Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 36
سورة طه
قَالَ قَدۡ اُوۡتِیۡتَ سُؤۡلَکَ یٰمُوۡسٰی ﴿۳۶﴾
[ Allah ] said, "You have been granted your request, O Moses.
جناب باری تعالٰی نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سوالات پورے کر دیے گئے ۔
قَالَ قَدۡ اُوۡتِیۡتَ سُؤۡلَکَ یٰمُوۡسٰی ﴿۳۶﴾
[ Allah ] said, "You have been granted your request, O Moses.
جناب باری تعالٰی نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سوالات پورے کر دیے گئے ۔
قَالَ
فرمایا
|
قَدۡ
تحقیق
|
اُوۡتِیۡتَ
تو دے دیا گیا
|
سُؤۡلَکَ
سوال اپنا
|
یٰمُوۡسٰی
اے موسیٰ
|
قَالَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
|
قَدۡ
یقیناً
|
اُوۡتِیۡتَ
دے دیا گیا تجھے
|
سُؤۡلَکَ
تیری مانگ
|
یٰمُوۡسٰی
اے موسیٰ
|
[ Allah ] said, "You have been granted your request, O Moses.
جناب باری تعالٰی نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سوالات پورے کر دیے گئے ۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا : موسیٰ ! جو کچھ تم نے مانگا وہ تمہیں دیا جاتا ہے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یقیناجوتم نے مانگاتجھے دے دیا گیا اے موسی
He said, |"You have been granted your request 0 Musa.
فرمایا ملا تجھ کو تیرا سوال اے موسیٰ
فرمایا : اے موسیٰ (علیہ السلام) تمہیں عطا کردیا گیا جو تم نے طلب کیا
اللہ نے فرمایا : موسیٰ ! تم نے جو کچھ مانگا ہے تمہیں دے دیا گیا ۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے موسیٰ 12 جو تو نے مانگا وہ تجھ کو مل چکا۔
ارشاد ہوا اے موسیٰ (علیہ السلام) ! آپ کی (ہر) درخواست قبول فرمائی گئی
اللہ نے فرمایا کہ اے موسیٰ آپ نے جو کچھ مانگا وہ ہم نے عطا کردیا۔
He said: surely thou art granted thy petition, O Musa!
(اللہ نے) فرمایا تمہاری درخواست منظور کی گئی اے موسیٰ (علیہ السلام)
۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا اے موسیٰ! تحقیق آپ کو آپ کی دعا ( کا ثمرہ ) عطا کردیا گیا ۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’اے موسیٰ !جو کچھ تم نے مانگاوہ تمہیں دیا جاتا ہے
ارشاد ہوا کہ تمہاری (ہر) درخواست منظور کی گئی (1) اے موسیٰ ۔