Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 9
سورة طه
وَ ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ مُوۡسٰی ۘ﴿۹﴾
And has the story of Moses reached you? -
تجھے موسیٰ ( علیہ السلام ) کا قصہ بھی معلوم ہے؟

And has there come to you the story of Musa?
اور پہنچی ہے تجھ کو بات موسیٰ کی
اور کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک پہنچی ہے موسیٰ (علیہ السلام) کی خبر
Has the story of Moses reached you?
اور تمہیں کچھ موسی ( علیہ السلام ) کی خبر بھی پہنچی ہے ؟
اور (اے پیغمبر) کیا تجھ کو موسیٰ ا قصہ نہیں پہنچا (یا تجھ کو موسیٰ کا قصہ پہنچ چکا ہے ،
Hath there come unto thee the story of Musa?
اور آپ کو موسیٰ کی بھی خبر پہنچی ہے ؟ ۔
اور کیا ( اے پیغمبر ﷺ ) آپ کو ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کے قصے کی خبر پہنچی ہے؟
اور کیا آپ کو موسیٰ (علیہ السلام) (کے قصہ) کی خبر بھی پہنچی ہے۔