Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 38

سورة الأنبياء

وَ یَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۳۸﴾

And they say, "When is this promise, if you should be truthful?"

کہتے ہیں کہ اگر سچے ہو تو بتا دو کہ یہ وعدہ کب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَیَقُوۡلُوۡنَ
اور وہ کہتے ہیں
مَتٰی
کب ہے
ہٰذَا
یہ
الۡوَعۡدُ
وعدہ
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
صٰدِقِیۡنَ
سچے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَیَقُوۡلُوۡنَ
اور وہ کہتے ہیں
مَتٰی
کب ہوگا
ہٰذَا
یہ
الۡوَعۡدُ
وعدہ
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
صٰدِقِیۡنَ
سچے
Translated by

Juna Garhi

And they say, "When is this promise, if you should be truthful?"

کہتے ہیں کہ اگر سچے ہو تو بتا دو کہ یہ وعدہ کب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز وہ (مسلمانوں سے) کہتے ہیں : اگر تم سچے ہو تو وعدہ (عذاب) کب پورا ہوگا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہوگااگرتم سچے ہو؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they say, |"When will this promise be (fulfilled), if you are true?|"

اور کہتے ہیں کب ہوگا یہ وعدہ اگر تم سچے ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سچے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

یہ لوگ کہتے ہیں ” آخر یہ دھمکی پوری کب ہوگی اگر تم سچے ہو؟ ”

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یہ لوگ ( مسلمانوں سے ) کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو آخر یہ ( عذاب کی ) دھمکی کب پوری ہوگی؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (کافر) کہتے ہیں (اچھا) اگر تم سچے ہو (بتلائو) یہ وعدہ (دنیا کا عذاب یا قیامت کا آنا) کب پورا ہوگا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہ کہتے ہیں یہ وعدہ (جس عذاب کے آپ خبر دیتے ہیں) کب تک آئے گا اگر آپ سچے ہیں تو ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو آخر وہ (عذاب کا) وعدہ کب آئے گا ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو (جس عذاب کا) یہ وعید (ہے وہ) کب (آئے گا)؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they say: when cometh this torment if ye are truth- tellers!

اور یہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کس وقت پورا ہوگا اگر تم سچے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور یہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو؟

Translated by

Mufti Naeem

اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ ( عذاب ) کب آئے گا ، اگر تم ( اس خبر میں ) سچے ہو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو جس عذاب کا آپ کہتے ہیں وہ کب آئے گا ؟۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کہتے ہیں کہ آخر کب پوری ہوگی تمہاری یہ دھمکی اگر تم سچے ہو !

Translated by

Noor ul Amin

نیز وہ ( مسلما نوں سے ) کہتے ہیں کہ:’’اگرتم سچے ہو تو وعدہ ( عذاب ) کب پوراہوگا‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور کہتے ہیں کب ہوگا یہ وعدہ ( ف۷۵ ) اگر تم سچے ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہ کہتے ہیں: یہ وعدۂ ( عذاب ) کب ( پورا ) ہوگا اگر تم سچے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ کہتے ہیں کہ اگر آپ سچے ہیں تو یہ ( قیامت کا ) وعدہ کب پورا ہوگا؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They say: "When will this promise come to pass, if ye are telling the truth?"

Translated by

Muhammad Sarwar

They say, "When shall the Day of Judgment come to pass if you are true in your claim?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they say: "When will this promise (come to pass), if you are truthful."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they say: When will this threat come to pass if you are truthful?

Translated by

William Pickthall

And they say: When will this promise (be fulfilled), if ye are truthful?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे कहते हैं कि "यह वादा कब पूरा होगा, यदि तुम सच्चे हो?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کس وقت آویگا اگر تم (وقوع عذاب کی خبر میں) سچے ہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ لوگ کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو آخر یہ بات کب پوری ہوگی ؟ “ (٣٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ لوگ کہتے ہیں آخر یہ دھمکی پوری کب ہوگی اگر تم سچے ہو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کہتے ہیں کب ہوگا یہ وعدہ اگر تم سچے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ کافر کہتے ہیں کہ مسلمانو ! اگر تم سچے ہو تو بتائو یہ وعدہ کب پورا ہوگا۔