیاں دکھلائیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تاکہ دکھاتے جائیں ہم تجھ کو اپنی نشانیاں بڑی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ہم نے یہ اس لئے کیا تاکہ اپنی بڑی نشانیوں میں سے بعض نشانیاں تجھے دکھا دیں۔