Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 46

سورة طه

قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیۡ مَعَکُمَاۤ اَسۡمَعُ وَ اَرٰی ﴿۴۶﴾

[ Allah ] said, "Fear not. Indeed, I am with you both; I hear and I see.

جواب ملا کہ تم مطلقاً خوف نہ کرو میں تمہارے ساتھ ہوں اور سنتا دیکھتا رہوں گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
فرمایا
لَاتَخَافَاۤ
نہ تم دونوں ڈرو
اِنَّنِیۡ
بےشک میں
مَعَکُمَاۤ
تم دونوں کے ساتھ ہوں
اَسۡمَعُ
میں سن رہا ہوں
وَاَرٰی
اور میں دیکھتا ہوں
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
لَاتَخَافَاۤ
ڈرو مت
اِنَّنِیۡ
یقیناً میں
مَعَکُمَاۤ
ساتھ ہوں تم دونوں کے
اَسۡمَعُ
میں سن رہا ہوں
وَاَرٰی
اور میں دیکھ رہا ہوں
Translated by

Juna Garhi

[ Allah ] said, "Fear not. Indeed, I am with you both; I hear and I see.

جواب ملا کہ تم مطلقاً خوف نہ کرو میں تمہارے ساتھ ہوں اور سنتا دیکھتا رہوں گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ڈرو مت ! میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

فرمایا:ڈرومت! یقینامیں تم دونوں کے ساتھ ہوں، میں سن رہا ہوں اور میں دیکھ رہا ہوں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, &Do not be afraid. I am surely with you both I hear and I see.

فرمایا نہ ڈرو میں ساتھ ہوں تمہارے سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

فرمایا : تم ڈرو نہیں یقیناً میں تم دونوں کے ساتھ ہوں میں ہر بات سنتا اور دیکھتا رہوں گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

فرمایا ” ڈرو مت ، میں تمہارے ساتھ ہوں ، سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ نے فرمایا : ڈرو نہیں ، میں تمہارے ساتھ ہوں ، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اللہ تعالیٰ نے فرمایا مت ڈرو کیونکہ میں تمہارے ساتھ ہوں۔ 12(یعنی سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ارشاد ہوا مت ڈریں بیشک میں آپ دونوں کے ساتھ ہوں (سب) سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ نے فرمایا تم دونوں مت ڈرو بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

خدا نے فرمایا کہ ڈرو مت میں تمہارے ساتھ ہوں (اور) سنتا اور دیکھتا ہوں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said; fear not; verily I shall be With you twain: I shall hear and see.

اللہ نے کہا تم ڈرو نہیں تم دونوں کے ساتھ تو میں ہوں میں (سب) سنتا اور دیکھتا ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

فرمایا: تم اندیشہ نہ کرو ، میں تمہارے ساتھ سب کچھ سنتا ، دیکھتا ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا آپ دونوں مت ڈرئیے ، بے شک میں آپ دونوں کے ساتھ ہوں ( اور ) میں ( سب ) سنتا اور دیکھتا ہوں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اللہ نے فرمایا ڈرو مت میں تمہارے ساتھ ہوں اور سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ارشاد ہوا ڈرو نہیں میں یقینی طور پر تمہارے ساتھ ہوں سنتا اور دیکھتا ہوں۔

Translated by

Noor ul Amin

اللہ نے فرمایا:ڈرو مت!میں تمہارے ساتھ ہوں سب کچھ سنتااور دیکھتا ہوں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرمایا ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں ( ف۵۱ ) سنتا اور دیکھتا ( ف۵۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ارشاد فرمایا: تم دونوں نہ ڈرو بیشک میں تم دونوں کے ساتھ ہوں میں ( سب کچھ ) سنتا اور دیکھتا ہوں

Translated by

Hussain Najfi

ارشاد ہوا تم ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں ۔ سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "Fear not: for I am with you: I hear and see (everything).

Translated by

Muhammad Sarwar

The Lord replied them, "Do not be afraid; I Am with you all the time, listening and seeing."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He (Allah) said: "Fear not, verily, I am with you both, hearing and seeing."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: Fear not, surely I am with you both: I do hear and see.

Translated by

William Pickthall

He said: Fear not. Lo! I am with you twain, Hearing and Seeing.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहा, "डरो नहीं, मै तुम्हारे साथ हूँ। सुनता और देखता हूँ

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ارشاد ہوا کہ تم اندیشہ نہ کرو (کیونکہ) میں تم دونوں کے ساتھ ہوں سب دیکھتا سنتا ہوں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

فرمایا ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سب کچھ سن رہا ہوں اور سب کچھ دیکھ رہا ہوں۔ “ (٤٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

فرمایا : ڈرو مت ‘ میں تمہارے ساتھ ہوں ‘ سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تم دونوں مت ڈرو بلاشبہ میں تمہارے ساتھ ہوں سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

فرمایا نہ ڈرو میں ساتھ ہوں تمہارے سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

خدا نے فرمایا تم ڈرو نہیں بیشک میں تم دونوں کے ساتھ ہوں سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں۔