Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 38
سورة طه
اِذۡ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلٰۤی اُمِّکَ مَا یُوۡحٰۤی ﴿ۙ۳۸﴾
When We inspired to your mother what We inspired,
جب کہ ہم نے تیری ماں کو وہ الہام کیا جس کا ذکر اب کیا جا رہا ہے ۔
اِذۡ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلٰۤی اُمِّکَ مَا یُوۡحٰۤی ﴿ۙ۳۸﴾
When We inspired to your mother what We inspired,
جب کہ ہم نے تیری ماں کو وہ الہام کیا جس کا ذکر اب کیا جا رہا ہے ۔
اِذۡ
جب
|
اَوۡحَیۡنَاۤ
وحی(الہام) کی ہم نے
|
اِلٰۤی اُمِّکَ
طرف تیری ماں کے
|
مَا
جو
|
یُوۡحٰۤی
وحی(الہام)کی جاتی ہے
|
اِذۡ
جب
|
اَوۡحَیۡنَاۤ
وحی کی ہم نے
|
اِلٰۤی
طرف
|
اُمِّکَ
تیری ماں کے
|
مَا
جو بھی
|
یُوۡحٰۤی
وحی کی جاتی ہے
|
When We inspired to your mother what We inspired,
جب کہ ہم نے تیری ماں کو وہ الہام کیا جس کا ذکر اب کیا جا رہا ہے ۔
(وہ وقت یاد کرو) جبکہ جب ہم نے تمہاری ماں کی طرف تیز اشارہ کیا جو وحی کے ذریعہ کیا جاتا ہے
when We revealed to your mother what was to be revealed,
جب حکم بھیجا ہم نے تیری ماں کو جو آگے سناتے ہیں
جب ہم نے تمہاری والدہ کی طرف وحی کی تھی جو (اب تمہیں) وحی کی جا رہی ہے
Recall, when We indicated to your mother through inspiration:
یاد کر وہ وقت جبکہ ہم نے تیری ماں کو اشارہ کیا ،
جب ہم نے تمہاری ماں سے وحی کے ذریعے وہ بات کہی تھی جو اب وحی کے ذریعے ( تمہیں ) بتائی جارہی ہے ۔
جب ہم نے تیری ماں کو وہ بات 1 بتلائی جو (آگے) بیان ہوتی ہے
جب ہم نے آپ کی والدہ کو الہام کیا تھا جو بات الہام سے بتانے کی تھی
جب ہم نے تمہاری والدہ کو الہام کیا تھا جو تمہیں بتایا جاتا ہے
When We inspired unto thy mother that which We inspired,
جب کہ ہم نے تمہاری ماں کو وہ بات الہام کی جو الہام ہی کئے جانے کے قابل تھی ۔
جبکہ ہم نے آپ کی والدہ کو وہ بات الہام کی جو الہام کے ذریعے بتانے کی تھی ۔
جب ہم نے تمہاری ماں کی طرف وحی بھیجی جو بھیجنا تھی ( جو اب بذریعہ وحی تمہیں بتائی جا رہی ہے ) ۔
"When We inspired your mother with that which We inspired."
जब हम ने तेरी माँ के दिल में यह बात डाली थी, जो अब प्रकाशना की जा रही है,
جب کہ ہم نے تمہاری ماں کو وہ بات الہام سے بتلائی جو الہام سے بتلانے کی تھی۔
جبکہ ہم نے تمہاری والدہ کے دل میں وہ بات ڈالی جو انہیں بتائی جا رہی تھی۔