Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 3
سورة طه
اِلَّا تَذۡکِرَۃً لِّمَنۡ یَّخۡشٰی ۙ﴿۳﴾
But only as a reminder for those who fear [ Allah ] -
بلکہ اس کی نصیحت کے لئے جو اللہ سے ڈرتا ہے ۔
اِلَّا تَذۡکِرَۃً لِّمَنۡ یَّخۡشٰی ۙ﴿۳﴾
But only as a reminder for those who fear [ Allah ] -
بلکہ اس کی نصیحت کے لئے جو اللہ سے ڈرتا ہے ۔
|
اِلَّا
مگر
|
تَذۡکِرَۃً
ایک نصیحت
|
لِّمَنۡ
اس کے لیے جو
|
یَّخۡشٰی
ڈرتا ہو
|
|
اِلَّا
مگر
|
تَذۡکِرَۃً
یہ نصیحت ہے
|
لِّمَنۡ
اس شخص کے لیے جو
|
یَّخۡشٰی
ڈرتا ہے
|
But only as a reminder for those who fear [ Allah ] -
بلکہ اس کی نصیحت کے لئے جو اللہ سے ڈرتا ہے ۔
rather to remind him who has the fear
مگر نصیحت کے واسطے اس کی جو ڈرتا ہے
it is only a reminder for him who fears Allah;
یہ تو ایک یاد دہانی ہے ہر اس شخص کے لیے جو ڈرے ۔ 1
مگر 4 ہم نے تو قرآن اس لئے اتارا کہ وہ ڈرنے والے کے لئے نصیحت ہو (جو اللہ سے ڈرتا ہے وہ قرآن سے نصیحت لے
بلکہ ایسے شخص کی نصیحت کے لئے (اتارا ہے) جو (اللہ کا) خوف رکھتا ہے۔
بلکہ اس شخص کو نصیحت دینے کے لئے (نازل کیا ہے) جو خوف رکھتا ہے
But only as an admonition unto him who feareth. *Chapter: 20
بلکہ یہ تو نصیحت ہے اس کے لئے جو ڈرتا ہو ۔
مگر ایسے شخص کی نصیحت کے لیے ( نازل کیا ہے ) جو ( اللہ تعالیٰ کا ) خوف رکھتا ہے
بلکہ اسے تو ایک عظیم الشان نصیحت (اور یاد دہانی) کے طور پر نازل کیا گیا ہے، ہر اس شخص کے لئے جو ڈرتا ہو،
مگر ( اسے ) اس شخص کے لئے نصیحت ( بنا کر اتارا ) ہے جو ( اپنے رب سے ) ڈرتا ہے
بلکہ ( اس لئے نازل کیا ہے کہ ) جو ( خدا سے ) ڈرنے والا ہے اس کی یاددہانی ہو ۔
for those who have fear (of disobeying God), not to make you, (Muhammad), miserable.
بلکہ ایسے شخص کی نصیحت کے لیے (اتارا ہے) جو ( اللہ سے) ڈرتا ہو۔