Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 79

سورة طه

وَ اَضَلَّ فِرۡعَوۡنُ قَوۡمَہٗ وَ مَا ہَدٰی ﴿۷۹﴾

And Pharaoh led his people astray and did not guide [them].

فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاَضَلَّ
اور بھٹکا دیا
فِرۡعَوۡنُ
فرعون نے
قَوۡمَہٗ
اپنی قوم کو
وَمَا
اور نہ
ہَدٰی
راہ نمائی کی
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاَضَلَّ
اور گمراہ کیا
فِرۡعَوۡنُ
فرعون نے
قَوۡمَہٗ
اپنی قوم کو
وَمَا
اور نہ
ہَدٰی
صحیح راہ نمائی کی
Translated by

Juna Garhi

And Pharaoh led his people astray and did not guide [them].

فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا، سیدھی راہ نہ دکھائی۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیااورصحیح راہ نمائی نہ کی۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And the Pharaoh led his people astray and did not show them the right path.

اور بہکایا فرعون نے اپنی قوم کو اور نہ سمجھایا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا اور ہدایت نہ دی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Pharaoh led his people astray; he did not guide them aright.

فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا تھا ، کوئی صحیح رہنمائی نہیں کی تھی ۔ 55

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور فرعون نے اپنی قوم کو برے راستے پر لگایا ، اور انہیں صحیح راستہ نہ دکھایا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور فرعون نے اپنی قوم کو بہکا دیا اور نہیں لگیا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا اور سیدھی راہ نہ دکھائی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا اور سیدھی راہ نہ دکھائی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور سیدھے رستے پر نہ ڈالا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And Fir'awn led his nation astray, and guided them not.

اور فرعون نے تو اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا تھا اور سیدھی راہ پر نہ لایا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا ۔ اس کو صحیح راہ نہ دکھائی ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور سیدھی راہ پر نہ ڈالا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور سیدھے رستے پر نہ ڈالا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور فرعون نے اپنی قوم کو بری راہ پر ہی لگایا صحیح راہ اس نے ان کو نہ دکھائی،

Translated by

Noor ul Amin

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا ، راہ ہدایت نہ دکھائی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا اور راہ نہ دکھائی ( ف۱۱۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور انہیں سیدھے راستہ پر نہ لگایا

Translated by

Hussain Najfi

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا کوئی راہنمائی نہیں کی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Pharaoh led his people astray instead of leading them aright.

Translated by

Muhammad Sarwar

The Pharaoh and his people had gone away from guidance.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And Fir`awn led his people astray, and he did not guide them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And Firon led astray his people and he did not guide (them) aright.

Translated by

William Pickthall

And Pharaoh led his folk astray, he did not guide them.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फ़िरऔन ने अपनी क़ौम को पथभ्रष्ट किया और मार्ग न दिखाया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور فرعون اپنی قوم کو بری راہ لایا اور نیک راہ ان کو نہ بتلائی۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا تھا اور اس نے ان کی صحیح رہنمائی نہیں تھی۔ “ (٧٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا تھا ، کوئی صحیح رہنمائی نہیں کی تھی۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا اور ہدایت کی راہ نہ بتائی۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بہکایا فرعون نے اپنی قوم کو اور نہ سمجھایا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور فرعن نے اپنی قوم کو غلط راہ پر ڈالا اور ان کو نیک راہ نہ بتائی۔